صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

پالیٹکس

ادھو ٹھاکرے ۱۲۵؍ کروڑ اثاثے کے مالک، حلف نامے میں انکشاف

ممبئی : ریاست  مہاراشٹر میں  قانون ساز کونسل الیکشن کو لے کر سیاسی گلیاروں میں سرگرمی دکھائی دے رہی ہیں۔ ریاستی وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے آج قانون سازکونسل میں منتخب ہونے کےلئے اپناپرچہ نامزدگی داخل کرکے انتخابات میں حصہ لینے والے دوسرے…

ادھو ٹھاکرے کی مودی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ملاقات

ممبئی : ملک میں جب سے کرونا وائرس کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاون کیا گیا ہے اس وقت سے لے کر اب تک وزیر اعظم نے ملک کے وزرائے اعلی سے مسلسل۵؍ مرتبہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ حالات کا جائزہ لیا۔ وزرائے اعلی کے مشورے ، تجاویزات اور مرکزی وزارت صحت…

مہا وکاس آگھاڑی کے ذمہ داران نے کانگریس کو راضی کر لیا

ممبئی:۔مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کے تمام راستے آسان ہوگئے ہیں۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے صرف ایک ہی امیدوار دیے جانے کے فیصلے سے مہا وکاس آگھاڑی میں خوشی کا ماحول دیکھا جا رہا ہے قانون ساز کونسل …

کانگریس نے سابق وزیر عارف نسیم خان اور سچن ساونت کے پتے کاٹتے ہوئے راجیش راٹھور اور راج کشور عرف…

ممبئی:۲۱؍ مئی کو ہونے والے ۹؍نشستوں کے لئے قانون سازکونسل کے انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہوگئیں ہیں۔ریاست میں برسراقتدار مہا وکاس آگھاڑی کی پوری کوشش یہی ہے کہ یہ انتخاب بلامقابلہ ہواس کے لئے شیوسینا کی جانب سے…

وارث پٹھان کا متنازعہ بیان نفرت پھیلاکر سستی شہرت حاصل کرنے کا حربہ ہے:بشیر موسی پٹیل

ممبئی: ملک کے تمام سیاسی جماعتوں کے علاوہ مسلم برادری اور مذہبی رہنماوں نے بھی وارث پٹھان کے بیان کی مذمت کی ہے۔ اس طرح کا اظہار خیال کرتے ہوئے سابق ایم ایل اے اور صابو صدیقی مسافر خانہ کے چیئرمن بشیر موسیٰ پٹیل نے اخبار نویسوں سے…

ملک کی موجودہ صورت حال پر جمعیتہ علماء کا ہند کا موقف

ممبئی میں تحفظ جمہوریت کی تیاریاں عروج پر ملک کے حالات میں تحفظ جمہوریت ضروری ہے قومی صدر ارشد مدنی کا اجلاس عام سے خطاب کریں ممبئی ممبئی ممبئی کے آزاد میدان میں تحفظ جمہوریت کانفرنس کی تیاریاں عروج پر ہے پولس نے بھی اس اجلاس کی اجازت دی ہے…

طالبانی ہندوتو اس ملک کو افغانستان بنادے گا !

عارِف اگاسکر مہاتما گاندھی ہندوستان کے سیاسی و روحانی رہنما اور تحریک ِآزادی کے اہم ترین کِردار تھے ۔ اگرچہ وہ عدم تشدد کے اصول کے موجد نہیں تھے مگر انھوں نے اس کا بڑے پیمانے پر پہلی بار سیاسی میدان میں استعمال کیا اور عدم تعاون ،…

شا ہین باغ کا شکنجہ ۔۔۔!

عارِف اگاسکر دہلی کے اسمبلی انتخابات کی مہم میںبی جے پی نے شاہین باغ کے پُر امن مظاہرے کو لے کر عوام کے سامنے جونفرت آمیز بیانات دیئے ہیں وہ ان کے ذہنی دیوالیہ پن کی بر ملا عکاسی کر تے ہیں۔ شہریت ترمیمی قانون این آر سی اوراین پی…

ملک کے آئین کو ختم کرنے کا منصوبہ رکھنے والے سی اے اے کے حق میں کھڑے ہیں : شمبھو کمار سنگھ

جمشیدپور : (ندیم احسن) پورے ملک میں امن و امان کا گمبھیر مسئلہ  کھڑا کرنے والے این آر سی' سی اے اےاور این پی آر کے خلاف جمشیدپور نے اپنی جمہوری طاقت دکھائی - غور طلب ہے کہ  مذکورہ قوانین کے خلاف تمام مذاہب کے ماننے والے ، تمام مسالک و…

سنئیر قائدین کے مقد مات کا کیا ہوگا؟

عارِف اگاسکر سر کاریں آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں لیکن عوام ہیں کہ اپنے ہی مسائل سے جو جھتی رہتی ہے۔ان کے لیے سڑکیں، بجلی، پانی، تعلیم،صاف صفائی اور دیگر کئی مسائل اہم ہیں۔اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کا تدار ک ہویا ان میں کمی واقع ہو۔ لیکن…