Browsing Category
پالیٹکس
نواب ملک اور انیل دیشمکھ کی ایم ایل سی انتخابات میں ووٹ ڈالنے پر فیصل 17 جون کو
ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ اور وزیر نواب ملک کی اس عرضی پر فیصلہ محفوظ رکھا ہے جس میں انہوں نے 20 جون کو ایم ایل سی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس معاملہ میں ہائی!-->!-->!-->…
الیکشن کمیشن نے بی جے پی کی حمایت کی ہے: سنجے راؤت
بی جے پی کی ایک سیٹ پر فتح کوئی بڑی جیت نہیں، شیو سینا
ممبئی: شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے ہفتہ کے روز پارٹی کے رکن اسمبلی سوہاس کانڈے کا ووٹ منسوخ کرنے کے الیکشن کمیشن کے اقدام پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ الیکشن!-->!-->!-->!-->!-->…
گیان واپی پر موہن بھاگوت کے بیان سے چکرپانی ناراض، معافی کا مطالبہ
نئی دہلی : گیان واپی مسجد تنازعہ پر جاری بحث کے دوران آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے ذریعہ 2 جون کو دیے گئے بیان پر بھی تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ ہندو مہاسبھا کے قومی صدر سوامی چکرپانی نے موہن بھاگوت سے شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ!-->!-->!-->…
سی اے اے مخالف تحریک پر جمہوری حکومت کے مظالم سے آج بھی لوگ خوفزدہ ہیں : صفورہ زرگر
عوامی احتجاج اور حکومت کے مظالم پر اے پی سی آر کی تفصیلی رپورٹ
نئی دہلی : 2019 میں شہریت (ترمیمی) ایکٹ کی منظوری کے ساتھ، ہندوستان بھر کی ریاستوں نے تمام مذاہب، ذات اور نسل کے لوگوں کے ذریعہ امتیازی اور من مانی CAA قانون کے خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…
لو جہاد قانون پر گجرات حکومت کو ذلت کا سامنا، سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار
نئی دہلی : سپریم کورٹ سے’لو جہاد ایکٹ‘ پر راحت کی امید کر رہی گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس کرشنا اور جسٹس کرشنا مراری کی بنچ نے گجرات ہائی کورٹ کے ذریعہ اس قانون کی بعض شقوں پر عائد کردہ پابندی کو ختم!-->!-->!-->…
شعبہ لسانیات کے زیر اہتمام پروفیسر نوم چومسکی کا خطبہ 9؍فروری کو
علی گڑھ : ممتاز امریکی دانشور، نامور ماہر لسانیات ، نقاد و فلسفی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے پروفیسر ایمریٹس نوم چومسکی 9؍فروری 2022 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ لسانیات کے زیر اہتمام ’’انسانی!-->!-->!-->…
مسلمان کسی بھی صورت میں کسی ایک پارٹی کو ہرانے کے لیے ووٹ نہ دیں: مولانا محمود مدنی
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوپی میں انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے جبکہ نتائج 10 مارچ کو آئیں گے۔ مولانا محمود مدنی نے اتر پردیش میں 'مسلمان کسے ووٹ دے گا' کے سوال پر معافی کے ساتھ جواب دیا، ریاست میں!-->!-->!-->…
کنگنا کے بھیک میں ملی آزادی والے بیان پر سیاسی گرمی میں اضافہ ، پدم شری ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے بھیک میں ملی آزادی والے بیان پر تنازعات میں گھری ہوئی ہیں۔ کنگنا کے بیہودہ بیان کے سبب اپوزیشن مسلسل حملہ آور ہے۔ اب یہ مطالبہ بھی اٹھ رہا ہے کہ صدر جمہوریہ کنگنا سے پدم شری کا اعزاز واپس لیں۔!-->!-->!-->…
کیجریوال پوری طرح سنگھ کے وفادار ملازم کی طرح کام کررہے ہیں : مجلس اتحادالمسلمین
رابعہ سیفی معاملے پر ذاکر نگر بٹلہ ہاوس میں کینڈل مارچ نکالنے پر صدر مجلس کلیم الحفیظ پر ایف آئی آر
نئی دہلی : ملک پر جب سے فرقہ پرستوں اور فاشزم کے علم برداروں کی حکومت آئی ہے ظالم کے بجائے مظلوم ہی پابند سلاسل کےجارہے ہیں!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی کے بغیر سماجی و معاشی ترقی نا ممکن: پروفیسر مچکند دوبے
آئین میں اقلیتوں کے حقوق، ان کے رسم و رواج، تعلیمی اداروں، مذہبی آزادی اور سلامتی کو یقینی بنانے کی ضمانت دی گئی ہے
نئی دہلی: یوم آزادی کی مناسبت سے فورم فار ڈیموکریسی کمیونل امیٹی (ایف ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ایک آن لائن!-->!-->!-->!-->!-->…