Browsing Category
پالیٹکس
بی جے پی / شیوسینا کی چارسالہ حکومت میں عوام کو صرف دھوکہ: اشوک چوہان
اورنگ آباد : بی جے پی وشیوسیناکی اس چارسالہ دورِ حکومت میں ریاست تباہی کے دہانے پر پہونچ چکا ہے ۔ حکومت کی کارکردگی پر آج ریاست کا ایک بھی طبقہ مطمئن نہیں ہے۔ ریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی چارسالہ حکومت صرف ’عوام کو دھوکہ دینے کا چار…
چار سال میں بی جے پی شیوسینا نے مہاراشٹر کو تباہ کردیا: اشوک چوہان
اورنگ آباد: ریاستی کانگریس کا مرکزی وریاستی بی جے پی وشیوسینا حکومت کے خلاف جاری ریاستی سطح کے جن سنگھرش یاترا کے دوران آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس کے صدراشوک چوہان نے ریاستی حکومت پر جم کر تنقید کی اور کہا کہ گزشتہ چار برسوںمیں اس…
’سی بی آئی بھی لوک پال کے دائرے میں ہو ‘
احمد نگر : گاندھیائی لیڈر سماجی کارکن انا ہززارے نے مطالبہ کیا ہے کہ سی بی آئی جیسے ادارے کو بھی لوک پال کے دائرے میں ہونا چاہئے ۔انا نے کہا ’سی بی آئی جیسی اہم تفتیشی ایجنسی کے اعلیٰ افسران کے درمیان تنازعہ باعث تشویش ہے ‘۔انا نے کہا…
میں مودی جی سے درخواست کرتاہوں کہ وہ اس سال کی دیوالی مراٹھواڑہ میں منائیں: اشوک چوہان
پربھنی : ریاستی کانگریس کے تحت جاری جن سنگھرش یاترا کے دوران آج پربھنی میں ریاستی کانگریس کے صدر اشوک چوہان نے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کی دیوالی مراٹھواڑہ میں منائیں تاکہ انہیں مراٹھواڑہ کے کسانوں کی…
مہاراشٹر پر پانچ لاکھ کروڑ کا قرض اور ۱۰ ؍ ہزار کسانوں کی خود کشی
ممبئی : ریاستی فڑنویس حکومت جہاں اپنے چار سالہ دور حکومت کی ترقی کے سلسلے میں اپنی پیٹھ خود ہی تھپتھپانے میں مصروف ہے وہیں این سی پی نے یکم نومبر سے حکومت کے ترقی کی قلعی اتارنے کی مہم شروع کرنے جارہی ہے ۔ مہم کے تحت این سی پی کے…
ایم جے اکبر صاحب آپ پھنس چکے ہیں؟
لگ بھگ ایک برس پہلے امریکی اداکارہ ایلسا میلانو نے ٹوئٹر پر ’می ٹو‘ (MeToo#) یعنی ’میں بھی‘ کے عنوان سے ایک ٹرینڈ کا آغاز کیاتھا اوراپنی مہم شروع کرتے ہوئے اداکارہ نے تمام خواتین سے درخواست کی تھی کہ ’اگر آپ کو بھی…
کیا عوام کو صرف مذہبی نوٹنکی کرنے والا سیاست داں ہی چاہئے ؟
بٹگری ڈیسک
ممبئی : ہمارے ملک میں سیاست دانوں سے بڑا اداکار کوئی ہو ہی نہیں سکتا ۔ کرناٹک کے مشہور اداکار پرکاش راج نے ایک وزیر اعظم کیلئے یہ بات کہی تھی ۔لیکن ان کی نظر چھوٹے شہروں اور علاقوں میں ان مسلم لیڈروں پر نہیں ہے…
پہلے ہم تو غیر جانبدار ہو جائیں !
ممتاز میر
محترم علم نقوی ہمارے نزدیک اردو کے بڑے صحافیوں میں سے ہیں ۔ان کے ہم پر بڑے احسانات ہیں ۔ آج صحافت کی دنیا میں جو کچھ ہیں اس میں ان کا بڑا حصہ ہے ۔ ممبئی میں قیام کے دوران ہم وہ اور دیگر رفقاء مل کرصحیفہ…
بر صغیر ہند کی سب سے منظم اسلامی جماعت کا یوم تاسیس
محمد طاھر مدنی
آج جماعت اسلامی کا 77 واں یوم تاسیس ہے. 26 اگست 1941 کو اس جماعت کا قیام عمل میں آیا. مولانا سید ابو الاعلی مودودی رح کی دعوت پر متحدہ ہندوستان کے کونے کونے سے 75 افراد لاہور میں اکٹھا ہوئے اور کافی غور و فکر…
اٹل بہاری واجپائی۔ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا
شبیع الزماں ۔ پونہ
16اگست کو بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا 93سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔اٹل بہاری واجپائی طویل عرصہ تک ہندوستانی پارلیمنٹ کے ممبر رہے۔ تین مرتبہ وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔ انکی موت کے بعد دو …