صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

سیاسی ہلچل

مہنگائی، بے روزگاری بی جے پی کے منشور سے غائب: راہل –

راہل گاندھی نے کہا کہ انڈیا گروپ کا منصوبہ بالکل واضح ہے کہ 30 لاکھ آسامیوں پر بھرتی ہوگی اور ہر پڑھے لکھے نوجوان کو ایک لاکھ روپے کی مستقل ملازمت دی جائے گی۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کو کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری

وزیراعظم مودی محض ایک اداکار ہیں،دھاراوی جیسی غریبوں کی بستیاں اجاڑی جارہی ہیں: راہل گاندھی کی مودی…

کانگریس کے سنئیر رہنماء اور ایم پی راہل گاندھی نےوزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں محض ایک اداکار قرار دیا اور کہاکہ جس طرح کہانی قصوں میں ایک بادشاہ کی روح کی جاندار میں ہوتی اسی طرح وزیراعظم کی روح ۔ای ڈی، سی بی آئی

ممبئی: کلیان میں شمالی ہند کے پھیری والوں پر ایم این ایس کا حملہ ،کارروائی کا مطالبہ

ممبئی کے مضافاتی شہر کلیان میں۔ اسٹیشن کے قریب شمالی ہند کے پھیری والوں کی پٹائی اور حملے سے سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے اور اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حملہ آ وروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔بتایا جاتا ہے کہ شمالی ہند کے ایک ہاکر اور مراٹھی

مہاراشٹر:کئی پارٹیوں کے ساتھ انتخابی سمجھوتہ کی قیاس آرائیوں کے بعد،راج ٹھاکرے نے لوک سبھا انتخابات…

تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے، راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) نے ریاست کی تمام 48 سیٹوں پر آئندہ لوک سبھا انتخابات میں آزادانہ طور پر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس کااظہارپارٹی کے ایک اعلیٰ لیڈر نے پیر کو یہاں

ٹھاکرے پھر سپریم کورٹ پہنچے،’روڈمیپ’پر اعتراض،راہل نارویکر کےخلاف حلف نامہ داخل

ایم ایل اے کی نااہلی سے متعلق اگلی سماعت میں ٹھاکرے گروپ شیڈول کے حوالے سے اپنا رخ پیش کرینگے سپریم کورٹ میں ایم ایل اے نااہلی کیس کی سماعت جاری ہے۔ ٹھاکرے گروپ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت چند روز قبل ہوئی تھی۔ اس وقت سپریم کورٹ

ریاست کے عوام کو بیماریوں سے پاک رکھنے کیلئے ’آیوشمان بھوا‘ مہم کا آغاز

ریاست کے عوام کو بیماریوں سےپاک کرنے اور انہیں علاج کی بہترین سہولیات مہیا کرانےکیلئے’آیوشمان بھوا‘مہم کا بدھ کو گورنر اور وزیر اعلیٰ نے افتتاح کیا ریاست کے عوام کو بیماریوں سےپاک کرنے اور انہیں علاج کی بہترین سہولیات مہیا

مراٹھا لیڈر منوج جارنگے پاٹل نے جالنہ میں بھوک ہڑتال ختم کردی

مراٹھا لیڈر منوج جارنگے پاٹل نے جالنہ میں بھوک ہڑتال ختم کردی وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے بدھ کی شام کو مراٹھا لیڈر منوج جارنگے پاٹل سے ان کی بھوک ہڑتال کے 16ویں دن ملاقات کی۔شندے اور پوار کچھ وزراء اور

اِنڈیا اتحاد کی ممبئی میٹنگ نے دیا ہندوستان کی کثیر ثقافتی تنوع اور آپسی اتحاد کا مضبوط پیغام

ممبئی میٹنگ کے دروازے پر آئین کی کاپی لیے بھارت ماتا کی تصویر لگا کر انڈیا اتحاد نے بی جے پی کی اس کوشش کو ناکام کر دیا جس میں وہ کسی قومی علامت یا رنگ پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرنے کی عادی ہو گئی ہے۔ اِنڈیا اتحاد کی ممبئی میں ہوئی دو

لوک سبھا الیکشن ۲۰۲۴ء میں حکمراں جماعت کو سبق سکھانے کا عہد

پاٹھک کالج ہال میں منعقدہ ’سمرتھن سنکلپ جن سبھا‘ سے کسان لیڈرراکیش ٹکیت خطاب کرتے ہوئے جبکہ دیگراہم شخصیات بھی نظر آرہی ہیں۔ ’ہم دیش بچانے نکلے ہیں ، آؤ ہمارے ساتھ چلو‘ نعرے کے ساتھ ’پریورتن جن سبھا‘‌ کے عنوان سے منعقدہ جلسہ عام میں

مسلم لڑکے بچے کو اسکول میں پیٹنے کے واقعہ کی کانگریس نے مذمت کی

اتر پردیش کے مظفر نگر میں واقع ایک اسکول میں مسلم طالب علم کے ساتھ پیش آئے تشدد کی کانگریس نے مذمت کی ہے، کانگریس کی طرف سے کہا گیا کہ معصوم بچوں کے ذہنوں میں تعصب کا زہر گھولنا اور اسکول جیسے مقدس مقام کو نفرت کا بازار بنانا انتہائی