صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

مجرم خون کے پیاسے تھے، سپریم کورٹ میں مجرموں کی معافی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت

گزشتہ سال گجرات حکومت نے بلقیس بانو کیس کے تمام 11 مجرموں کی سزا کو معاف کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا جس پر پیر کو سماعت ہوئی۔ بلقیس بانو کی طرف سے پیش ہونے والی ایڈوکیٹ شوبھا گپتا نے

حیدرآباد: چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والے نوجوان کی موت۔لڑکی کو پیزا دینے گیا ہوا تھا

حیدرآباد: میں ایک لڑکا لڑکی کو پیزا دینے کے لیے گیا ہوا تھا، اس دوران لڑکی کے والد کے آنے پر خوفزدہ لڑکا چوتھی منزل سے کود گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے بورا بنڈہ علاقے میں پیش آیا۔ پولیس سے ملی جانکاری کے

مرحوم الیاس اعظمی سیاسی وسماجی سوجھ بوجھ رکھنے والی ایک عظیم شخصیت تھے،جوزندگی کے ہر ایک پہلو پر نظر…

مرحوم الیاس اعظمی سیاسی وسماجی سوجھ بوجھ رکھنے والی ایک عظیم شخصیت تھے،جوزندگی کے ہر ایک پہلو پر نظر رکھتے تھے اور ضمیروملت کاکبھی سودا نہیں کیا،تعزیتی اجلاس میں ریاست اور ملک کی قدآور شخصیات اور معززین نے اظہار خیال کرتے ہوئے ان کی موت کو

حکومت کی جانب سے اعزازیہ دینے کے لئے مزید 7 ہزار آئمہ موذنین کے درخواستوں کو منظور کرنے چیف منسٹر…

تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاست بھر سے ماہانہ اعزازیہ کے لیے موصول ہونے والی آئمہ موذنین کے 7 ہزار درخواستوں کو منظور کرنے کا اعلان کیا ہے ریاستی اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کے مطالبہ پر جواب دیتے ہوئے

تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈز کی تقسیم

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے سال 2019-20، 2020-21 اور 2021-22 کے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈز جناب محمد خواجہ مجیب الدین، صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے پیش کئے۔اس موقع پر امتیاز اسحاق چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن،

کسی کا ممبئی کا پہلا سفر تھا، کوئی اجمیر شریف سے واپس آرہا تھا: ٹرین فائرنگ میں مرنے والے کون تھے؟

حسین بھائی بھانوپور والا اس ماہ دبئی جانے والے تھے لیکن موت نے انہیں ایسی جگہ پہنچا دیا جہاں سے وہ کبھی واپس نہیں آئیں گے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بیٹے، بہو اور ایک پوتا ہے۔ صبح کا وقت تھا، پیر کو جے پور-ممبئی سنٹرل ایکسپریس

ہریانہ: نوح میں تشدد کے بعد بلڈوزر سے کارروائی جاری، خالی کرائے گئے قبضے، کئی دکانیں مسمار

نوح میں تشدد کے بعد انتظامیہ کی جانب سے بلڈوزر کے ذریعے لگاتار کارروائی کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ناجائز قبضے ہٹائے جا رہے ہیں، قبل ازیں روہنگیوں کی 200 جھونپڑیاں مسمار کی گئی تھیں نئی دہلی: ہریانہ کے نوح میں تشدد کے بعد ضلعی

حجاب پہنی طالبہ کو شر پسندوں سے اسکول سے باہر نکال کر کردی پٹائی ، مسلمانوں میں غم و غصہ

نئی دہلی،05 اگست :۔تری پورہ میں اب حجاب کو لے کر شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں کچھ ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ایک طالبہ کو صرف اس لیے اسکول سے باہر نکال دیا کہ اس نے حجاب پہن رکھا تھا۔ طالبہ کے

نوح میں بلڈوزر راج، کئی مکانات اور دکانوں پر چلا بلڈوزر،

نوح: ہریانہ کے نوح ضلع میں ہفتہ کو تیسرے دن بھی انتظامیہ نے بلڈوزر کے ذریعے کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانوں کو مسمار کر دیا۔ شہید حسن خان میواتی گورنمنٹ میڈیکل کالج، نوح کے قریب کیمسٹ کی دکانوں سمیت تقریباً 45 دکانوں کو غیر قانونی قرار

پیلی بھیت:کانوڑیوں پر ایکشن لینے والے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا

اتر پردیش کے پیلی بھیت میں بغیر اجازت ڈی جے کے ساتھ کانوڑیاتراکو باہر نکالنے پر اصرار کرنے والے کانوڑیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے پولس افسران کو معطل کر دیا گیا -بی بی سی ہندی کے مطابق کانوڑیوں کا ایک گروپ بریلی ہائی وے پر محرم کا جلوس