صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

بکری چوری کا الزام۔ 2 نوجوانوں کی الٹا لٹکا کر پٹائی اور دھواں دیا گیا۔ تلنگانہ کے منچریال میں غیر…

عادل آباد: بکری کی چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک چرواہے اور اس کے دوست کو الٹا لٹکا کر پٹائی کی گئی اور انھیں دھواں دیا گیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال کے مندامری میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کوم راج اور اس کی بیوی سروپا

مالونی:الیکٹرک بس میں بھیانک آتشزدگی

: مالونی بس ڈپو میںالیکٹرک بس(نمبر ۶۴۰۰) میں بھیانک آتشزدگی کے سبب افرا تفری مچ گئی ۔آگ بجھانے کیلئے عملہ حرکت میںآیااور فائر بریگیڈ کوبھی مطلع کیا گیا ۔مالونی بس ڈپو میںالیکٹرک بس(نمبر ۶۴۰۰) میں بھیانک آتشزدگی کے سبب افرا تفری مچ گئی

میٹرو کے کام کے دوران کئے گئے دھماکہ سے منترالیہ کی کھڑکی اور گاڑیوں کو نقصان

کنٹرولڈ بلاسٹنگ کے دوران پتھر اڑ کرلگنے سے ایک دفتر اور احاطے میں کھڑی ۳؍کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے کنٹرولڈ بلاسٹنگ سےمنترالیہ میں نقصان ہونے کے بعد میٹروریل کا کام روک دیا گیا۔ جنوبی ممبئی میں واقع منترالیہ میں داخل ہونے اور باہر نکلنے

ممبرا: بنیادی سہولتوں کے فقدان اور ریزرو پلاٹ پر قبضے کیخلاف احتجاج

ممبرا کوسہ میں بنیادی سہولتوں کے فقدان اور ریزرو پلاٹس پر قبضہ کئے جانے کے خلاف کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے ممبرا کوسہ لیڈروں نے پیر کو ممبرا (کوسہ) کے شملہ پارک سے تھانے میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی ) ہیڈ

سپریم کورٹ کی اجازت سے مولانا کلیم صدیقی نے بڑے بھائی کے جنازے میں شرکت کی

سپریم کورٹ نے پیر کو عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو ایک وقت کی نرمی دیتے ہوئے اپنے بھائی کے جنازے میں مشروط شرکت کی اجازت دی جس پر مولانا نے اپنے بڑے بھائی علیم صدیقی ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ مولانا کلیم صدیقی پر اتر پردیش کے

دھکا دینے سے تالاب میں ڈوبنے کر نوجوان کی موت معاملے میں دو ملزمین گرفتار ۔

دھکا دینے سے تالاب میں ڈوبنے کر نوجوان کی موت معاملے میں دو ملزمین گرفتار ۔ ڈاکٹر عدیل احمدپھول پور اعظم گڑھ ۔✍️ اعظم گڑھ ضلع پوںئ تھانہ حلقہ کے فتن پور گاؤں میں ۲۵ /اگست کی دیر رات گاؤں کے کچھ لوگوں نے نالے اور راستے کے تنازعہ میں

اسلامی تعلیمی اور اتحاد و اتفاق میں ہی مسلمانوں کی کامیابی کا راز مضمر فاروق عبدالله

جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلی، نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے موجودہ حالات میں مسلمانوں کو متحد رہنے، قرآن و سنت پر مکمل طور پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی ہے۔ سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور

حیدرآباد میں ایک نوجوان لڑکی کی بلیڈ کے ساتھ سڑک پر ہنگامہ آرائی

حیدرآباد کے مشیرآباد علاقے کے اشوک نگر چوراہے پر ہفتہ کی رات ایک نوجوان لڑکی نے ہاتھ میں ریزر بلیڈ لئے کافی ہنگامہ کیا۔ اس نے سڑک پر سے گزرنے والے نوجوانوں پر بلیڈ سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران چند افراد زخمی ہوئے کافی دیر تک

اترپردیش میں ایک خاتون ٹیچر کی شرانگیزی _ ہندو طلبا سے مسلم طالب علم کے ساتھ کروایا یہ کام : ویڈیو…

اترپردیش میں ایک خاتون ٹیچر کی کلاس روم میں شرانگیزی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔جس میں خاتون نیچر کی جانب سے مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کی اس کے ہندو ہم جماعتوں کو ترغیب دے رہی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم لڑکا

ہمیں ہندومسلم کے بجائےانسانیت کےچشمےسےایک دوسرے کودیکھنا اورنفرت کوختم کرناہوگا

’میرے گھرآکرتو دیکھو‘جاری مہم کےتحت بے باک کلیکٹیو گروپ کے دفتر میں ۱۲؍ علاقوں سے آنے والوں نےگفت وشنید کی اور نفرت مٹانے کا عہد کیا ’میرے گھر آکر تودیکھو ‘جاری مہم کے تحت عربیہ ہوٹل کے پیچھے واقع بے باک کلیکٹیو گروپ کے دفتر میں