Browsing Category
خبریں
امتحانات کی منسوخی کیلئے ادھو ٹھاکرے کی وزیر اعظم سے اپیل
ممبئی: مہاراشٹر سمیت ممبئی میں کرونا بحران کی شدت کے پیش نظر وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندرمودی کو ایک مکتوب لکھ کر درخواست کی ہے کہ کرونا وائرس کے انفکشن کے پیش نظر پیشہ وارانہ کورسیز کے آخری سال یا سمسٹر امتحانات منسوخ…
اکشے کمار کو جتیندر اوہاڑ نے کھری کھری سنائی ، پوچھا کیا آپ نے کاریں استعمال کرنا چھوڑدیں
ممبئی: ریاستی وزیر ہائوسنگ اور این سی پی کے تجربہ کار لیڈڑجتیندر آہواڑ نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’’اکشے ، کیا آپ ٹویٹر پر متحرک نہیں ہیں؟ کیا…
ابو عاصم اعظمی کا سائیکل ریلی کے ذریعہ ڈیزل پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج
ممبئی:عالمی کرونا وبا کے دوران ملک میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف آج ممبئی میں سماجوادی پارٹی نے سراپا احتجاج کیا سماجوادی پارٹی لیڈر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے ممبئی سے سائیکل ریلی نکال کر پٹرول اور ڈیزل کی…
ریاستی کابینہ کا ۲۸؍ جون سے آرائش گیسو کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ
ممبئی: ریاستی کابینہ کے اجلاس میں سیلون شروع کرنے کا ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے جو کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران بند کردیئے گئے تھے۔ ریاستی حکومت نے آئندہ اتوار سے یعنی 28 جون سے ریاست میں سیلون شروع کرنے کی مشروط اجازت دے دی…
بھیونڈی کی مکہ مسجد میں کورونا متاثرین کیلئے مفت آکسیجن مرکز کا قیام
بھیونڈی :بھیونڈی کی مکہ مسجد میں جماعت اسلامی ہند بھیونڈی ، ایم پی جے اور شانتی نگر ٹرسٹ نے ایک نادر مثال قائم کرتے ہوئے کورونا متاثرین کی مدد کیلئے آکسیجن مرکز کا قیام کیا ہے ۔ تنظیم کے ذمہ داروں نے بتایا کہ مکہ مسجد کے ایک حصہ میں…
کورونا وائرس کے بعد ترکی عالمی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا
انقرہ : یورپی یونین ۔ ترکی دوست گروپ کے صدر اور یورپی پارلیمانی ممبر اسمبلی ریسزارد چزارنچکی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد ترکی عالمی معیشت میں عظیم سطح کا کردار ادا کرے گا۔
چزارنچکی نے انادولو ایجنسی سے انٹرویو میں بتایا ہے کہ…
پے کمیشن کے تحت دوسری قسط پر ایک سال کیلئے التوا
ممبئی: مالی بحران کا سامنا کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے اب ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے ساتویں پے کمیشن کے دوسرے ہفتے کو ایک سال کے لئے ملتوی کردیا ہے۔ اس ضمن میں ریاستی حکومت کے محکمہ خزانہ کی جانب سے حکم جاری کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر میں ایک…
چینی کمپنیوں سے متعلق مرکزی حکومت کی ہدایت پر ہی عمل کیا جائے گا: سبھاش دیسائی
ممبئی : ایسے وقت میں جب ہندوستان اور چین کے مابین تناؤ بڑھتا جارہا ہے ، سب کی نگاہیں چینی کمپنیوں کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر مہاراشٹر حکومت کے موقف پر تھیں۔ کچھ دن پہلے وزیر صنعت سبھاش دیسائی نے کہا تھا کہ چینی کمپنیوں کے ساتھ…
میعاد میں توسیع یا سبکدوشی ، چیف سکریٹری کے مستقبل پر بحث جاری
ممبئی: چیف سکریٹری اجے مہتا کی میعاد 30 جون کو ختم ہورہی ہے اور اس پر بحث جاری ہے کہ کیا ان کی میعاد میں دوسری مرتبہ توسیع کی جائے گی یا پھر نہیں ۔ اس سے قبل اجئے مہتا کو چیف سکریٹری کی حیثیت سے توسیع دی جا چکی ہے۔ مہاوکاس آ گھاڑی میں…
کورونا وبا کے سبب ہندوستانی مسلمان امسال حج سے محروم رہیں گے
ممبئی: ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایکزیکٹیوافسر مقصود احمد خان نے آج یہاں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت برائے حج اور مذہبی امور کے ذریعہ امسال حج 2020ءکے منسوخ کیے جانے اور اندرون ملک محدود پیمانے پر حج کیے جانے کا…