Browsing Category
خبریں
پرشانت بھوشن پر سپریم کورٹ نے۱؍ روپئے کا جرمانہ عائد کیا، عدم ادائیگی پر ۳ ماہ کی قید
نئی دہلی۔ توہین عدالت کے معاملہ میں سینئر وکیل پرشانت بھوشن کے خلاف سپریم کورٹ نے سزا کا اعلان کر دیا ہے۔ کورٹ نے پرشانت بھوشن پر ایک روپئے کا جرمانہ لگایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پرشانت بھوشن نے اگر ۱۵ ستمبر تک جرمانہ نہیں بھرا تو انہیں ۳…
مشرقی لداخ میں ہندستان اور چینی افواج کے درمیان پھر جھڑپ
نئی دہلی : مشرقی لداخ میں ایک بار پھر ہندستانی افواج اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کی خبر آئی ہے۔ فوج کے مطابق، پیپلز لبریشن آرمی کے فوجیوں نے پہلے سے ہوئے اتفاق رائے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی لداخ میں دراندازی کی کوشش کی جس کے بعد…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہلی پولس نے مشتعل ہندو گروہوں کے ساتھ مل کر فسادات میں…
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رواں سال کے اوائل میں ہندوستان کے شہر دلی میں ہونے والے فسادات کے دوران پولیس کی جانب سے ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔‘
انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے…
‘جامعہ کے جہادی’ پرومو چلانے والا ‘سدرشن چینل’ مشکل میں، مقدمہ درج کرنے کی…
نئی دہلی : ملک بھر کی نوکرشاہی میں بڑھتی مسلمانوں کی تعداد سے پریشان رائٹ وِنگ نیوز چینل 'سدرشن' کے خلاف دہلی کا جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) مقدمہ درج کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک میٹنگ طلب کی ہے۔…
برینٹن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی، ملزم تاحیات ضمانت نہیں کرا سکے گا، نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نیوزی…
پرشانت بھوشن نے اپنے علم اور جرأت سے ججوں اور ملک کو سبق سکھایا ہے۔ امیر شریعت
مونگیر :مشہور اورقابل ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ کی کاروائیوں پر مثالوں کے ساتھ تبصرہ کیاتھاجس پرسپریم کورٹ نے ازخود مقدمہ چلایا،یہ بات ۲۰۰۹ء کی ہے ،حالیہ دنوں میںسپریم کورٹ آن لائن شنوائی کررہاہے اورغیرمعمولی اہمیت…
سعودی آرامکو نے چین میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کیوں کھینچ لیے؟
سعودی عرب میں واقع پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی سرکاری کمپنی ’آرامکو‘ نے چین میں 10 ارب ڈالر کی لاگت سے مجوزہ ریفائننگ اینڈ پیٹروکیمیکل کمپلیکس کی تعمیر کا معاہدہ معطل کردیا ہے۔
امریکی میڈیا گروپ بلومبرگ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ…
کانگریس ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں ہنگامہ آرائی ، راہل کے الزامات کے سبب آزاد کی استعفی کی پیشکش
نئی دہلی : کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے ۔ تاہم اب اس میں گھمسان کی خبریں آرہ ہیں ۔ راہل گاندھی نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی قیادت کو لے کر سوال اٹھانے والوں پر بی جے پی کے ساتھ ملی بھگت کا الزام لگایا ہے ۔ وہیں ذرائع…
ہند-چین تنازعہ، بات چیت ناکام ہونے پر فوجی آپشن پر غور کریں گے: بپن راوت
نئی دہلی : ہند -چین کے مابین جاری تنازعہ پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے کہا کہ لداخ میں چینی فوج کے ذریعے کیے جانے والے جرائم سے نمٹنے کے لئے فوجی کارروائی کا متبادل موجود ہے، لیکن یہ متبادل اس وقت استعمال کیا جائے گا جب فوجی…
تبلیغی جماعت کے خلاف دائر مقدمات واپس لینے اور بے وجہ قید کا سامنا کرنے والے افراد کو معاوضہ دینے کا…
نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے ممبئی ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کے ذریعہ تبلیغی جماعت سے متعلق دیے گئے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے ان سرکاروں کے لیے نصیحت آمیز قرار دیا ہے جو ملک کے وسیع تر مفاد کو نظر…