صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

مراٹھی فلموں کے مشہور اداکار بھالچندر کلکرنی کا انتقال۔

کولہا پور ، مراٹھی فلموں کے مشہور اداکار بھالچندر کلکرنی کا ہفتہ کے روز علالت کے باعث انتقال ہو گیا ۔اُن کی عمر 88 برس تھی ۔پیشے کے لحاظ سے استاد تھے ۔بھالچندر نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز آنجہانی نغمہ نگار جگدیش کھیودکر کے ڈرامے ' گرون

لو جہاد قانون پر فوری اسٹے دینے سے سپریم کورٹ کا انکار چیف جسٹس کی عرضداشتوں پر جلد سماعت کئے جانے…

نئی دہلی: لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس نرسہما اور جسٹس جے پی پاردی والا کے روبرو سماعت عمل میں

ممبئی پریس کلب نے یوپی کی  وزیر گلاب دیوی سے سوال کرنے پر صحافی سنجے رانا کی گرفتاری کی مذمت کی

ممبئی ، ممبئی پریس کلب نے یوپی کی وزیر گلاب دیوی سے سوال کرنے پر صحافی سنجے رانا کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور ایک اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ممبئی پریس کلب یو پی سرکار کی سخت مذمت کرتا ہے۔ ایف آئی آر درج کرنے کے

ممبئی سمیت مہاراشٹر میں شدید گرمی ریاست کے کئی علاقوں میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ…

ممبئی ،ممبئی سمیت مہاراشٹر کے کئی علاقے جلد ہی 40 ڈگری کے نشان کو عبور یا چھو سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ خطہ سال کے اس وقت کے لیے غیر معمولی حد تک معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہا ہے۔واضح رہے کہ یہ صرف گجرات، راجستھان اور گوا

ممبئی میں آئندہ تین سے چار دنوں میں بارش کا امکان 

ممبئی ، ممبئی میں آئندہ تین سے چار دنوں میں بارش کا امکان ہے،اس کی پیش گوئی محکمہ موسمیات نے کی یے۔محکمہ کے ایک سینئر حکام نے کہا کہ بارش خشک اور نم ہوا کے تعامل کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ تین سے چار دنوں میں ممبئی کے

سمیر کھکھر”نکڑ” ٹیلی سیریل کے معروف اداکار’کھوپڑی’ کا 70 سال کی عمر میں…

ممبئی، تجربہ کار تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلم اداکار سمیر کھکھر - جنہیں ٹیلی سیریل "نکڑ" میں 'کھوپڑی' کے کردار کے لیے یاد کیا جاتا ہے، بدھ کو یہاں انتقال کر گئے۔ وہ 70 سال کے تھے۔خاندان کے ایک رکن نے بتایا کہ کھکھر طویل عرصے سے

داؤدی بوہرہ مذہبی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے چانسلر ہوں گے

ممبئی ،داؤدی بوہرہ سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کا نیا چانسلر نامزدکیا گیا ہے،ایک اعلامیہ کے مطابق داودی بوہرہ فرقہ کے 53 ویں الداعی المطلق اورتقدس مآب سیدنا مفضل سیف الدین نے جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کی

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کورٹ (انجمن) کے ارکان نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو پانچ سال…

جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کی کورٹ (انجمن) کے ارکان نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو پانچ سال کی مدت کے لیے یونیورسٹی کا چانسلر (امیر جامعہ) منتخب کیا ہے۔ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین ڈاکٹر نجمہ ہپت اللہ کی جگہ لے رہے ہیں

ممبئی کی مشہور جوگیشوری فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ممبئی، ممبئی میں میونسپل کارپوریشن کے تحت بی ایم سی ڈیزاسٹر کنٹرول نے بتایا کہ پیر کو یہاں ایس وی روڈ کے قریب واقع جوگیشوری فرنیچر مارکیٹ کے گوداموں میں زبردست آگ لگ گئی۔ ممبئی فائر بریگیڈ، ممبئی پولیس اور دیگر

ممبئی میں گرمی کا قہر،شہریوں کو احتیاط برتنے کا انتباہ ہفتے میں دوسری باردرجہ حرارت 39پہنچا،ملک کا…

ممبئی ، ممبئی میں گرمی کا قہر جاری ہے جبکہ دفتر موسمیات نے شہریوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے احتیاط برتنے کا انتباہ کیا ہے اور بتایا کہ مارچ مہینے میں اس،ہفتے میں دوسری باردرجہ حرارت 39سے پارہوگیا،اس لیے دوپہر میں شہر کی سڑکیں