Browsing Category
خبریں
’ہیلو ممبئی‘، ایپل کا انڈیا میں پہلی مرتبہ سٹورز کھولنے کا اعلان
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کک اگلے ہفتے انڈیا کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ پہلی مرتبہ آئی فون کے سٹورز کھولنے کا اعلان کریں گے۔ جانکاری کے مطابق منگل کو ایپل نے ایک بیان میں کہ پہلا سٹور ممبئی میں 18 اپریل کو اور!-->!-->!-->…
رشتے کروانے والی ویب سائٹ پر خاتون سے دھوکا، انڈین شخص 3 لاکھ روپے لے اُڑا
دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے 26 سالہ شخص کو شادی کے رشتے کرانے والی ویب سائٹ پر خاتون کو دھوکا دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔جانکاری کے مطابق اُتر پردیش کے علاقے مظفرگڑھ کے رہائشی وشال نے رشتے کرانے والی ایک ویب سائٹ کے ذریعے!-->!-->!-->…
ایسا انڈین چور جو سلمان خان کے شو میں شامل رہا اور اس پر فلم بنائی گئی
دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے ایک ایسے چور کو گرفتار کیا ہے جس کے خلاف ملک بھر میں چوری کے 500 سے زائد مقدمات درج ہیں اور اس کی وارداتوں پر بالی وڈ کی ایک فلم بھی بنائی جا چکی ہے۔جانکاری کے مطابق 53 سالی دیویندر سنگھ جن کو ’سُپر تھیف‘!-->…
مہاراشٹر بھوشن‘ ایوارڈ تقریب کے موقع پر لو لگنے سے 8 افراد کی موت،امت شاہ نے تقریب میں شرکت کی
نئی ممبئی: ایک دل دہلا دینے والے سانحہ میں، کم از کم آٹھ افرادلولگنے کی وجہ سے دم توڑ گئے اور تین درجن سے زیادہ لوگوں کو ایک بڑی تقریب کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جس میں مصلح اپا صاحب دھرمادھیکاری۔ کو 'مہاراشٹر بھوشن-2022'!-->…
مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں میں نوجوان اورطلبہ بڑی تعداد
تدعوت اسلامی کی جانب سے ۲۰؍ سےزائد مساجد میں اس کااہتمام کیا گیا ہے اورنوجوانوں کی تربیت اورعملی مشق کیلئے مبلغین کومقرر کیا گیا ہے۔گوونڈی کی کربلامسجد میں۱۵۰؍ لوگ اعتکاف میں بیٹھے مضافات کی مساجد میںاعتکاف کرنے والوں میںنوجوان اورطلبہ بڑی!-->…
رام نومی ہنگامہ کیس میں پولیس کو الیکٹرانک ثبوت پیش کرنے کی اجازت
:مالونی میں رام نومی کےموقع پرہونےوالےہنگامےکےسلسلے میں درج کیس میں گرفتاری سےتحفظ کیلئےجمیل مرچنٹ کی جانب سے داخل کی گئی ضمانت قبل از گرفتاری کی عرضی کےسلسلے میں سرکاری وکیل نے عدالت میں’الیکٹرانک‘ثبوت پیش کرنے کی درخواست کی جسے قبول کرتے!-->…
ممبئی پونے ہائی وے پر پرائیویٹ بس کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے
ممبئی/رائے گڑھ. صبح سویرے ایک سانحہ میں، کم از کم 12 مسافر ہلاک اور دیگر 28 زخمی ہوئے جب ایک نجی بس ممبئی-پونے ہائی وے سے اچھل کر کھائی میں جا گری، حکام نے آج اس کی اطلاع دی۔یہ حادثہ پونے-ممبئی ہائی وے پر صبح 4 بجے کے قریب پیش آیا اور!-->…
ممبئی میں لوکل ٹرینوں کے مسافروں 20فیصد کمی واقع ہوئی
ممبئی کے زندگی یا " لائف لائن " مانی جانے والی لوکل ٹرینوں کی خدمات حاصل کرنے والے مسافروں کے کووڈ سے پہلے اور بعد کے اعداد و شمار میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، تقریباً 20 فیصد یومیہ کمی واقع ہوئی جوکہ محکمہ ریلوے کے لیے تشویش ناک بات!-->…
مولانا حضرت رابع حسنی ندوی پوری امت کا قیمتی اثاثہ تھے
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور ندوۃ العلما کے نائم مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال سے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے علمی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ اپنی تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں ۔مولانا رابع حسنی ندوی کے!-->!-->!-->…
نصابی کتابوں سے مغلوں کے بعدمولانا ابوالکلام آزاد بھی غائب
بھارت کے مرکزی وزارت تعلیم کے محکمہ 'نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ' (این سی ای آر ٹی) نے سیاسیات سے متعلق 11ویں جماعت کی نصابی کتابوں سے مولانا ابوالکلام آزاد کے حوالہ جات کو حذف کر دیا ہے۔مولانا آزاد بھارت کے پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…