Browsing Category
قومی
ممبئی میں ۷؍ ستمبر سے بارش شروع ہونے کا امکان:نجی ماہرین
محکمہ موسمیات نے ممبئی کیلئے معمولی بارش لیکن ضلع تھانے کیلئے ۷؍ اور ۸؍ ستمبر کو ’یلوالرٹ‘ ظاہر کیا
موسم کا حال بتانے والی نجی کمپنی ’اسکائی میٹ ویدر‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ ممبئی میں ۷؍ ستمبر سے دوبارہ بارش شروع ہوسکتی ہے۔ اس دوران ممبئی!-->!-->!-->…
مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر جمعیۃعلماء ہند لیگل ٹیم کی گرفتارشدگان کے اہل خانہ سے ملاقات ہرممکن…
مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر جمعیۃعلماء ہند لیگل ٹیم کی گرفتارشدگان کے اہل خانہ سے ملاقاتہرممکن قانونی امدادفراہم کرنے کی یقین دہانینئی دہلی دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے لیئے مشہور!-->…
شرجیل امام نے قانونی ضمانت کی درخواست دی کہا،UAPA کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا کا نصف مکمل ہو چکا ہے۔
نئی دہلی: شرجیل امام، جو 28 جنوری 2020 سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اپنی تقاریر کے سلسلے میں، سخت UAPA اور غداری کے الزامات کے تحت قید ہیں، نئی دہلی کی عدالت میں قانونی ضمانت کی درخواست کی ہے، یہ بتاتے ہوئے کہ اس نے مبینہ جرائم کے لیے!-->…
ممبئی : معروف صحافی عبدالرحمن صدیقی سپردخاک،صحافتی،سماجی اور سیاسی شخصیات کی شرکت
ممبئی : معروف صحافی عبدالرحمن صدیقی سپردخاک،صحافتی،سماجی اور سیاسی شخصیات کی شرکت
ممبئی سینئر صحافی عبدالرحمن صدیقی کو گزشتہ شب کی آج ممبئی کے نواحی علاقہ ممبرا کو سہ کے ایم ایم ویلی قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد تدفین عمل میں آئی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
مالونی:الیکٹرک بس میں بھیانک آتشزدگی
: مالونی بس ڈپو میںالیکٹرک بس(نمبر ۶۴۰۰) میں بھیانک آتشزدگی کے سبب افرا تفری مچ گئی ۔آگ بجھانے کیلئے عملہ حرکت میںآیااور فائر بریگیڈ کوبھی مطلع کیا گیا ۔مالونی بس ڈپو میںالیکٹرک بس(نمبر ۶۴۰۰) میں بھیانک آتشزدگی کے سبب افرا تفری مچ گئی!-->…
ممبرا: بنیادی سہولتوں کے فقدان اور ریزرو پلاٹ پر قبضے کیخلاف احتجاج
ممبرا کوسہ میں بنیادی سہولتوں کے فقدان اور ریزرو پلاٹس پر قبضہ کئے جانے کے خلاف کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے ممبرا کوسہ لیڈروں نے پیر کو ممبرا (کوسہ) کے شملہ پارک سے تھانے میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی ) ہیڈ!-->…
سپریم کورٹ کی اجازت سے مولانا کلیم صدیقی نے بڑے بھائی کے جنازے میں شرکت کی
سپریم کورٹ نے پیر کو عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو ایک وقت کی نرمی دیتے ہوئے اپنے بھائی کے جنازے میں مشروط شرکت کی اجازت دی جس پر مولانا نے اپنے بڑے بھائی علیم صدیقی ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
مولانا کلیم صدیقی پر اتر پردیش کے!-->!-->!-->…
اسلامی تعلیمی اور اتحاد و اتفاق میں ہی مسلمانوں کی کامیابی کا راز مضمر فاروق عبدالله
جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلی، نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے موجودہ حالات میں مسلمانوں کو متحد رہنے، قرآن و سنت پر مکمل طور پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی ہے۔
سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور!-->!-->!-->…
ہمیں ہندومسلم کے بجائےانسانیت کےچشمےسےایک دوسرے کودیکھنا اورنفرت کوختم کرناہوگا
’میرے گھرآکرتو دیکھو‘جاری مہم کےتحت بے باک کلیکٹیو گروپ کے دفتر میں ۱۲؍ علاقوں سے آنے والوں نےگفت وشنید کی اور نفرت مٹانے کا عہد کیا
’میرے گھر آکر تودیکھو ‘جاری مہم کے تحت عربیہ ہوٹل کے پیچھے واقع بے باک کلیکٹیو گروپ کے دفتر میں!-->!-->!-->…
دیویش چندر ٹھاکر اور ڈاکٹر فیاض احمد کے ہاتھوں سیتامڑھی میں ڈیجیٹل دنیا کے نئے شوروم کا افتتاح
دیویش چندر ٹھاکر اور ڈاکٹر فیاض احمد کے ہاتھوں سیتامڑھی میں ڈیجیٹل دنیا کے نئے شوروم کا افتتاح
بہار کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرانے پر فاروق اعظم، حیدر اعظم اور جاوید اعظم کا نام بہار کی تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا پٹنہ!-->!-->!-->…