صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

عالم اسلام

مراکش کی حکمراں جماعت نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کو فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے ساتھ خیانت قرار…

رباط : مراکش کی حکمراں جماعت 'انصاف وترقی پارٹی' نے اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے دوستانہ تعلقات کے قیام کو فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے ساتھ خیانت قرار دیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مراکش کی انصاف و ترقی پارٹی کے مرکزی…

’’ترکی کےلیے بڑا دن‘‘ گیس کے وسیع ذخائر دریافت

انقرہ :صدر رجب طیب ایردوان نے بتایا کہ  بحیرہ اسود کے ترک ساحلی علاقے کے قریب قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ صدر نے اس بات کا اظہار قصر دولما باحچے میں اپنی کابینہ ارکان اوراخباری نمائندوں کے سامنے قوم سے خطاب میں کیا ۔ انہوں…

یونان کی آیا صوفیہ کی مسجد میں تبدیلی کے خلاف مہم

  ترکی کی جانب سے ایک تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے خلاف دنیا بھر میں آواز اٹھی ہے۔ لیکن، اس واقعہ نے غالباً سب سے زیادہ یونان کو متاثر کیا ہے اور ایتھنز کی حکومت ترکی پر پابندیاں لگوانے کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنے…

کورونا وائرس کے بعد ترکی عالمی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا

انقرہ : یورپی یونین ۔ ترکی دوست گروپ کے صدر اور یورپی پارلیمانی ممبر اسمبلی ریسزارد چزارنچکی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد ترکی  عالمی معیشت میں عظیم سطح کا کردار ادا کرے گا۔ چزارنچکی نے انادولو ایجنسی سے انٹرویو میں بتایا ہے کہ…

کورونا وبا کے سبب ہندوستانی مسلمان امسال حج سے محروم رہیں گے

ممبئی: ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایکزیکٹیوافسر مقصود احمد خان نے آج یہاں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت برائے حج اور مذہبی امور کے ذریعہ امسال حج 2020ءکے منسوخ کیے جانے اور اندرون ملک محدود پیمانے پر حج کیے جانے کا…