صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

عالم اسلام

آج ہی کے دن سنہ 1918 میں نوبل انعام سے سرفراز جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی پیدائش ہوئی…

پیدائش ہوئی تھی۔نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 18 جولائی کے واقعات درج ذیل ہیں۔ 1290: انگلینڈ بادشاہ ایڈورڈ نے یہودیوں کو نکالنے کا حکم دیا۔ 1630: ہسپانوی فوجیوں نے اٹلی کے صوبے مانتوا پر قبضہ کر لیا 1743 : دنیا میں پہلی بار

مولانا حضرت رابع حسنی ندوی پوری امت کا قیمتی اثاثہ تھے

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور ندوۃ العلما کے نائم مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال سے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے علمی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ اپنی تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں ۔مولانا رابع حسنی ندوی کے

رمضان کے آخری عشرے کا آغاز، عمرہ زائرین پر بڑی پابندی عائد

ریاض: سعودی حکام نے عمرہ زائرین کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں جس میں زائرین پرالیکٹرک ساکٹ استعمال کرنے پر پابندی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق رحمتوں اور برکتوں بھرے مہینے کے آخری عشرے کا آغاز ہو گیا ہے اور سعودی حکام نے عمرہ

مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب کاانتقال

لکھنؤ : آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤکے ناظم مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب کاانتقال ہوگیا۔اناللہ واناالیہ راجعون۔ مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب گذشتہ کئی دنوں سے کافی علیل چل رہے تھے،آج پونے چاربجے

مسجد الحرام کے فرش میں ٹھنڈک کا کیا راز ہے؟

مکہ معظمہ: مکہ معظمہ میں جھلستے ہوئے درجہ حرارت کے باوجود بھی مسجد الحرام کے فرش میں جو ٹھنڈک ہے اس کا کیا راز ہے۔کوئی بھی ایسا شخص جس نے عمرہ یا حج کیا ہو اس نے شائد اس بات کو نوٹ کیاہے کہ جب اس نے مسجدالحرام میں مطاف کے سنگ مرمر کے فرش

مسجد نبویؐ میں 4 ہزار سے زائد خواتین و مرد اعتکاف کریں گے

مدینہ منورہ: مسجد نبوی ؐ میں منگل سے معتکفین کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ رواں برس رمضان کے آخری عشرے میں 4 ہزار 200 معتکفین مسجد نبویؐ کے مہمان ہوں گے۔مرد معتکفین کے لیے مسجد نبویؐ کی مغربی چھت مختص کی گئی۔مرد معتکفین باب نمبر 6

متحدہ عرب امارات نے رمضان سے قبل ایک ہزارسے زیادہ قیدیوں کے لیے کیا معافی کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے رمضان المبارک سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کر دیا ہے۔ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ماہ مقدس سے قبل ان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ یو اے ای میں جمعرات سے

محمد ﷺ کیخلاف توہین آمیز بیان کے بعد بھارت کو ’بڑے سفارتی بحران‘ کا سامنا

نئی دہلی : بھارت کو حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے بعد مسلم ممالک کے ساتھ ایک بڑے سفارتی بحران کا سامنا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق بی جے پی کی ترجمان ’نوپور شرما اور نوین

‘بھارت افغانستان میں پاکستان کے کردار کو محدود کرنا چاہتا ہے’

نئی دہلی : بھارت کے اعلٰی سطحی وفد نے چند روز قبل افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں کہ بھارت بہت جلد کابل میں اپنا بند سفارت خانہ دوبارہ کھولنے والا ہے۔ بھارت

اہانت رسول کا معاملہ: بی جے پی نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے 27 رہنماؤں کو ہدایت جاری کی

نئی دہلی: پیغمبر محمد ﷺ پر اہانت آمیز تبصرہ کرنے والے بی جے پی لیڈران نوپور شرما اور نوین کمار پر کارروائی کے بعد پارٹی ایکشن میں نظر آ رہی ہے۔ ’بھاسکر ڈاٹ کام‘ پر شائع خبر کے مطابق آئی ٹی ماہرین کی مدد سے بی جے پی نے گزشتہ 8 سالوں کے