Browsing Category
جرائم
ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ مسجد کے سامنے ہنومان چالیسا پڑھنے سے کشیدگی کے بعد پتھراؤ، کئی زخمی
مدھیہ پردیش : کورونا وبا کے اس دور میں جب کسی تقریب کے انعقاد اور بھیڑ لگانے سے پرہیز کرنے کی ہدایت انتظامیہ کے ذریعہ دی ہوئی ہے، مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک ہندوتوا تنظیم نے رام مندر کو لے کر ریلی نکالی۔ اس ریلی کے دوران اس وقت ہنگامہ…
ممبئی پولیس نے’فری کشمیر‘ کا پوسٹر لہرانے والی خاتون کیخلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست کی
ممبئی: مقامی عدالت کے روبرو ممبئی پولیس نے رواں سال کے آغاز میں ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا میں شہری ترمیم قانون سی اے اے کے مخالف مظاہرے کے دوران 'آزاد کشمیر' کا پوسٹر لہرانے کے الزام میں مسلم جواں سال دوشیزہ مہک مرزا پربھو کے خلاف درج…
کرناٹک قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر نے خودکشی کرلی
چک منگلور: کرناٹک میں ایک غیر متوقع واقع میں جنتا دل (سیکولر) کے سینئر لیڈر اور قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر ایس ایل دھرم گوڑا نے پیر کی رات خودکشی کرلی۔ وہ 65 برس کے تھے۔ ان کے کنبے میں اہلیہ اور دو بچے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق…
نواب ملک کی ایف آئی آر کی دھمکی پر خالد بابو قریشی نے وقف کی فائلیں سونپیں
ممبئی : حال ہی میں وقف بورڈ کے رکن خالد بابو قریشی نے وقف بورڈ کی بدعنوانی کو لے کر سرخیاں بٹوری ویسے ہی نواب ملک نے خالد بابو کو بھی نشانہ بنایا۔
نواب ملک نے نہ صرف خالد بابو قریشی بلکہ بی جے پی کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ…
خلد آباد کے جنگل کی پہاڑی پر نامعلوم لاش سے شہر میں سن سنی
خلد آباد: (سلمان خان) خلد آباد شہر کے قریب جنگل کی ایک پہاڑی سے ایک پچاس سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ لاش ملتے ہی یہ خبر جنگل آگ کی طرح پورے شہر میں پھیل گئی۔ مقامی لوگوں نے اس بارے میں خلد آباد تھانہ کو آگاہ کیا۔ خبر ملتے ہی مقامی…
آندھرا کے وزیر اعلیٰ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے سینئر جج کیخلاف شکایت کی
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے سپریم کورٹ کے ایک سینئر جج کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریڈی نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (سی جے آئی) ایس اے بوبڑے کو خط لکھ کر جج کی شکایت کی ہے اور جج کے خلاف متعدد…
ظلم پر خاموشی، ظالم کا ساتھ دینا ہے : ڈاکٹر شہریار انصاری
ممبئی : ستمبر ١۴ کو اترپردیش کے ہاتھرس علاقے میں دلت لڑکی منیشا والمیکی کی عصمت دری پر، پورے ملک میں غم و غصہ ہے، واضح رہے کہ اس دلت بچی کی عصمت دری کے بعد ٹھاکر لڑکوں نے لڑکی کی زبان کاٹ دی تھی اور گردن و پیٹھ کی ہڈی بھی توڑ دی تھی۔…
بھیما کورے گاؤں معاملہ: این آئی اے نے 83 سالہ پادری اسٹین سوامی کو کیا گرفتار
نئی دہلی: مہاراشٹر کے بھیما کورے گاؤں میں 2018 میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 83 سالہ عیسائی پادری اسٹین سوامی کو جھارکھنڈ سے گرفتار کیا ہے۔
اس معاملہ کی جانچ کر رہی این آئی اے کی ٹیم نے فادر…
ہاتھرس واقعہ: قانون کے ۵۱۰طلبا نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھا
ہاتھرس اجتماعی عصمت دری معاملہ میںقانون کے 510 طلبا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کو خط لکھا ہے۔ ان طلبا نے ہاتھرس معاملہ میں سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے اور گزارش کی ہے کہ قصوروار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔…
ممبئی پولس نے ریپبلک ٹی وی کے ٹی آر پی بدعنوانی کو طشت ازبام کیا
ممبئی : ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی ٹیم نے فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ممبئی پولیس کے کمشنر پرمبیر سنگھ نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ بارک کی شکایت کے بعد کرائم برانچ کی ٹیم کو جانچ…