Browsing Category
تعلیم و روزگار
سر راس مسعود ہال کے زیرِ اہتمام ’آئیے کیریئر کی بات کریں‘ عنوان پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سر راس مسعود ہال کے کیریئر کاؤنسلنگ سیل کے زیرِ اہتمام ’ آئیے کیریئر کی بات کریں‘ کے عنوان سے ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کو ملازمت کے مواقع اور ان کی مناسبت سے…
یو جی سی ایچ آر ڈی سینٹر کو لیڈر شپ فار اکیڈمیشئینس پروگرام(لیپ) تفویض کیا گیا
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے یو جی سی ایچ آر ڈی سینٹر کو حکومتِ ہند کی وزارت برائے فروغِ انسانی وسائل کے پنڈت مدن موہن مالویہ نیشنل مشن آن ٹیچرس اینڈ ٹیچنگ اسکیم کے تحت لیڈر شپ فار اکیڈمیشئینس پروگرام(لیپ) تفویض کیا…
سینٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈی ، شعبۂ اردوکے زیر اہتمام قومی سمینار ’قاضی عبدالستار اور ان کا عہد‘ کی…
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سینٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈی ، شعبۂ اردو کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سمینار ’قاضی عبدالستار اور ان کا عہد‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ریسرچ ڈویژن ہال شعبۂ اردو میں کیا گیا جس میں مقررین نے…
شعبۂ طبقات الارض کے طلبہ و طالبات کی آئی آئی ٹی ، جے اے ایم 2019 اور گیٹ کے امتحان میں کامیابی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ طبقات الارض کے29 طلبہ و طالبات نے آئی آئی ٹی -جے اے ایم 2019 کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 15 طلبہ و طالبات نے گیٹ کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے شعبہ کا نام روشن کیا ہے ۔…
اورنگ آباد شہرسے متعلق مشہور ۵۲؍ دروازوں کا کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد کی تاریخ پر مبنی ڈاکٹر مرزا محمد خضر بیگ کی کتاب آنے والوں نسلوں پر ایک احسان ہے ، جب کبھی اس کتاب کو پڑھا جائے گا تویہ کتاب بہت ساری غلط فہمیوں کو دور کردے گی اور تحقیقی کام کرنے والوں کے لیے معاون…
قومی اردو کونسل کو اردو بریل کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا : پروفیسر اخترالواسع
قومی اردو کونسل میں اردو بریل کی تیاری کے لیے ورکشاپ
پرائیویٹ اسکولوں میں کمزور اور محروم طبقات کے بچوں کی مفت تعلیم کے لئےدرخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ…
ممبئی : حکومت مہاراشٹر نے حق برائے تعلیم قانون کے تحت ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں میں سماج کےمعاشی طور پر کمزور اور پسماندہ طبقات کے اسٹوڈنٹس کے لئے ٪ 25 مخصوص نشستوں پر داخلے کے لئے آن لائن درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر…
تصّوف کی وہی شکل ہمارے لئے سب سے زیادہ معتبر ہے جو قرآن و سنّت کے مطابق ہے : شمیم طارق
کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹی عوامی ای لائبریری کے زیرِ اہتمام تصوف اور اہلِ تصوف کے موضوع پر رئیس ہائی اسکول کے اردو بسیرا آڈیٹوریم میں ایک علمی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔ ’انسانی کتاب‘ کے زیرِ عنوان اس منفرد پروگرام کی صدارت کا…
آئین ہماری زبان میں بنیادی تعلیم حاصل کرنے کا حق دیتا ہے : جسٹس سہیل اعجاز صدیقی
قومی اردو کونسل کی چھٹی عالمی اردو کانفرنس کا اختتام
مہاراشٹر اسٹیٹ خانگی پرائمری ٹیچرس وغیرتدریسی ملازمین مہاسنگھ کا ناسک میں اجلاس
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مہاراشٹر اسٹیٹ تسلیم شدہ خانگی پرائمری ٹیچرس وغیر تدریسی ملازمین مہاسنگھ کی ریاستی مجلس عاملہ کی میٹنگ ریاستی نائب صدر سنتوش آئرے کی صدارت میں منعقد کی گئی ۔ اس میٹنگ میں مہاسنگھ کے ریاستی جنرل سکریٹری کے آر…