Browsing Category
تعلیم و روزگار
بی آر امبیڈکر ہال میں پرووسٹ پروفیسر حشمت علی خاں کی قیادت میں سالانہ ہال تقریبات 2019 کا انعقاد
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بی آر امبیڈکر ہال میں پرووسٹ پروفیسر حشمت علی خاں کی قیادت میں سالانہ ہال تقریبات2019 کا انعقاد عمل میں آیا ۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پٹنہ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس اقبال انصاری نے اپنے…
اردو زبان نہیں بلکہ تہذیب کا نام ہے
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سینئر استاد پروفیسر شکیل صمدانی نے الہ آباد یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے زیرِ اہتمام ’مجروح سلطان پوری شخصیت اور فن‘ موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔…
اردو صحافت کی کالی بھیڑیں !
ممتاز میر
ممبئی اردو نیوز میں گذشتہ چند ہفتوں سے سنیچر کے کالم شب وروز میں کچھ ایسی تحریریں شائع ہو رہی ہیں جسے پڑھ کر دل کو تکلیف پہونچ رہی ہے اور ایسا اسلئے ہے کہ ہم ممبئی اردو نیوز کو دین پسند اخبار سمجھتے ہیں ۔ ورنہ دنیا میں تو…
بھارت کا مستقبل اسلام کا ہوگا : مولانا عبدالحمید ازہری صدرکل جماعتی وفاق مہاراشٹر
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کل جماعتی وفاق مہاراشٹر کے زیر اہتمام گذشتہ یوم شہر پونہ کے ساوتری بائی پھلے اسمارک ہال میں مہاراشٹر سطح کا یک روزہ تعلیمی سیمینار کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس سیمینار کا مرکزی موضوع ’تعلیمی نظام کا…
بھیونڈی میں ایک شام ’زبان و ادب کے نام‘
بھیونڈی:سنیچر۶ ؍ا پریل ۲۰۱۹ :سوسائٹی فار پرموشن آف انڈین ویلوز اینڈ کلچر، مہاراشٹر‘کے زیرِ ا ہتمام خطیبِ کوکن جناب علی ایم شمسی کی صدارت میں ایک پُرشکوہ تقریب ’ایک شام زبان و ادب کے نام ‘اردو بسیرا ہال، رئیس ہائی اسکول بھیونڈی میں…
الجیریا کے پروفیسر محمد احمد جرادی کی شعبۂ اسلامک اسٹڈیز میں آمد
علی گڑھ : الجیریا (الجزائر) ایک طویل عرصے تک فرانسیسی استعمار کے قبضہ میں رہا ہے ۔ آج بھی اس کی فکر اور تہذیب پر فرانس کی ثقافت اور تمدن کے گہرے اثرات کا مشاہدہ کیا جا سکتاہے جس طرح آزاد ہندوستان ہنوز برطانوی سامراج کی فکری و تمدنی…
اے ایم یو کے نیو ہال فار گرلس میں اولین سالانہ جشن ’احتفال-2019‘ کا انعقاد
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے پندرہ سو بیڈ والے نیو ہال فار گرلس میں منعقدہ اولین سالانہ جشن ’احتفال-2019‘ میں طالبات نے مختلف ثقافتی ، ادبی اور علمی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔ مہمان خصوصی کے…
اقتصادیات سوسائٹی کے زیر اہتمام پروفیسر ارون کمار کا توسیعی خطبہ
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ اقتصادیات کی اقتصادیات سوسائٹی کے زیر اہتمام توسیعی خطبہ پیش کرتے ہوئے نامور ماہر اقتصادیات پروفیسر ارون کمار نے جی ایس ٹی کی پیچیدگیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹیکس نظام کو آسان…
اے ایم یو کے اگنو اسٹڈی سنٹر پر طلبہ کے لئے تعارفی جلسہ کا اہتمام
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)میں اِگنو کے اسٹڈی سنٹر پر مختلف کورسیز کے طلبہ کا تعارفی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں ایم سی اے ، بی سی اے ، بی ایس ڈبلیو ، ایم ایس ڈبلیو ، ایم اے پی سی ، بی ایل آئی ایس ، ایم ایل آئی ایس ، بی…
سچر اور رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی تجزیاتی رپورٹ پر مشتمل ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجرا
ممبئی : (نہال صغیر) سچر اور رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی سفارشات کے نفاذ کے تجزیہ پر مشتمل کتاب ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں جمعہ ۲۹ ؍ مارچ ۲۰۱۹ کو شام پانچ سے ساتھ بجے اجراء ہو رہا ہے ۔ سچر اور رنگاناتھ مشرا…