Browsing Category
تازہ ترین
ایم بی ایس نے ہی کرایا تھا جمال خاشقجی کا قتل ، امریکی انٹیلیجنس رپورٹ میں دعویٰ
واشنگٹن : امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ اگلے ہفتہ ایک انٹلی جنس رپورٹ جاری کرنے والی ہے ، جس کو لے کر سعودی عرب کے ساتھ اس کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوسکتی ہے ۔ دراصل امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس انٹلی جنس رپورٹ میں پایا گیا ہے کہ…
زکریا مسجد ٹرسٹ کی ملکیت فروخت کرنے پر ٹرسٹیوں کو نوٹس جاری
ممبئی : مہاراشٹر وقف بورڈ نے زکریا مسجد اسٹریٹ میں واقع بازار والا بلڈنگ کی از سر نو تعمیر کو لیکر نوٹس جاری کیا ہے ۔ نوٹس میں وقف بورڈ نے واضح کیا ہے کہ زکریا مسجد ٹرسٹ کی نگرانی میں بازار والابلڈنگ کو از سر نو تعمیر یعنی ریڈیولپمنٹ…
بھیما کورے گاؤں معاملہ: این آئی اے نے 83 سالہ پادری اسٹین سوامی کو کیا گرفتار
نئی دہلی: مہاراشٹر کے بھیما کورے گاؤں میں 2018 میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 83 سالہ عیسائی پادری اسٹین سوامی کو جھارکھنڈ سے گرفتار کیا ہے۔
اس معاملہ کی جانچ کر رہی این آئی اے کی ٹیم نے فادر…
برینٹن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی، ملزم تاحیات ضمانت نہیں کرا سکے گا، نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نیوزی…
پونے میونسپل کارپوریشن کا متنازع ’تدفین ٹینڈر‘ ، ہنگامہ و احتجاج کے بعد منسوخ
پونے : پونے میونسپل کارپوریشن نے اپنے اس ٹینڈر کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جو اس نے کورونا وائرس کے سبب ہوئی اموات کے بعد لاشوں کی تدفین کے لیے جاری کیا تھا۔ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ’تدفین ٹینڈر‘ کی اخبارات میں اشاعت کے بعد اس…
یونان کی آیا صوفیہ کی مسجد میں تبدیلی کے خلاف مہم
ترکی کی جانب سے ایک تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے خلاف دنیا بھر میں آواز اٹھی ہے۔ لیکن، اس واقعہ نے غالباً سب سے زیادہ یونان کو متاثر کیا ہے اور ایتھنز کی حکومت ترکی پر پابندیاں لگوانے کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنے…
ممبئی، تھانہ اور ناسک میں مکمل لاک ڈائون، دوائوں کی دکانیں بھی صرف صبح ۹؍ سے شام ۵؍ بجے تک ہی کھلیں…
ممبئی : ممبئی میٹروپولیٹن علاقے میں کرونا وائرس کے مریضوں میںدن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ اگرچہ ممبئی میونسپل کارپوریشن نے دھاراوی جیسے کچی آبادی والے علاقوں میں وباء پر قابو پالیا ہے لیکن ممبئی سے باہر مضافاتی علاقوں میں بڑی تعداد میں…
کورونا وبا کے سبب ہندوستانی مسلمان امسال حج سے محروم رہیں گے
ممبئی: ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایکزیکٹیوافسر مقصود احمد خان نے آج یہاں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت برائے حج اور مذہبی امور کے ذریعہ امسال حج 2020ءکے منسوخ کیے جانے اور اندرون ملک محدود پیمانے پر حج کیے جانے کا…
چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰؍ ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا
بیجنگ : چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰ ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ اقدام دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کے بعد اٹھایا گیا تاکہ پیر کو ہونے والی جھڑپ کے بعد سرحد پر…
اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے تعلق سے پولیس نے تفتیش شروع کردی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اتوار کے روز ممبئی کے باندرہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ سشانت کی خود کشی کی وجہ ابھی تک سمجھ نہیں آ سکی ہے۔ سشانت کے اچانک چلے جانے سے ہر کوئی محو حیرت ہے ۔ ممبئی…