Browsing Category
بریکنگ نیوز
اگنی پتھ کے اعلان کے ساتھ ہی بہار سمیت کئی ریاستیں جھلسنے لگیں
بے روزگار نوجوانوں نے بی جے پی دفتر اور ریل کو نذر آتش کردیا بڑے پیمانے پر تشدد کے سامنے مسلم نوجوانوں کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کرنے والی پولس بے بس
نئی دہلی : مرکزی حکومت کی فوج میں بھرتی کے تعلق سے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بے!-->!-->!-->!-->!-->…
راجیہ سبھا انتخابات: مہاراشٹر سے عمران پرتاپ گڑھی فاتح
نئی دہلی: ملک کی 4 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 16 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راجستھان سے کانگریس کے تینوں امیدوار پرمود تیواری، مُکُل واسنک اور رندیپ سرجے والا فتح یاب ہوئے، جبکہ بی جے پی کے ایک امیدوار!-->!-->!-->…
محمد ﷺ کیخلاف توہین آمیز بیان کے بعد بھارت کو ’بڑے سفارتی بحران‘ کا سامنا
نئی دہلی : بھارت کو حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے بعد مسلم ممالک کے ساتھ ایک بڑے سفارتی بحران کا سامنا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق بی جے پی کی ترجمان ’نوپور شرما اور نوین!-->!-->!-->!-->!-->…
اہانت رسول کا معاملہ: بی جے پی نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے 27 رہنماؤں کو ہدایت جاری کی
نئی دہلی: پیغمبر محمد ﷺ پر اہانت آمیز تبصرہ کرنے والے بی جے پی لیڈران نوپور شرما اور نوین کمار پر کارروائی کے بعد پارٹی ایکشن میں نظر آ رہی ہے۔ ’بھاسکر ڈاٹ کام‘ پر شائع خبر کے مطابق آئی ٹی ماہرین کی مدد سے بی جے پی نے گزشتہ 8 سالوں کے!-->!-->!-->…
گیان واپی پر موہن بھاگوت کے بیان سے چکرپانی ناراض، معافی کا مطالبہ
نئی دہلی : گیان واپی مسجد تنازعہ پر جاری بحث کے دوران آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے ذریعہ 2 جون کو دیے گئے بیان پر بھی تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ ہندو مہاسبھا کے قومی صدر سوامی چکرپانی نے موہن بھاگوت سے شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ!-->!-->!-->…
زکوٰۃ کی وصولی آٹھ کروڑ چالیس لاکھ ، خرچ کی تفصیل غائب
ممبئی : ممبئی میں گذشتہ ایک دہائی سے ایک تنظیم سرگرم ہے ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنلس(اے ایم پی) ۔ اس کے ذریعہ سے اخبارات میں آنے والی خبروں یا پھر موصولہ پریس ریلیز سے اس کی سرگرمیوں کی خبریں ملتی رہتی ہیں ۔ یہ خبریں مذکورہ تنظیم کے!-->!-->!-->…
ممبئی میں معین اشرف اور اُسکے غنڈے مسلکی تشدد پھیلانا چاہتے ہیں، مسلمان خوفزدہ پولیس میں شکایت درج
ممبئی : خبر ملی ہے کہ ممبئی میں معین اشرف عرف بابا بنگالی اور اس کے غنڈے مسلکی تشدد پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ یہ بات ایک ویڈیو سے ظاہر ہوتی ہے جس میں معین اشرف ایک شخص کو کہہ رہا ہے کہ تو غیر مقلد ہے تیرا کام ہی فساد پھیلانا ہے ۔ وہ!-->!-->!-->…
تبدیلی مذہب کیس میں ڈاکٹر عمر گوتم کی ضمانت منظور
لکھنو: اترپردیش میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین کے تحت جبراً اور بہلا پھسلاکر مذہب تبدیل کروانے کےالزام میں گرفتار مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر محمد عمرگوتم کی آج 11؍فروری 2022 بروز جمعہ فتح پور کی خصوصی سیشن عدالت سے ضمانت منظور ہوگئی ہے۔!-->!-->!-->…
ممبئی کی عدالت نے این آئی اے کو 7 ملزمان کے فون پیگاسس کمیٹی کے حوالے کرنے کی اجازت دی ہے
ممبئی : نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) ایکٹ کے تحت ایک خصوصی عدالت نے جانچ ایجنسی کو 2018 کے بھیما کوریگاؤں کیس کے سات ملزمان کے ضبط شدہ موبائل فون پیگاسس اسپائی ویئر گھوٹالے کی جانچ کرنے والی سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کردہ!-->!-->!-->…
نوہیرہ شیخ کا ڈیجیٹل گولڈ کے نام سے سرمایہ کاروں کیلئے نیا جال
ممبئی: ہیرا گولڈ کی سی ای او نوہیرا شیخ نے ممبئی کے بیلا پور علاقے میں ہیراگولڈ کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے ڈیجیٹل گولڈ کے نام سے ایک نئی اسکیم کا آغاز کیا ہے، اب وہ اپنے کاروبار کو مزید آگے بڑھائیں گی تاکہ سرمایہ کاروں کے پیسے واپس کر!-->!-->!-->…