صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

زمین مافیا بوہرہ ملا اور ایس بی یو ٹی کی غنڈہ گردی کے سبب عوام کے جمہوری حقوق سلب کئے جارہے ہیں :…

ممبئی : مذہب کے نام پر ممبئی بھنڈی بازار کا کے ریڈیولپمنٹ کا لالی پاپ کا لالچ دیکر بوہرہ ملا اور زمین مافیا اندنوں وہاں کے لوگوں کی زمین ہڑپنے کا سیاہ کاروبار کررہے ہیں ۔ اسے اس کاروبار کو بڑھانے کے لئے علاقہ میں اس کے دلال متحرک ہیں ۔…

کانگریس کے تعلقہ عہدیدار اور کارکنان کی مجلس اتحاد المسلمین میں شمولیت

ممبئی : ۹۱۰۲ کے الیکشن میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے بھلے ہی پارلیمنٹ میں صرف ایک سیٹ میں اضافہ کیا ہولیکن پرکاش امبیڈکر کے ساتھ بھارپ بہوجن میں شامل ہو کر مہاراشٹر میں تقریباً چالیس لاکھ ووٹوں کے حصول سے مجلس کے لیڈروں اور اس کے…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، انڈیا ٹوڈے کے سروے میں ملک کی تیسری سب سے ممتاز یونیورسٹی قرار پائی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے تعلیمی و تحقیقی امتیاز اور ملک و قوم کے لئے اس کی تعمیری خدمات کو قومی و بین الاقوامی سطح پر ہمیشہ تسلیم کیا گیا ہے۔ حال ہی میں مشہور بین الاقوامی ایجنسی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں…

ممبرا میں ٹورینٹ پاور کمپنی کے خلاف عوامی احتجاج، ۲۵؍ جون کو ممبرا بند

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھیونڈی کے پاورلوم مالکان اور پارچہ بافی صنعت کو کساد بازاری کی کگار تک پہنچانے نیزاس شہر کی چھوٹی بڑی صنعتوں کو متاثر کر نےوالی ٹورینٹ پاور کمپنی ا ب بھیونڈی سے قریب واقع ممبرا میں بھی جلد ہی بجلی کی فراہمی کے…

اسرائیل کا سیاسی بحران

عارف اگاسکر ’’ اسرائیلی پارلمینٹ میں اکثریت حاصل کر نے کے باوجودپانچویں باراسرائیل کے وزیر اعظم کے عہدے کا خواب دیکھنے والے بنجامن نیتان یاہو کو آخر کار دوبارہ عام انتخابات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔نتیان یاہو اپنے معاون پارٹیوں کی…

مظفر نگر فرقہ وارانہ فساد کے گواہ کو فرضی انکائونٹر میں مارنے کی کوشش ناکام

لکھنو/ مظفر نگر : مظفر نگر فرقہ وارانہ فساد کے گواہ اکرام پر پولس کے جان لیوا ھملہ کے بعد سماجی تنظیموں کے ایک وفد نے صفی پور پٹی کی فساد سے متاثر بستی بڈھانہ میں اس کے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔ وفد میں الہ آباد ہائی کورٹ کے وکیل سنتوش…

بی جے پی کے پیش کیے طلاقِ ثلاثہ بل کی ہم شدید مذمت کرتےہیں : تنظیم علمائے اہل سنت بھیونڈی

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) بی جے پی حکومت کی جانب سے تین طلاق کے بارے میں جو بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا ہے یہ بلاشبہ مسلم پرسنل لاء میں حکومت کی بے جا مداخلت ہے اور مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچانے اور ان کے جذبات سے کھیلنے کا کام ہے ۔ اس…

اعلی پولس افسران کے ساتھ تصاویر سے دھوکہ نہ کھائیں

ممبئی : مسافر خانہ مسجد کی سودے بازی کرنے والا بنگالی بابا گینگ کا گُرگہ بے ایمانی گروپ کا متحرک رکن آسف اتیا چار عرف بابا بھونکالی نے سوشل سائٹس پر کچھ افسران کے ساتھ فوٹو شیئر کیا ہے تاکہ لوگوں کو یہ محسوس ہو کہ آصف اتیاچار ان…

دلوی کے دلدل میں پھنسا اردو ریسرچ انسٹیوٹ ، ممبئی یونیورسٹی سے رد ہوا رجسٹریشن

ممبئی : اردو کی فلاح و بہبود کے لئےممبئی یونیورسٹی کے زیر اہتمام  چلنے والے ادارےکا رجسٹریشن رد ہوگیا ہے ایسی جانکاری آر ٹی آئی سے حاصل کی گئی ہے .جانکاری میں رجسٹریشن رد ہونے کی پیچھے کی وجہ ممبئی یونیورسٹی نے بتائی ہے کہ جن…