Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
کانگریس کا خفیہ ہاتھ
عارِف اگاسکر
ان دِنوں قومی سیاست میں ایک نوجوان لیڈر اپنی شناخت بنا نے کی کوشش کر رہا ہے جسے سیاسی گلیاروں میں راج ٹھاکرے کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ بہت کم لوگوں کو یہ جانکاری ہو گی کہ راج ٹھاکرے کا اصل نام سوراج شری کانت ٹھاکرے ہے ۔…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ’شودھ گنگا‘ پورٹل پر تحقیقی مقالے شائع کرنے کے معاملہ میں تیسرے مقام پر
علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)، وزارت فروغ انسانی وسائل ، حکومت ہند کے تحت چلنے والے اِنفلِب نیٹ (Inflibnet) ’شودھ گنگا‘ پورٹل پر سب سے زیادہ تحقیقی مقالے شائع کرنے کے معاملہ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے ۔
مولانا آزاد…
سنجر پور کے عوام کا دعویٰ ’بٹلہ ہائوس انکائونٹر کی طرح ’بٹلہ ہائوس‘ فلم بھی فرضی‘
اعظم گڑھ : بٹلہ ہائوس میں مارے گئے محمد عتیق اور ساجد کے گائوں سنجر پور کے لوگوں نے کہا کہ جس طرح بٹلہ ہائوس انکائونٹر فرضی تھا اسی طرح سے ’بٹلہ ہائوس‘ فلم بھی فرضی ہے ۔ یوم آزادی پر اسے ریلیز کرنا نہ صرف مشترکہ شہادت کی تاریخی وراثت…
’دہشت گردی ہمارا طریقہ نہیں ہے‘
نئی دہلی : گذشتہ دنوں جس طرح سے حکومت اور اس کی ایجنسیاں مسلمانوں کے تعلق سے جو رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں اس کی مثال کیلئے یہ کافی نہیں ہے کہ وحدت اسلامی ہند تمل ناڈو اکائی کے نقیب ’سید محمد بخاری‘ کو کم و بیش ایک ہفتے تفتیش کے…
اورنگ آباد میں پہلا ہمہ لسانی کتب میلہ برائے اطفال کا مطالبہ
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اس وقت ملک میں بلاشبہ اردوزبان و ادب کے فروغ ، معیاری کتابوں کی اشاعت و ترویج میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان سر فہرست ہے ۔ کونسل کے قیام سے اردوزبان و ادب کو بہت فائدہ پہنچا ہے ، صرف زبان و ادب کو ہی نہیں…
نریندر مودی کی حکومت میں ہجومی دہشتگردی جاری ہے : اسدالدین اویسی
ممبٸی : (نورمحمدخان) چاندیولی اسمبلی حلقہ ساکی ناکہ 90فٹ روڈ پر واقع ڈیسوزا بلڈنگ کے سامنے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت اگھاڑی اتحاد کی جانب سے حالات حاضرہ پر اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبٸی و مہاراشٹرا کے لیڈران نے اظہار خیال…
گیارہ جولائی 2006 ممبئی ٹرین بم دھماکہ کے سارے سزایافتہ بے گناہ : انو سینس نیٹورک
ممبئی : آج ممبئی کے مراٹھی پترکار سنگھ میں انوسینس نیٹ ورک کے بینر تلے 11 جولائی 2006 ممبئی ٹرین بم دھماکوں کی برسی کے موقع پر پریس کانفرنس کے ذریعہ مذکورہ بم دھماکوں میں ماخوذ کئے گئے 12 نوجوانوں کی بے گناہی کو مختلف دلائل کی مدد سے…
اردو کے اخباری غنڈے چلا رہے ہیں ممبئی کرائم برانچ ؟
ممبئی : ممبئی کے وی پی روڈ پولس اسٹیشن میں محمد الماس حسین انصاری (۳۸) کی شکایت پر دو افراد کیخلاف جان سے مارنے کی دھمکی ، غیر قانونی وصولی اور ہتھیار دکھا کر دھمکانے کے الزام کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے ۔ اس معاملہ میں پولس نے ملزم…
زمین مافیا بوہرہ ملا کے شرابی سپاہ سالار پر ممبئی پولس کا شکنجہ کسا
ممبئی : اپنی دولت ، اثر و رسوخ اور مذہبی غنڈہ گردی دکھانے والی بوہرہ کمیونٹی کی تنظیم ایس بی یو ٹی کے دو سپاہ سالاروں کو ممبئی کے جے جے مارگ پولس اسٹیشن نے پولس اہلکار کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے ۔ دونوں ملزم ٹرائکون…
مسافر خانہ مسجد معاملہ میں خالد بابو قریشی کی رکنیت خطرے میں
ممبئی : ایس بی یو ٹی کے ذریعہ مسافر خانہ مسجد کو غیر قانونی طور سے قبضہ کرنے اور جعل سازی کی خلاف وقف بورڈ کے رکن خالد بابو قریشی نے جے جے مارگ پولس اسٹڑیشن میں معاملہ درج کرانے کا لالی پاپ دیا تھا لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ جس قدر زور…