صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

سیاسی ہلچل

حکومت اترپردیش کو لگا سپریم کورٹ سے جھٹکہ۔ عتیق احمد معاملہ میں رپورٹ طلب ۔ 2017 سے اب تک کے…

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں گینگسٹر سے سیاستداں بننے والے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کے مقدمہ پر آج سماعت ہوئی۔ عدالت نے حکومت اتر پردیش سے سال 2017 سے تاحال 183 انکاؤنٹرس کی تفصیلات پیش کرنے کو کہا ہے۔ عدالت نے حکومت سے پوچھا ہے

اعظم خان اپنی آواز کا نمونہ دیں گے

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان لکھنو میں واقع فارنسک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) کو اپنی آواز کا نمونہ دیں گے۔ عدالت نے رام پور کے ڈی ایم اور ایس پی کو حکم دیا ہے کہ وہ دن اور وقت طے کرنے کے لیے ایف ایس ایل سے رابطہ کریں اور

چیف جسٹس آف انڈیا کو الیکشن کمیشن کی سلیکشن کمیٹی سے ہٹانے کی تیاری

ملک کی عدلیہ اور ایگزیکٹو ایک بار پھر نئی محاذ آرائی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ تنازعہ الیکشن کمیشن کی سلیکشن کمیٹی سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو ہٹانے کا ہے۔ مرکزی حکومت ایک بل لائی ہے جو ملک کے اعلیٰ انتخابی عہدیداروں کی تقرر ی کے عمل سے

’ بھارت چھوڑو‘تحریک کی یاد منانے والے سماجی خدمتگاروں کو تحویل میں لیا گیا

مارچ نہیںکرنے دیاگیا ۔گاندھی جی کے پڑپوتے تشار گاندھی کوسانتاکروزپولیس اسٹیشن میں۳؍ گھنٹے رکھاگیا۔ دیگر سماجی خدمتگاروں کوگرگام چوپاٹی سے ڈی بی مارگ پولیس اسٹیشن لے جا یا گیا ’انگریزوبھارت چھوڑو‘تحریک کی ۹؍اگست کویاد منانے والے سماجی

مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو ‘بھارت چھوڑو تحریک’ کی سالگرہ پر حراست میں لیا…

تشار گاندھی نے کہا کہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار مجھے سانتاکروز پولیس اسٹیشن میں حراست میں لیا گیا ہے، کیونکہ میں 9 اگست کو 'بھارت چھوڑو دیوس' منانے کے لیے گھر سے نکلا تھا۔ ممبئی میں مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو حراست

کانگریس سبھی ۴۸؍ اسمبلی حلقوں میں پد یاترا اور بس یاترا نکالے گی

پارٹی کے کارکنوں میں جوش و خروش پیدا کیا جائے گا اور شہریوں کے سامنے بدعنوان بی جے پی حکومت کو بے نقاب کیا جائے گا :نانا پٹولے جہاں راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ گجرات سے شروع ہو رہا ہے وہیں مہاراشٹرپردیش

راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال۔ 138 دن بعد رکھیں گے ایوان میں قدم

نئی دہلی: کانگریس کے قائد راہل گاندھی اب لوگ سبھا میں داخل ہوں گے۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے ان کی رکنیت کو بحال کر دیا ہے۔ مودی سر نیم معاملے میں ریمارکس کے مقدمے میں انہیں نچلی عدالت نے دو سال جیل کی سزا سنائی تھی جس پر سپریم کورٹ نے روک

زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو ایک_ایک لاکھ روپئے کی مالی امداد فراہم کرنے چیف منسٹر چندرشیکھر راو کا…

حیدرآباد _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ بی سی بندھو کی طرح زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ جو بینک لنک کے بغیر دی جائے گی۔ اور یہ قرض نہیں ہوگا۔ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر

کیا انڈیا بی جے پی پر قابو پاسکے گا؟ :صلاح الدین زین

بھارت میں حزب اختلاف کی تقریباً 26 جماعتوں کے سرکردہ رہنما آئندہ عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی تیار کرنے کے لیے جنوبی شہر بنگلورو میں ایک اہم اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔اس کے جواب میں حکمران ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی نے منگل کے روز ہی

اپوزیشن کا متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ تاریخی : راہل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی کوشش میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر 12 اپریل کو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے ساتھ