Browsing Category
مقامی
نواب ملک کی ایف آئی آر کی دھمکی پر خالد بابو قریشی نے وقف کی فائلیں سونپیں
ممبئی : حال ہی میں وقف بورڈ کے رکن خالد بابو قریشی نے وقف بورڈ کی بدعنوانی کو لے کر سرخیاں بٹوری ویسے ہی نواب ملک نے خالد بابو کو بھی نشانہ بنایا۔
نواب ملک نے نہ صرف خالد بابو قریشی بلکہ بی جے پی کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ…
لاک ڈائون کے سبب بند مساجد کے سبب مسلمانوں کی بے چینی ناقابل بیان
ممبئی : لاک ڈائون کے سبب مسلسل چھ ماہ سے مساجد کے دروازے عام مسلمانوں کیلئے بند ہیں جبکہ دیگر ریاستوں میں عبادت گاہیں بتدریج کھل رہی ہیں ۔ ممبئی کے مسلمانوں میں مساجد میں تالا بندی کے سبب بڑھ رہی بے چینی اب ناقابل بیان ہے ۔ اس کا مطالبہ…
خلد آباد کے جنگل کی پہاڑی پر نامعلوم لاش سے شہر میں سن سنی
خلد آباد: (سلمان خان) خلد آباد شہر کے قریب جنگل کی ایک پہاڑی سے ایک پچاس سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ لاش ملتے ہی یہ خبر جنگل آگ کی طرح پورے شہر میں پھیل گئی۔ مقامی لوگوں نے اس بارے میں خلد آباد تھانہ کو آگاہ کیا۔ خبر ملتے ہی مقامی…
ممبئی کی بجلی گل، لوکل ٹرین بند، بی ایم سی کمشنر کا مشورہ ۸ ؍ گھنٹے جنریٹر چلانے کے لئے اسپتال ڈیزل…
ممبئی : ممبئی سمیت میٹرو پولیٹن ریجن (ایم ایم پی آر) میں بجلی کی سپلائی بند ہوگئی ہے جس کے بعد معمول کی زندگی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔ ممبئی شہر، مضافات ،تھانے ،نوی ممبئی، پنویل اور آس پاس کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔بیسٹ کمپنی کے ٹوئیٹ…
ظلم پر خاموشی، ظالم کا ساتھ دینا ہے : ڈاکٹر شہریار انصاری
ممبئی : ستمبر ١۴ کو اترپردیش کے ہاتھرس علاقے میں دلت لڑکی منیشا والمیکی کی عصمت دری پر، پورے ملک میں غم و غصہ ہے، واضح رہے کہ اس دلت بچی کی عصمت دری کے بعد ٹھاکر لڑکوں نے لڑکی کی زبان کاٹ دی تھی اور گردن و پیٹھ کی ہڈی بھی توڑ دی تھی۔…
کورونا کے سبب خواجہ شیخ منتجب الدین زرزری بخشؒ کے عرس کی تقاریب منسوخ
خلدآباد : (سلمان خان) کوروناوائرس کے سبب خلدآباد کے خواجہ شیخ منتجب الدین زرزری زر بخش ؒ کا ٧٣٤ واں عرس نہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پولس ا سٹیشن میں انسپکٹر سیتارام مہیترے کی جانب سے طلب كرده میٹنگ میں عرس کمیٹی نے اس فیصلے کا…
سوشل میڈیا کا کمال ’بابا کا ڈھابا‘ پر کھانے والوں کا مجمع، ضعیف شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹی
نئی دہلی : جس سوشل میڈیا کیخلاف مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے کہا تھا کہ یہ بہت خطرناک پوزیشن اختیار کرگیا ہے ۔ مگر سوشل میڈیا آج عام لوگوں کی پہنچ میں بھی ہے اور وہی ان کے مسائل کو منظر عام پر لاتا بھی ہے ۔ سوشل…
بھیما کورے گاؤں معاملہ: این آئی اے نے 83 سالہ پادری اسٹین سوامی کو کیا گرفتار
نئی دہلی: مہاراشٹر کے بھیما کورے گاؤں میں 2018 میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 83 سالہ عیسائی پادری اسٹین سوامی کو جھارکھنڈ سے گرفتار کیا ہے۔
اس معاملہ کی جانچ کر رہی این آئی اے کی ٹیم نے فادر…
ممبئی پولس نے ریپبلک ٹی وی کے ٹی آر پی بدعنوانی کو طشت ازبام کیا
ممبئی : ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی ٹیم نے فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ممبئی پولیس کے کمشنر پرمبیر سنگھ نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ بارک کی شکایت کے بعد کرائم برانچ کی ٹیم کو جانچ…
ماہرین کے مطابق کورونا کے علاج والی دوا ’ریمڈےسِویر‘ گردے اور جگر کے مریضوں کے لئے مہلک ثابت ہوسکتی…
پونے: ’ریمڈےسِویر‘ ، ایک اینٹی وائرل دوا جو کورونا کے علاج کے لئے استعمال ہوتی ہے ، یہ جگر اور گردے کے مریضوں کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ ماہرین نے گردے اور جگر کی خرابیوں میں مبتلا کورونا مریضوں پر ’ریمڈےسِویر‘ کے استعمال کے لئے…