Browsing Category
مقامی
بدعنوان بلڈر تبریز ربڑوالا کے دفتر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ
ممبئی : جنوبی ممبئی کے چیٹر بلڈر تبریز ربڑ والا کے آگری پاڑہ میں واقع دفتر سمیت ممبئی میں اس کے کئی جگہوں پر انکم ٹیکس نے چھاپہ ماری کی ہے ۔یہ چھاپہ ماری کل صبح سے ہی جاری تھی ۔ انکم ٹیکس کے اہلکار صبح سے ہی تبریز انصاری کے دفتر سمیت…
انجمن اسلام سونا پور قضیہ کے تعلق سے اسمبلی میں ابو عاصم کی حق بیانی
ممبئی : مہاراشٹر اسمبلی میں امین پٹیل کے ذریعہ انجمن اسلام کے خلاف جھوٹا بیان دینے پر اہالیان سکھلا جی اسٹریٹ ،کماٹی پورہ پلے ہاؤس۔ ممبئی ۸ نے مذہبی مافیا کی حمایت کرنے پر ان سے سوال کیا ہے کہ انہیں کچھ حقیقت بھی معلوم ہے یا یوں ہی…
منتشر ہوتا خاندانی نظام اس صدی کا سب سے بڑا نقصان ہے : ظفر انصاری
جماعت اسلامی ہند کی مہم ’’مضبوط خاندان مضبوط سماج‘‘ کے افتتاحی پروگرام میں مقررین نے سماج کو انتشار سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنی آراء پیش کیں
پری میٹرک اقلیتی اسکالرشپ کی رقم میں اضافے کے ساتھ ہی انکم سرٹیفکیٹ کی شرط ختم ہونی چاہئے: ایم پی…
ممبئی : پری میٹرک اسکالرشپ اقلیتی برادری کے والدین کو اسکول جانے والے بچوں کو اسکول بھیجنے کی ترغیب دینے کیلئے شروع کی گئی تھی۔ اس اسکیم کا مقصد اسکول کی تعلیم پر غریب والدین کے مالی بوجھ کو ہلکا کرنا اور اسکول چھوڑنے کی شرح کو کم کرنا…
راحت کوآپریٹوکریڈٹ سوسائٹی پربھنی کے شہریوں کا عظیم سرمایہ اور چھوٹے تاجروں کیلیے راحت کا سامان :…
پربھنی : راحت کریڈٹ سوسائٹی پربھنی گزشتہ پانچ سالوں سے چھوٹے تاجر طبقے میں بلاسودی قرض کے ذریعے جہاں سودی جنجال سے راحت پہچانے کا کام کر رہی ہے تو دوسری طرف ہنر مند خواتین کومہیلا بچت گٹ کے ذریعے باعزت طریقہ سے گھریلو کاروبار کے لئے قرض…
جماعت اسلامی کی مہم ’’انبیائی اقدار پر مبنی عقلی پیغام دینے کی کوشش‘‘
ممبئی : جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے مہم ’’اندھیرے سے اجالے کی طرف‘‘ کے مقاصد کو عوام کے سامنے پیش کرنے کیلئے جنوبی ممبئی کے مردم خیز علاقہ ممبئی سینٹرل کے قریب واقع ہوٹل ساحل میں پریس کانفرنس میں کہا ہم ریاست و ملک کے باشندوں کے قلب کو…
نشے کے سوداگر سردار کو سزائے مَوت نہیں سزائے مُوت دی جائے : ہاشم انصاری
ممبئی : نشیلی اشیا کیخلاف جگہ بجگہ مہم چھیڑنے والا بابا بنگالی کا خاص سپہ سالار آصف سردار کو نشہ مخالف سیل کے آزاد میدان یونٹ نے گرفتار کرلیا ہے ۔ اس پر الزام ہے کہ ایاز مانڈی والا کے پاس سے حال ہی میں نشیلی اشیا ضبط کرتے ہوئے اسے…
شبانہ شیخ : ممبئی کے ڈونگری پولیس اسٹیشن میں پہلی مسلم خاتون اعلیٰ افسر
ممبئی : ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں دو مسلم خواتین نے پولیس کے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوکر ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اعلیٰ عہدوں پر تقرری سے انہوں نے مسلم نوجوانوں میں حوصلہ پیدا کرتے ہوئے ثابت قدمی کی مثال پیش کی ہے۔ ممبئی میں کئی…
سیمانچل وکوسی کے مسائل کے حل کیلئے سماجی شخصیات کی مشاورتی میٹنگ
ارریہ : ارریہ، ملی،سماجی وعلاقائی مسائل کے عملی حل اور منصوبہ بندی کیلئے گزشتہ روز مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ ارریہ میں سیمانچل کے کشن گنج، پورنیہ، کٹیہار ، ارریہ اور کوسی کمشنری کے سہرسہ ، سوپول اور مدھے پورہ ضلع کے درجنوں علماء، دانشوران…
ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ مسجد کے سامنے ہنومان چالیسا پڑھنے سے کشیدگی کے بعد پتھراؤ، کئی زخمی
مدھیہ پردیش : کورونا وبا کے اس دور میں جب کسی تقریب کے انعقاد اور بھیڑ لگانے سے پرہیز کرنے کی ہدایت انتظامیہ کے ذریعہ دی ہوئی ہے، مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک ہندوتوا تنظیم نے رام مندر کو لے کر ریلی نکالی۔ اس ریلی کے دوران اس وقت ہنگامہ…