صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر حملہ کو لیکر ابناء ندوۃالعلماء ممبئی کی جانب سے ہندو یوا واہنی کے خلاف…

ممبئی :  ابناء ندوۃالعلماء ممبئی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر حملہ کی سخت مذمت کرتے ہیں ، یوگی کے تربیت یافتہ ہندو یوا واہنی کے ذریعہ کیا گیا حملہ دراصل پوری مسلم شناخت پر حملہ ہے ،پورے تعلیمی نظام اور تعلیمی مراکز پر حملہ ہے ،…

11 مئی کو اتر پردیش کے کوشامبی ضلع میں اتحاد امت کانفرنس ہو گی

11 مئی بروز جمعہ بعد نماز عشاء بوقت  9 بجے سرائے عاقل کوشامبی اتر پردیش کی سر زمیں پر پہلی بار  اتحاد امت کانفرنس ایک عظیم الشان پروگرام منعقد ہونے جا رہا ہے سے- ایسے تو پروگرم مختلف مقامات پر مسلسل منعقد ہوتے رہتے ہیں مگر اس…

بابا بنگالی گینگ کے دو گرگوں  نے نشہ سے آزادی کے نام پر لاکھوں روپئے ہضم کر  لئے : عوام ایسے لٹیروں…

شاہد انصاری ممبئی : ورلڈ اردو نیوز ڈاٹ کام نےشروع سے ہی اپنا مقصد بنا رکھا ہے کہ وہ قوم ور سماج کے اندرونی دلالوں اور چوروں کو عوام کے سامنے بے نقاب کرے گا تاکہ عوام ایسے چوروں اور لٹیروں سے ہوشیار رہیں ۔اکثر ایسے…

جہالت کیا ہے ……؟

کسی نے اپنی  فیس بک ٹائم لائن پر لکھا کہ "آ پ جاہل اور بددماغ کسے کہتے ہیں جبکہ میں نے تعلیم یافتہ افراد کی اکثریت کو جاہل اور بددماغ پایا ہے" یہ بات درست بھی ہے اور یہ ایک بین الاقوامی المیہ بھی ہے کہ اب سیاست ہو کہ تجارت…

ڈائیلاگ کے ذریعہ تہذیب کے چراغ کو روشن کرنے کی ضرورت

تعلیم یافتہ اور غیر تعلیم یافتہ دونوں قسم کے لوگوں سے ملنے جلنے سے اندازہ ہوتا ہے مسلمانوں کے سامنے اپنے مستقبل کے لئے واضح منصوبہ بندی نہیں پائی جاتی ہے انہیں بس یہ شعور ہے کہ حالات کا رخ ان کے خلاف ہے اور ان کی زبان تہذیب…

مسلمانوں کے یہ لال بجھکڑ

ہمارے یہاں لال بجھکڑوں کی کمی نہیں۔واقعتاً صورتحال ایسی ہے کہ ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں۔۴ سال میں بی جے پی نے مسلمانوں کو اس طرح دھویا ہے کہ کم وبیش ہر لیڈر عقلی اعتبار سے دیوالیہ ہو گیا ہے۔اب مسلمانوں کا ہر لیڈر دوبارہ اسی عطار کے لونڈے…

ترکی کے قبل از وقت انتخابات

ہمارے یہاں یعنی بر صغیر میں سیاستداں ایک بار جس کرسی پر ’چڑھ ‘جائیں اس سے اترنا کسی صورت پسند نہیں کرتے۔دعائیں مانگتے ہیں دوا بھی کرتے ہیں کہ الیکشن ہی نہ ہو اور اگر ہو ہی جائے تو ’بائی ہوک اینڈ بائی کرُوک‘ وہ ہی انتخاب جیتیں…

بنگالی بابا کے آشرم میں مانڈاولی پروگرام ہوتا ہے : شمشیر خان پٹھان

شاہد انصاری  ممبئی : آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم ، زمین مافیا ، توڑوئے ناگپاڑہ نام نہاد مذہبی ٹھیکیدار شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کے آشرم کے بارے  میں عوامی وکاس پارٹی کے صدر شمشیر خان پٹھان نے کہا کہ…

ہنی ٹریپ کے سبب ایک جھٹکے میں ملازم دو سو کروڑ کا مالک بنا ،دھوکہ دہی کے اس معاملہ میں تیل مافیا…

شاہد انصاری  ممبئی : حال ہی میں بامبے لیکس کے ذریعہ ممبئی کے اولڈ کسٹم ہاؤس کو لے کر شائع شدہ خبر جس میں ہنی ٹریپ کے ذریعہ ممبئی کی کے کئی اہم جگہوں کو اونے پونے بھاؤ میں بلڈر اور کیئر ٹیکروں نے اپنے…

این ڈی ٹی وی،روش کمار اور پرنو رائے

گذشتہ چند سالوں میں این ڈی ٹی وی کے سینئر ایگزی کیوٹو ایڈیٹر اور اینکر جناب روش کمار نہ صرف وطن عزیز کے مسلمانوں کے بلکہ تمام ہی حق پرستوں کے ، انصاف پسندون کے حقیقی سیکولرسٹوں کے بجا طور پر ہیرو بن چکے ہیں ۔ شاید ہی…