صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ماہ رمضان کا چاند نظرنہیں آیا،پہلا روزہ جمعہ کوہوگا

29,712

ممبئی : مرکزی رویت ہلال کمیٹی مسجد جامع اور سنی جمعیتہ علمائے بڑی مسجد نے اپنے الگ الگ اعلانات میں آج 29، شعبان المعظم کو ماہ رمضان کا چاندنہیں نظرآنے کا اعلان کیا ہے۔جامع مسجدرویت ہلال کمیٹی کی ایک میٹنگ میں مذکورہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں چاند نہیں نظر آنے کا اعلان کیا ہے ۔


ایک اعلان کے مطابق ممبئی اوراطراف میں چاند کی رویت کی کوئی خبر مقصود نہیں ہوئی…
 لہزا آل انڈیا سنی جمعیت العلماء رویت ہلال کمیٹی ممبئی کی جانب سے قاضی شہر حضرت علامہ مفتی محمود اختر صاحب قبلہ نہیں کل بروز جمرات 30 شعبان 1444 مطبوعہ 23 مارچ 2023 ہونےکا فیصلہ فرمایا ہے۔ ان شاء اللہ بروز جمعہ 24 مارچ کویکم رمضان المبارک ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.