صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

منترالیہ جانے والوں کے لیے کلر کوڈڈ آن لائن انٹری پاس،10 ہزار سے زائد نقد رقم کی صورت میں داخلہ نہیں

محکمہ داخلہ کے سخت قوانین جاری منترالیہ میں ہجوم اور خودکشی کی کوشش کرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ داخلہ نے منترالیہ میں آنے والوں کے داخلے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے مطابق زائرین کو

پارلیمنٹ میں مسلم رکن پارلیمنٹ کو گالی دینے والے رمیش بدھوری کا ملا انعام

لوک سبھا میں بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ دانش د علی کو گالی دینے والے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری کو بی جے پی نے نئی ذمہ داری سونپی ہے۔ بدھوری کو راجستھان کے ٹونک ضلع کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔ بیدھوری کو پارٹی سے بڑی ذمہ

ہیٹ اسپیچ معاملوں میں 42 فیصد کا تعلق آر ایس ایس کی تنظیموں سے، ہندوتوا واچ کی رپورٹ میں انکشافات

ہندوستان میں ہیٹ اسپیچ یعنی نفرت انگیز بیان بازی میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ اس طرح کے معاملوں میں بیشتر کا تعلق آر ایس ایس کی تنظیموں سے جڑے کارکنان کا دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دو ہیومن رائٹس گروپوں نے ہندوستان میں اقلیتوں کو لے کر کی گئی

مُسلمِ طالبِ علم کی پٹائی کو سپریم کورٹ نے روح جھنجھوڑنے والا بتایا، جانچ کا حُکم

اتر پردیش کے مظفر نگر میں ایک خاتون اسکول ٹیچر کے ذریعہ طلبا سے ایک مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کا حکم دینے والی وائرل ویڈیو کو سپریم کورٹ نے ریاست کی روح کو جھنجھوڑ دینے والا بتایا ہے۔ عدالت نے یوپی پولیس کی کھنچائی کرتے ہوئے معاملے میں

بھارت: ریپ کا شکار نیم بر ہنہ بچّی كو مدد مانگنے پر دھتکار دیا

بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک 12سالہ بچی کا ریپ اور اس کے بعد اس کے ساتھ سماج کے رویے نے انسانیت کو شرمسار کردیا ہے۔ اس افسوس ناک واقعے کی تصویریں سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گئی ہیں۔ یہ واقعہ بی جے پی کی

حجاب پر پابندیاں، دُنیاں نقاب سے خوفزدہ کیوں ؟

حجاب پر پابندی کی ابتداء کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو سب سے پہلے اس کی ابتداء فرانس سے 2010 میں ہوئی تھی، وہاں کے قانون میں یہ بات واضح طور کی گئی ہے کہ عوامی مقامات پر ایسا لباس نہیں پہنا جاسکتا جس سے آپ کا چہرا چھپ جائے۔ قانون کی خلاف

دلیپ کمار کی ہمشیرہ اور محبوب خان کی بہو سعیدہ اقبال خان انتقال کر گئیں ،تعزیتی نشست میں سائرہ بانو…

مشہور اداکار مرحوم دلیپ کمار کی ہمشیرہ اور فلمساز مرحوم محبوب خان کی بہو سعیدہ اقبال خان انتقال کر گئیں اور آج شام محبوب اسٹوڈیو میں ان کے اہل خانہ بیٹی الحام اور بیٹاثاقب نے زیارت اور دعائیہ اجتماع منعقد کیا گیا،جس میں دلیپ کمار کی بیوہ

نوح فساد معاملہنوح فسادمیں ملزم بنایاگیاایک اوربے گناہ ضمانت پر رہامولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر…

نوح(میوات) فساد میں گرفتارعارف شمیم کی ضمانت عرضداشت کو گذشتہ روز نوح ایڈیشنل سیشن عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزم کو پچاس ہزار رپئے کے مچلکہ پر ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ ملزمعارف شمیم کو پولس نے ایف آئی آر نمبر 252-2023میں ملزم

حجاب میں ملبوس کراٹے چیمپئن شاہین اختر چین میں عالمی کراٹے مقابلہ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گی

حجاب میں ملبوس 52سالہ کراٹے استاد شاہین اختر، ، بمشکل ہی نظر آتی ہیں کہ وہ کیا ہیں،دراصل وہ کراٹے میں 4 بار کی قومی چیمپئن ہیں اور دنیا بھر کے تمام اعلی مقابلوں میں حصہ لیا اوراس بار واحدریفری مقرر کی گئی ہیں۔ چین میں جاری 19ویں ہانگژو

یہ تو مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہاہےپارلیمنٹ میں کسی ممبرکے خلاف ایسی غیرپارلیمانی زبان کا استعمال…

جمعیۃعلماء ہند کےصدر مولانا ارشدمدنی نے آج اپنے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں حکمراں پارٹی کے ایک ممبرکے ذریعہ جس طرح ایک مسلم ممبرپارلیمنٹ کے لئے غیر پارلیمانی زبان کااستعمال ہوایہاں تک کہ اسے کھلے عام دہشت گرد، کٹوا، ملاکہا