صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

جب فٹ پاتھ نے ختم کردیئے امیر اور غریب کے فاصلے

کولکاتا : ہندستان میں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جنہیں مشکل سے دو وقت کی روٹی نصیب ہوتی ہے ۔ ایسے لوگوں کی تعداد بھی کم نہیں ہے جنہیں بھوکے پیٹ ہی سو جانا پڑتا ہے ۔ ملک میں کوئی بھوکا نہ رہے ، اس کیلئے منموہن سنگھ کی حکومت نے فوڈ سیکوریٹی…

سوتیلی ماں کے ظلم سے تنگ آکر گھر سے فرار لڑکی ساڑھے پانچ سال بعد ملی

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھیونڈی میں کون گائوں کے حدود سے ساڑھے پانچ برس قبل ایک نا بالغ لڑکی لاپتہ ہو ئی تھی جسے نئے سال کے دوران پولیس نے تلاش کیا ہے ۔ متذکرہ لڑکی اب نہ صرف بالغ ہے بلکہ ایک بچے کی ماں بھی بن چکی ہے ۔ تھانے پولیس نے…

تھانے سب ریجنل ٹرانسپورٹ محکمہ میں تعینات ۱۴؍ افسران عدالتی حکم کے بعد معطل

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) تھانےسب ریجنل ٹرانسپورٹ محکمہء میں تعینات افسران کے ذریعہ بڑے پیمانے پر بد عنوانی کے انکشاف سےمذکورہ محکمہ میں زبردست کھلبلی مچ گئی ہے ۔ اس سلسلے میں راشٹریہ مانو حقوق منچ کے قومی صدرشرد دھمال کے ذریعہ…

رئیس ہائی اسکو ل و جونیر کالج میں طلبا کا ثقافتی جلسہ

بھیونڈی :(عارِف اگاسکر)رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میں واقع رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں سالانہ تقریبات کا اہتمام نہایت خوش گوار طریقے سے کیا گیا ۔ اسی سلسلے میں رئیس ہائی اسکول و جونیر کالج کے طلبا کا ثقافتی جلسہ بعنوان…

رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں سالانہ کھیل کود کا رنگا رنگ افتتاح

بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی میں واقع رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کے عظیم الشان گراؤنڈ پر ۳۱ ؍ دسمبر ۸ ۲۰۱ ء کو ریڈ ،بلیو ،یلواور گرین ہا ؤس کے درمیان ہونے والے سہ روزہ سالانہ کھیل کود کے مقابلوں کی…

اشوک گہلوت کے ہاتھوں ناندیڑ میں مہاتما پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی

ناندیڑ : راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے آج یہاں مہاتما جیوتی با پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر ملک اور خاص طور پرمہاراشٹر میں تبدیلی آنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر میں تبدیلی کی ہوا چل چکی ہے ، جس کی…

’نفرت کا ناش ، مانوتا کا وکاس‘ مہم کا اختتام

ممبئی : ملک کی موجودہ تشویشناک صورتحال سے سب واقف ہیں ۔ انسانی حقوق کی پامالی میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ۔ فرقہ واریت اور ذات پات کی بنیاد پر بڑھتی ہوئی نفرت سے ہونے والے تشدد نے ہر انصاف پسند شہری کو فکر مند کردیا ہے ۔ نفرت کی بڑھتی…

مدھیہ پردیش میں ایمرجنسی کے دوران جیل گئے لوگوں کی پینشن روکنے کے حکومت کے فیصلے کا ہم استقبال کرتے…

ممبئی: ایمرجنسی کے دوران جیل گئے لوگوں کو پینشن دینے کا فصیلہ جدوجہد آزادی ومجاہدین آزادی کی قربانیوں کی توہین تھی ۔ مدھیہ پردیش کی سابقہ بی جے پی حکومت نے آر ایس ایس کے سویم سیوکوں کو فائدہ پہونچانے کے لئے پینشن کی یہ اسکیم شروع کی تھی…

خیر امت ٹرسٹ ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح

ممبئی : ہارون موزہ والا ، عبد الغنی اطلس والا ، علی ایم شمسی جیسے اہل خیر کی کوششوں سے خیر امت ٹرسٹ کا قیام 21؍ سالوں قبل عمل میں آیا تھا ۔ اپنے قیام سے ہی خیر امت ٹرسٹ قوم وملت کی بے لوث خدمات انجام دے رہا ہے ۔ بہی خواہان ملت کی…

توفیق مرزا مدیر روزنامہ سحر ناندیڑ کو ناز صحافت اعزاز

ناندیڑ : (منتجب الدین) یشونت راو چوہان ناٹیہ گرہ بیڑ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں روزنامہ سحر ناندیڑ کے مدیر توفیق مرزا کو ریاستی سطح کے ناز صحافت اعزاز سے نوازا گیا ۔ تقریب کی صدارت جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر حافظ محمد ندیم صدیقی…