صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

میکینیکل انجینئرنگ شعبہ کے اسسٹنٹ پروفیسر خسرو قاسم ایران کے شہر تہران میں’ الفرابی ایوارڈ‘سے سرفراز

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے میکینیکل انجینئرنگ شعبہ کے اسسٹنٹ پروفیسرمسٹر خسرو قاسم کو تحقیق کے میدان میں ان کی بے پناہ خدمات کے لئے ایران کے شہر تہران میں’’ الفرابی ایوارڈ‘‘ سے سرفراز کیا گیا ہے۔ ایرانی وزارت…

اپنی پانچ سالہ ناکامیوں کو چھپانے کے لئے حکومت نے بجٹ کے نام پر جملہ نامہ پیش کیا ہے : اشو ک چوہان

ممبئی : مرکزی کی مودی حکومت نے آج اپنے دورِ حکومت کے آخری بجٹ میں جملوں ، بے بنیاد دعوں اور جھوٹے وعدوں کی بارش کرکے ملک کی عوام کو گمراہ کرنی کی کوشش کی ہے۔ اس بجٹ کے ذریعے حکومت نے کاشتکاروں کے ساتھ بھونڈا مذاق کیا اور غریبوں کے ہاتھ…

پارلیمانی انتخابات میں مسلمانوں کو آبادی کے تناسب سے نمائندگی دی جائے گی : ندیم جاوید

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں ۴۸ لوک سبھا نشستیں ہیں اور۱۵؍فیصد سے زائد مسلم آبادی ہے ، لہذا کوشش یہ کی جائے گی کہ مسلمانوں کو ان کی آبادی کے تناسب سے پارلیمانی انتخابات میں نمائندگی دی جائے ۔ اس قسم کی سفارش کانگریس اقلیتی شعبہ پارٹی…

اے ایم یو طالب علم نے وزیر اعظم سے کیا سوال

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بی اے ایل ایل بی سال اول کے طالب علم محمد سلیم کو ملک بھر کے دو سو دیگر طلبہ، اساتذہ اور طلبہ کے سرپرستوں کے ساتھ دلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں ’’پریکشا پر چرچا‘‘ پروگرام میں وزیر اعظم ہند…

ایس ٹی ایس اسکول میں ہندی ڈبیٹ کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ایس ٹی ایس اسکول میں ایک انٹر اسکول ہندی ڈبیٹ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے سبھی اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ۔ اس موقع پر طلبہ کو خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی پروفیسر…

دینیات فیکلٹی میں قومی سمپوزیم کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ دینیات میں ’’اتحادامت قرآن وسنت کی روشنی میں‘‘  موضوع پر قومی سطح کے سیمپوزیم کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان بھر سے تشریف لانے والے مندوبین نے حصہ لیا۔ مہمانوں کااستقبال کرتے ہوئے…

بھیونڈی عدالت میں ملزم کے ذریعہ جج پر چپّل پھینکنے کا معاملہ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گذشتہ منگل کی سہ پہر میں بھیونڈی کی عدالت میں سماعت کے لیے آئے ایک معاملہ کے ملزم اشرف انصاری نے مقدمہ کی شنوائی کرنے والے جج پر اپنے پیروں کی دونوں چپلیں پھینک کر غصہ کا اظہار کیا تھا ۔ جس کی مذمت کر تے…

فٹ پاتھ کے بیماروں کی تیمار داری میں شمیم احمد مصروف

کولکاتا : ریاست میں اردو کو سرکاری زبان بنانے کی جنگ اور غریبوں کیلئے دسترخواں بچھانے کے بعد انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسی ایشن کے شمیم احمد نے فٹ پاتھ پر پڑے بے بس مریضوں کی مرہم پٹی اور علاج و معالجہ کی مہم شروع کردی ہے ۔…

متوازی پائپ لائن پروجیکٹ معاملہ میں میونسپل کمشنر نے حکومت کو رپورٹ پیش کی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ)۱۰؍ سال ہوئے متوازی پائپ لائن کو منظور ہوئے جس پر ۵ سال قبل باضابطگی کے ساتھ کام شروع کیاگیا ۔ لیکن آج تک یہ پروجیکٹ پورا ہونے کے بجائے میونسپل کارپوریشن سے عدالت اور منترالیہ سے میونسپل کارپوریشن کے درمیان…

مسلم ووٹوں کو تقسیم کرنے کیلئے امیدواروں کی تلاش شروع

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آنے والے اسمبلی الیکشن میں سیکولر امیدواروں کو ناکام بنانے اور فرقہ پرست امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لئے خفیہ طریقہ سے تیاریاں جاری ہیں او رامیدواروں کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے ۔ اطلاع کے مطابق ملک میں…