صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ریاست میں کانگریس کے ۵۰ جن سنگھرش اجلاس

ممبئی : کانگریس کی ریاستی سطح کی جن سنگھرش یاترا گوکہ اختتام پذیر ہوچکی ہے ، لیکن حکومت کے خلاف کانگریس نے اپنا سنگھرش نہ صرف جاری رکھا ہے بلکہ اسے مزید شدید کردیا ہے ۔ لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے قبل کانگریس نے ریاست بھر میں ۵۰ جن…

بھیونڈی کے نائب تحصیلدار سندیپ آواری کو آل انڈیا پاور لفٹنگ مقابلے میں گولڈ میڈل

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی تحصیلدار کے دفتر میں اپنے فرائض کی انجام دہی کر نے والے نائب تحصیلدار سندیپ آواری نے چھتیس گڑھ کےرائے پور میں سرکار کی جانب سے منعقد ’آل انڈیا پاور لِفٹنگ مقابلہ‘ کے ۱۰۵؍ کلو وزنی گروپ میں گولڈ میڈل…

مادر رحم میں جنس کی شناخت معاملہ میں ڈاکٹر ورشا کے خلاف کارپوریشن کی کارروائی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ) دو ہفتے قبل میونسپل کارپوریشن ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عثمانپورہ علاقہ میں مادر رحم میں جنس کی شناخت کئے جانے کی شکایتیں موصول ہونے میں میونسپل ہیلتھ ڈپارٹمنٹ اور پولس افسران نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے ۔…

میونسپل کارپوریشن کا قدیم شہر کے ساتھ سوتیلا سلوک

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حکومت مہاراشٹر۱۰۰ کروڑروپیوں کی خصوصی امداد سے شہر میں سمنٹ کانکریٹ راستوں کے تعمیری کام کا آغازہوچکا ہے ۔ آج ٹی وی سینٹر علاقہ کام کا آغاز کیاگیا ۔ واضح رہے کہ پچھلے تقریباً ۳ سال سے اورنگ آباد شہر کے مختلف…

آبرسانی املاک ٹیکس اور ٹائون پلاننگ کی بقایہ جات کی وصولی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے آبرسانی واملاک ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی املاک ضبطی کی مہم شروع کی ہے۔ ایڈیشنل میونسپل کمشنر شری کرشن بھال سنگھ نے بقایہ داروں سے اپیل کی کہ وہ آبرسانی املاک اور ٹائون پلاننگ کے…

ضلعی سطح کے فائنل مقابلے میں بھیونڈی ڈاکٹر س کرکٹ کلب کی جیت

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گذشتہ دنوں بدلا پور ڈاکٹرس ایسو سی ایشن کے زیر اہتما م بدلا پور میونسپل گراؤنڈ پرڈسٹرکٹ لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ جس میں کلیان ، بھیونڈی ، الہاس نگر ، بدلا پور اور کرجت کی کل ۶؍ٹیموں نے شرکت کی…

ریاستی سطح کے تقریری مقابلے میں رئیس جونیئر کالج کو اول انعام

بھیونڈی : گذ شتہ دنوں اعظم کیمپس پونا کے زیر اہتمام جاری عابدہ انعامدار سینئر کالج میں سہ لسانی لیڈی طاہرالنساء تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔ مقابلے میں اردو ، ہندی اور مراٹھی زبان میں کل ۴۰ طلبہ و طالبات کے ذریعے تقریریںپیش کی گئیں…

مسلم نوجوانوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ 

محفوظ الرحمن انصاری  حال ہی ہونے والی گرفتاریوں پر گفتگو کرنے سے پہلے اگر گذشتوں برسوں اور دہائیوں میں تفتیشی و خفیہ ایجنسیوں کے ذریعہ ہونے والی گرفتاریوں پر نظر ڈالی جائے تو حج ہاؤس ممبئی کے امام غلام یحیٰ ، پڑگھا کے ثاقب ناچن ، گھاٹ…

رئیس ہائی اسکول کے اردو بسیرا ہال میں ’کیا پڑھا آپ نے ہمیں بھی سنائیں‘ ادبی پروگرام میں کتابوں کی…

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹی ، بھیونڈی تعلیم کی ترویج و اشاعت کے ساتھ ساتھ فروغ ِ زبان و ادب کے لئے بھی کوشاں رہتی ہے اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے جمعہ یکم فروری ۲۰۱۹ کی شام رئیس ہائی اسکول کے اردو بسیرا ہال میں…