صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کرائم برانچ اور اے ٹی ایس کے سابق سربراہ ہمانشو رائے نے خود کو گولی مارلی ، بامبے اسپتال میں موت کی تصدیق

1,435

شاہد انصاری 

ممبئی : آئی پی ایس ہمانشو رائے ایڈیشنل ڈایریکٹر جنرل آف پولس نے آج صبح سویرے خود کی سروس ریوالور سے گولی مارکر خودکشی کرلی ۔ انہیں نازک حالت میں بامبے اسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن بچایا نہیں جاسکا ۔رائے کافی عرصہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے ۔
انیس سو اٹھاسی بیچ کے آئی پی ایس افسر ہمانشو رائے نے دو ہزار تیرہ میں آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ معاملے میں بڑی کارروائی کی تھی جس میں بندو دارا سنگھ کو گرفتار کیا گیا تھا اس کے علاوہ خان قتل ،جے ڈے قتل معاملہ جیسے بڑے کیسوں کو حل کرنے میں کافی اہم کردار ادا ک

Leave A Reply

Your email address will not be published.