صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

نٹ کھٹ با لک نے سات دنوں میں تعمیر کیا ١٠٠ کروڑ کا غیر قانونی ہوٹل

1,353

 

 

نٹ کھٹ با لک (اسلم با لک)

شاہد انصاری

ممبئی: نٹ کھٹ با لک (اسلم با لک) نے پھر ایک بار  7 مالے کا غیر قانونی ہوٹل بنا کر اسے کرائے پر دے دیا ہوٹل کی قیمت مارکیٹ میں 100 کروڑ کے آس پاس ہے. نٹ کھٹ با لک کی اس حرکت کی وجہ سے بی ایم سی کو دوبارہ اس نے وارننگ  دے دی ہے اس سے پہلے نٹ کھٹ با لک نے خیرالنسا ہائٹس میں پارکنگ کی جگہ میں  غیر قانونی ہوٹل بنا کر چرچے میں آیا وہاں کی کمائی کے بعد نٹ کھٹ با لک نے کو غیر قانونی ہوٹل بنانے کا چسکا لگ گیا ہے غیر قانونی تعمیر میں اس کی کروڑوں  آمدنی کی وجہ سے اس نے عمر کھاڈی علاقہ میں امارتس ہوٹل نام کی 7 منزلہ عمارت کا غیر قانونی تعمیر  نٹ کھٹ با لک نے کر کے اسے کرائے پر دے دیا – تاکہ بی ایم سی کی طرف  کسی طرح کی کارروائی ہو تو اس کاخميازا  وہ بھرے جس نے کرائے پراس ہوٹل کوچلانے کے لئے لیا ہے  – ہم نے اس بارے میں بی وارڈ کے وارڈ  آفیسر شیروڈکر سےبات کرنے کی کوشش کی  لیکن مصروف ہونے کی وجہ سے  وہ فون نہیں اٹھا سکے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.