صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

الٰہیات

وسیم رضوی نقص امن کیلئے شدید خطرہ اسے فوری طور پرملک بدر کیا جائے : علمائے اہلسنت گوونڈی

ممبئی : لکھنو شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین ومعتوب زمانہ وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی 26آیات کریمہ کو حذف کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں داخل رٹ پیٹیشن پر ملک بھر میں شدت سے احتجاجی مظاہرے و پولیس اسٹیشنوں میں شکایت کے ذریعہ قانونی…

جماعت اسلامی کی مہم ’’انبیائی اقدار پر مبنی عقلی پیغام دینے کی کوشش‘‘

ممبئی : جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے مہم ’’اندھیرے سے اجالے کی طرف‘‘ کے مقاصد کو عوام کے سامنے پیش کرنے کیلئے جنوبی ممبئی کے مردم خیز علاقہ ممبئی سینٹرل کے قریب واقع ہوٹل ساحل میں پریس کانفرنس میں کہا ہم ریاست و ملک کے باشندوں کے قلب کو…

یہ رفیدہ ہے! جہیز کے نام پر ظلم کی بھینٹ چڑھنے والی ایک مظلوم کی المناک داستان

خان مبشرہ فردوس  ابھی اس معاشرے میں بسنے والی بے شمار لڑکیاں رفیدہ بننے کے نہج پر پہنچادی گئی ہیں ۔ اس سے پہلے کہ یہ سبھی سولی پر لٹکنے پر مجبور کی جائیں معاشرہ متوجہ ہو ۔ یہ رفیدہ ہے  19 سال کی عمر میں شادی ہوئی اور 8 ماہ بعد…

  بابری مسجد کا فیصلہ سپریم کورٹ نے نہیں کیا بلکہ بابری مسجد نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ضیاء…

٦؍دسمبر ۲۰۲۰ وحدت اسلامی ممبئی کی جانب سے بابری مسجد کی شہادت اور اس کی بازیابی کی تحریک کو جاری رکھنے کے سلسلے میں منعقدہ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالبر اثری فلاحی نے اپنے موضوع "بابری مسجد موجودہ صورتحال اور اس کی شرعی…

جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے : سوفی سے مریم تک کی کہانی

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی فرانس کا ایئرپورٹ ایک عجیب و غریب نظارہ پیش کررہا تھا _ صدر میکرون اپنی حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ وہاں موجود تھے _ انہیں فرانس کی شہری ایک خاتون کا استقبال کرنا تھا ، جسے اٹلی سے تعلق رکھنے والے…

زائرہ وسیم کے بعد اداکارہ ثنا خان نے بھی دنیا کی بے ثباتی اورخوف آخرت کے سبب فلمی دنیا کو الوداع…

'ممبئی : زائرہ وسیم کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور اداکارہ نے بالی ووڈ کو الوداع کہہ دیا ۔ زائرہ وسیم کی ہی طرح انہیں بھی دنیا کی بے ثباتی اور خوف آخرت نے یہ فیصلہ لینے پر مجبور کیا کہ گناہوں کی زندگی چھوڑ کر اللہ کے بتائے راستوں پر چلا جائے…

کورونا وبا کے سبب ہندوستانی مسلمان امسال حج سے محروم رہیں گے

ممبئی: ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایکزیکٹیوافسر مقصود احمد خان نے آج یہاں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت برائے حج اور مذہبی امور کے ذریعہ امسال حج 2020ءکے منسوخ کیے جانے اور اندرون ملک محدود پیمانے پر حج کیے جانے کا…

مسلمان بیدار قلب اور روشن بصیرت کا حامل ہوتا ہے

ڈاکٹر محمد علی ہاشمی اسلام سب سے پہلے ایک مسلمان سے جس چیز کا مطالبہ کرتا ہے وہ یہ کہ اللہ پر ایمان لائے جیسا کہ اس پر ایمان لانے کا حق ہے۔ اس سے اپنا تعلق مضبوط کرے، ہمیشہ اس کے ذکر میں مشغول رہے اور اس پر توکل کرے۔ اسباب اختیار…

شر میں خیر

ممتاز میر ہم جماعت اسلامی کے دوست بھی ہیں اور دشمن بھی ۔ دوست اسلئے ہیں کہ ہم تو پیدا ہی جماعت اسلامی والوں کے درمیان ہوئے تھے ہمارے والد دو بار جماعت کے عشق میں سنت یوسفی سے سرفراز ہوئے۔ والد کی جیل یاترا کے دوران ہمارے خاندان پر جو…

فتوے، ارطغرل اور ٹیپو سلطان

افتخار گیلانی (بہتر ہے کہ فتوے سے پہلے استفسار کرنے والے کی غرض و غایت پر استفسارکریں۔ گزارش اتنی سی ہے کہ فتوی دینا ایک سنجیدہ عمل ہے اسکو آئے دن میڈیا میں مذاق کا موضوع نہ بننے دیں) جس طرح کے فتوے آجکل بعض علماء ارطغرل ڈرامہ…