صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

چچی چوتھی پاس کی قسمت کا فیصلہ ٣١ جولائی کو ، بھتیجہ امتیاز کو ہے بے صبری سے انتظار

2,123

 

شاہد انصاری

ممبئی: غرور،تکبر ،اور جاہلیت نے جس اردو اخبار کے مالکان کے گھروں میں نفرت کی دیوار کھڑی کی تھی اس فیصلہ کی آخری گھڑی آچکی ہے – آنے والی 31 جولائی کو قمرانسا  سعید احمد عرف چچی چوتھی پاس کی قسمت کا فیصلہ ہونے والا ہے اس لئے لوگوں کی نگاہیں ٹکی ہوئی ہیں کہ کیا اردو ٹائمز کا ٹائٹل بھتیجہ امتیاز کے ہاتھوں میں سونپ دیا جائے گا یا چچی چوتھی پاس نے کہیں سے کروڑوں کا انتظام کئے بیٹھی ہے اور اچانک 31 جولائی کو وہ دھماکہ کرینگی جس سے بھتیجہ امتیاز کا اردو ٹائمز کا ما لک بننے کا خواب ویسے ہی چکنا چور ہو جائےگا جیسے کورٹ میں چل رہے معاملے کے فیصلے بعد امتیاز نے یہ ہوا اڑائی تھی کی وہ جلد ہی ٢ اردو اخباروں کے مالک بن جاینگے لیکن چچی کی ہوشیاری نے امتیاز کی سوچ پر پانی پھیر دیا کیونکہ امتیاز کو اب تک اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ بھلے ہی چچی چوتھی پاس ہیں لیکن وہ چتر ( ہوشیار )  چچی ہیں –

کیونکہ چچا سعید نے ٹائٹل خریدنے کی حامی بھر لی تھی جسکے لئے انھیں ساڑھے سات کروڑوں امتیاز کو دینے پڑینگے – حالانکہ اس رقم کا کافی حصّہ انہونے کورٹ میں بطور قسط بھرتے چلے آ رہے ہیں جو کہ گھٹا  دیا جائے تو بھی انھیں 4 کروڈ کی بڑی رقم امتیاز کو دینی ہوگی جسکے بعد پوری طرح سے وہ اردو ٹائمزکے مالک ہونگے اس میں امتیاز کا کوئی دخل نہیں ہوگا –

حالانکہ قسط بھرتے وقت بھی اردو ٹائمز مالکوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا جسکے لئے انکی مالی مدد چھگن بھجبل کے قریبی ارشد صدیقی نے کی ہے جسکی وجہ سے چچی چوتھی پاس اور اردو ٹائمز کی عزت پا مال ہونے سے بچ گنی-اب لوگوں کی نگاہیں ٣١ جو لائی پر ٹکی ہوئی ہیں کی دو خاندانوں گھریلو جنگ جو کاروبار کےمیدانی جنگ بن کر ثابت ہوئی اس میدان کا اونٹ کونسی کروٹ لے گا-

Leave A Reply

Your email address will not be published.