صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

لاک ڈائون میں ۳۱؍ جولائی تک توسیع کے درمیان ضلع کلکٹر میونسپل کا رپوریشن کو خصوصی اختیار

ممبئی: مشن بیگین اگین کے تحت دی جانے والی مراعات اور ریاست میں کرونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے آج ریاستی حکومت نے ۳۱؍ جولائی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس مدت کے دوران ، ڈسٹرکٹ کلکٹر اور میونسپل کمشنر وائرس کے…

ابو عاصم اعظمی کی وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ سے ملاقات ، چھوٹے اسکولوں کے مسائل پر گفتگو

ممبئی : عالمی وبا کورونا سے پیدا ہونے والے صورتحال سے نبرد آزما ہونے کیلئے ریاست میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں اور وہ اسکول فیس دینے سے بھی قاصر ہیں۔ اسکے ساتھ ہی چھوٹے اسکول اپنے اخراجات اور اساتذہ کی تنخواہ …

کورونا کے بعد کی دنیا عالمی مفکرین کیا کہتے ہیں؟

کورونا کی عالمی وبا نے انسانی حیات کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔کاروبارِ زندگی تباہ کردیا ہے۔حکومتوں کی نااہلی تشت از بام ہوگئی ہے۔ اس وائرس نے سیاسی اور معاشی طاقتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جن کے اثرات مستقبل قریب میں دیکھے جاسکیں…

بیت المال ، اسپتال اور نیوز چینل کیوں ضروری؟

فیروزہاشمی مضمون نگار نئی شناخت، نئی دہلی کے ایڈیٹر اور ہیلتھ کنسلٹینٹ ہیں گزشتہ تین مہینوں سے جاری لاک ڈاؤن نے لوگوں کو اپنے گھروں میں قید کر رکھا تھا۔ گاہے بگاہے اب تھوڑی مہلت بھی دی جارہی ہے۔ کیوں کہ عرصہ تین ماہ میں ملکی معیشت…

مغربی جمہوریت کا خوفناک ظاہر اور ہولناک باطن

شاہنواز فاروقی آپ کو مغربی جمہوریت کے سومناتھ پر اقبال کے تین مشہورِ زمانہ حملے تو یاد ہوں گے۔ نہیں ہیں تو ہم آپ کو یاد دلا دیتے ہیں۔اقبال کا پہلا حملہ یہ تھا؎جمہوریت اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں/بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے…

کورونا کے خوف کے سائے میں امریکی انتخابات

مسعود ابدالی ہفتے کو امریکی ریاست اوکلاہوما کے دوسرے بڑے شہر ٹلسہ میں ایک جلسہ عام سے صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ امریکی صدر کا پہلا جلسہ بہت زیادہ کامیاب نہ رہا۔ صدرٹرمپ کے قریبی حلقے دعویٰ کررہے تھے کہ امریکہ بھر…

سعودی اقتصادی منصوبہ بندی اور کرونا کی حشر سامانیاں

منصور جعفر کرونا (کورونا) وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد دنیا کی ایک تہائی سے زیادہ آبادی قرنطینہ میں ہے۔ دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں اپنی ایک تہائی قدر کھو چکی ہیں اور بہت سی معیشتوں کو جدید تاریخ میں بڑے امدادی پیکج کے ذریعے سہارا دیا…

وزیر اعظم ’بہار رجمنٹ‘ کی باتیں انتخابی مفاد کے سبب کررہے ہیں : سنجے رائوت

ممبئی: اپنےبیانات سے ہر وقت موضوع بحث رہنے والے ممبر آف پارلیمنٹ اور سینئر لیڈر سنجے راوت نے شیوسینا کے ترجمان ’سامنا‘ میںگالوان کی گھاٹی میں ہندوستان اور چین کے مابین تنازعہ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کولے کر مودی پر شدید…

امتحانات کی منسوخی کیلئے ادھو ٹھاکرے کی وزیر اعظم سے اپیل

ممبئی: مہاراشٹر سمیت ممبئی میں کرونا بحران کی شدت کے پیش نظر وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندرمودی کو ایک مکتوب لکھ کر درخواست کی ہے کہ کرونا وائرس کے انفکشن کے پیش نظر پیشہ وارانہ کورسیز کے آخری سال یا سمسٹر امتحانات منسوخ…

اکشے کمار کو جتیندر اوہاڑ نے کھری کھری سنائی ، پوچھا کیا آپ نے کاریں استعمال کرنا چھوڑدیں

ممبئی: ریاستی وزیر ہائوسنگ اور این سی پی کے تجربہ کار لیڈڑجتیندر آہواڑ نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’’اکشے ، کیا آپ ٹویٹر پر متحرک نہیں ہیں؟ کیا…