سوشل میڈیا کا کمال ’بابا کا ڈھابا‘ پر کھانے والوں کا مجمع، ضعیف شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹی
نئی دہلی : جس سوشل میڈیا کیخلاف مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے کہا تھا کہ یہ بہت خطرناک پوزیشن اختیار کرگیا ہے ۔ مگر سوشل میڈیا آج عام لوگوں کی پہنچ میں بھی ہے اور وہی ان کے مسائل کو منظر عام پر لاتا بھی ہے ۔ سوشل…
بھیما کورے گاؤں معاملہ: این آئی اے نے 83 سالہ پادری اسٹین سوامی کو کیا گرفتار
نئی دہلی: مہاراشٹر کے بھیما کورے گاؤں میں 2018 میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 83 سالہ عیسائی پادری اسٹین سوامی کو جھارکھنڈ سے گرفتار کیا ہے۔
اس معاملہ کی جانچ کر رہی این آئی اے کی ٹیم نے فادر…
ہاتھرس واقعہ: قانون کے ۵۱۰طلبا نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھا
ہاتھرس اجتماعی عصمت دری معاملہ میںقانون کے 510 طلبا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کو خط لکھا ہے۔ ان طلبا نے ہاتھرس معاملہ میں سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے اور گزارش کی ہے کہ قصوروار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔…
‘انتخابی موسم کے ماہر ‘ پاسوان نے چھ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا
نئی دہلی : ملک کی سیاست میں ایک انتخابی موسم کےماہرکے طور پر پہچان بنانے والے مرکزی وزیر خوراک ورسد اور صارفین امور رام ولاس پاسوان نے چھ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا اور شائد ہی کوئی حکومت اور اتحاد ایسا رہا ہو جس کا وہ حصہ نہیں رہےہوں۔…
ممبئی پولس نے ریپبلک ٹی وی کے ٹی آر پی بدعنوانی کو طشت ازبام کیا
ممبئی : ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی ٹیم نے فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ممبئی پولیس کے کمشنر پرمبیر سنگھ نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ بارک کی شکایت کے بعد کرائم برانچ کی ٹیم کو جانچ…
ممتا بنرجی نے بی جے پی کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دیا
کلکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکز میں بر سراقتدار بی جے پی حکومت کے رویہ کو آمرانہ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ ”بھگوا پارٹی“ عالمی وبائی بیماری کورونا کو دلتوں کے خلاف حملے کے لئے استعمال کر رہی ہے۔ اترپردیش کے…
مغربی دنیا کی معاشی، سیاسی اور عسکری شیطنت
شاہنواز فاروقی
مغربی دنیا کو اگر عہدِ حاضر کا معاشی، سیاسی اور عسکری شیطان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ مغربی دنیا کی معاشی شیطنت کا یہ عالم ہے کہ اس کی اطلاع عمران خان جیسے شخص کو بھی ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کے پینل سے خطاب کرتے ہوئے…
مسئلہ فلسطین : نیا جال لائے پرانے شکاری!
منصور جعفر
محمود عباس کی جماعت ’فتح‘ اور ان کی سیاسی حریف جماعت اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے درمیان 24 ستمبر کو استنبول کے مقام پر عجلت میں طے پانے والا معاہدہ اور فلسطینی رہنما کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں کی…
حکومت سوشل میڈیا سے خوفزدہ کیوں ہے ؟
نہال صغیر
نریندر مودی کا ہی پسندیدہ جملہ ہے جو میڈیا میں اکثر گردش کرتا رہتا ہے ،انہوں نے کہا تھا پاکستان کو اسی کی بھاشا میں جواب دینا چاہئے ؟ پتہ نہیں اس کا مطلب اور اس کے پس منظر کو کسی نے سمجھا یا نہیں مگر ہندوستانی عوام خصوصی…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ہندوستان میں کام بند، حکومت ہند پر ہراساں کرنے کا الزام
نئی دہلی:انسانی حقوق سے وابستہ بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے منگل کے روز اپنا کام بند کر دیا ہے۔ تنظیم نے الزام لگایا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے رواں سال کے آغاز میں کارروائی کرتے ہوئے اس کے بینک کھاتوں کو منجمد کر دیا…