صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کانگریس حکومت کی جمہوریت مخالف پالیسیوں کے خلاف ‘مہا ستیہ گرہ‘ کرے گی

نئی دہلی : کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت جمہوریت کو کچلنے کا کام کر رہی ہے لیکن کانگریس جمہوریت کو بچانے کے لیے لڑے گی، اس لیے پارٹی آئینی اقدار کے تحفظ کے لیے اگلے ایک ماہ تک بلاک، ریاستی اور قومی سطح پر ’مہا ستیہ گرہ‘ کرے گی جس میں

پین کو آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی

نئی دہلی : پرمننٹ اکاؤنٹ نمبر (PAN) کو آدھار کے ساتھ جوڑنے کی آخری تاریخ کو 30 جون 2023 تک تین ماہ بڑھا دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں، سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) نے آج کہا کہ پہلے یہ مدت 31 مارچ تک تھی، جسے اب بڑھا کر 30 جون

کیا آپ سمجھدار ہیں؟

مجھے اپنی کوئی بات غلط نہیں لگتی۔میں جو بھی کروں وہ صحیح لیکن۔۔۔۔تم جو بھی کرو وہ غلط۔میں اور غلطی۔۔۔نا ممکن۔ میرے سامنے کسی اور کی تعریف۔۔۔۔! میری سانسیں تیز ہونے لگتی ہیں اور میرا چہرہ سامنے والے کی غلطی کی جانب اشارہ کرتا ہے۔اگر وہ

’تین سال سے حج کمیٹی آف انڈیا نہیں ہے‘ مرکزتین مہینہ کے اندرحج کمیٹی آف انڈیاکی تشکیل کرے:سپریم…

نئی دہلی : عدالت عظمیٰ نے حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی مفاد عامہ کی عرضی پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ تین مہینہ کے اندر سیکشن 3 اور 4 کے تحت مرکزی حکومت حج کمیٹی آف انڈیاکی تشکیل کرے۔ یہ اطلاع آج یہاں جاری

راہل گاندھی کو بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

نئی دہلی : کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد اب انہیں اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔لوک سبھا سکریٹریٹ کے ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ نے راہل گاندھی کو آج یعنی پیر کے روز ہی ایک نوٹس بھیجا ہے، جس

ساورکر سے متعلق کانگریس وشیوسینا کی سوچ مختلف،کانگریس مذہب یا شخص سے نفرت نہیں کرتی: ناناپٹولے

ممبئی: یہ بات سبھی کو معلوم ہے کہ ساورکر کے معاملے پر شیو سینا ادھو بالا صاحب ٹھاکرے پارٹی اور کانگریس پارٹی کے الگ الگ خیالات ہیں۔ کانگریس پارٹی نے اپنے خیالات سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ کانگریس ایک ایسی پارٹی ہے جو تمام مذاہب اور ان کے

مہاراشٹر جالنہ میں شر پسندوں کا مسجد کے امام پر حملہ ،ابوعاصم کا کارروائی کا مطالبہ

ممبئی : مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے مہاراشٹر میں ایک شرانگیزی کا مظاہر ہ کر کے ایک مولانا کو زدوکوب کرنے والے شرپسندوں او خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کے جالنہ اناؤا

مقدمہ درج ہونے کے بعد کسان اور سارس کی ’دوستی ختم‘؟

گزشتہ برس فروری میں 35 سالہ محمد عارف ایک زخمی سارس اپنے ساتھ گھر لائے تھے جو ان کو اترپردیش کے ضلع امیٹھی کے ایک گاؤں مندھکا سے ملا تھا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق محمد عارف نے تقریباً 13 ماہ تک سارس کی دیکھ بھال کی تاہم سنیچر کو انہیں معلوم

نائب وزیراعلی فڑنویس کے ذریعہ ادھوشیوسینا کے اردو بیئنر پر اعتراض،پرینکاچودھری کا منہ توڑ جواب

ممبئی : مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اتوار کو سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے شیو سینا کے گروپ کو ناسک کے مسلم اکثریتی علاقے مالیگاؤں میں ایک ریلی کے دوران بینرز پر ’اردو‘ زبان استعمال کرنے پر تنقید کی ،لیکن جوابی حملہ کرتے

وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا۔

ممبئی: زندگی میں کچھ کر دکھانے کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے ۔جستجو ،لگن اور حوصلہ جس کے پاس ہو اُس کے لیے کوئی کام مشکل نہیں۔ممبئی سے تعلق رکھنے والے محممد طہ قریشی نے ثابت کر دیا کہ محنت کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی ۔انہیں حال ہی میں ممبئی