رنکو کی دھماکہ خیز اننگ سے کے کے آر فتح یاب
احمد آباد: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز نے رنکو سنگھ (48 ناٹ آؤٹ) کی سنسنی خیز اننگ کی بدولت گجرات ٹائٹنز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سانس روک دینے والے مقابلے میں تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ گجرات ٹائٹنز نے وجے شنکر (ناٹ آؤٹ 63) اور!-->…
مسجد نبویؐ میں 4 ہزار سے زائد خواتین و مرد اعتکاف کریں گے
مدینہ منورہ: مسجد نبوی ؐ میں منگل سے معتکفین کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ رواں برس رمضان کے آخری عشرے میں 4 ہزار 200 معتکفین مسجد نبویؐ کے مہمان ہوں گے۔مرد معتکفین کے لیے مسجد نبویؐ کی مغربی چھت مختص کی گئی۔مرد معتکفین باب نمبر 6!-->…
مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کا خصوصی حق حاصل
اقوام متحدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہفتہ کے روز ایک مشترکہ قرارداد منظور کی جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ کے اندر نماز ادا کرنے کا خصوصی حق ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس ہفتے الاقصیٰ میں فلسطینی!-->…
شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر آج سماعت
نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ پیر کو 2020 فسادات کے سلسلہ میں ملک سے بغاوت کے مقدمہ میں جے این یو طالب علم شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ 30 جنوری کو عدالت نے سٹی پولیس کا موقف جاننے کی کوشش کی تھی کہ آیا امام کی ضمانت کی!-->…
ممبئی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ حفاظ کرام کا بول بالا
ممبئی : ممبئی میں ماہ رمضان کے دوسرے عشرے کے آخری دور میں تراویح میں نمازیوں کی تعداد میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی_ گزشتہ تین سال کے بعد امسال شمالی ہندکی ریاستوں جیسے اترپردیش،بہار ،راجستھان کے میوات وغیرہ کے حافظ قرآن بڑی تعداد میں ممبئی!-->…
برج خلیفہ: ایک عمارت میں روزہ افطار کیلئے مختلف اوقات
دبئی: متحدہ عرب امارات میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے رہائشی ایک ہی عمارت میں رہتے ہوئے بھی مختلف اوقات پر روزہ افطار کرتے ہیں۔دبئی کے اعلیٰ عالم دین محمد القبائیسی کے مطابق، برج خلیفہ اتنی اونچی عمارت ہے کہ اس کی 150 ویں!-->…
اب بچوں کی کتاب میں امی ابو لفظ کو مذہب پر حملہ بتا کر درج کی گئی شکایت !
اتراکھنڈ : اتراکھنڈمیں دوسری جماعت کے بچوں کو ’امی ابو‘ پڑھانے پر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہاں ایک طالب علم کے والد نے بچوں کے لیے انگریزی کی نصابی کتاب میں ماں باپ کے لیے 'امی' اور 'ابو' کے الفاظ استعمال کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے!-->…
یہاں کوئی تاج محل یا لال قلعہ کو کیسے چھپا سکتا ہے ؟
پہلگام : نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کتابوں سے باب حذف کرکے ملک میں مغلوں کی تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں کوئی تاج محل یا لال قلعہ کو کیسے چھپا سکتا ہے جس کو مغلوں نے!-->…
ملک میں موٹاپاایک نیاسیاپا!
نئی دہلی : 2019 اور 2022 کے درمیان ہندوستانی لوگوں میں موٹاپے کے پھیلاؤ میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 45 سال سے کم عمر کے لوگوں میں موٹاپے کی تشخیص میں 43 فیصد اور 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں فیصد اضافہ دیکھاگیا ہے۔اپولو کی سالانہ!-->…
ممبئی میں 1000 کروڑ کے اسٹوڈیو پر بلڈوزر چلا دیا گیا
ممبئی: بی ایم سی نے جمعہ کی صبح ممبئی کے وسطی علاقے میں سمندر کے کنارے بنائے گئے ایک غیر قانونی اسٹوڈیو پر بلڈوزر چلا دیا۔ اس معاملے کی شکایت بی جے پی لیڈر کرت سومیا نے کی تھی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ غیر قانونی اسٹوڈیو سابق وزراء!-->…