صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مجرم خون کے پیاسے تھے، سپریم کورٹ میں مجرموں کی معافی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت

گزشتہ سال گجرات حکومت نے بلقیس بانو کیس کے تمام 11 مجرموں کی سزا کو معاف کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا جس پر پیر کو سماعت ہوئی۔ بلقیس بانو کی طرف سے پیش ہونے والی ایڈوکیٹ شوبھا گپتا نے

حیدرآباد: چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والے نوجوان کی موت۔لڑکی کو پیزا دینے گیا ہوا تھا

حیدرآباد: میں ایک لڑکا لڑکی کو پیزا دینے کے لیے گیا ہوا تھا، اس دوران لڑکی کے والد کے آنے پر خوفزدہ لڑکا چوتھی منزل سے کود گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے بورا بنڈہ علاقے میں پیش آیا۔ پولیس سے ملی جانکاری کے

لولو ہائپر مارکٹ کی پیش کش۔ “خریدی پہلے ادائیگی بعد میں” اسکیم

ریاض ۔ کے این واصف گرمائی تعطیلات میں اور اس ماہ کے آخر میں اسکولز کی کشادگی پر عوام کو بھاری خریداری درکار ہوتی ہے۔ اس بھاری مالی بوجھ کے اٹھانے میں اپنے معزز گاہکوں کی مدد کے لئے “لولو ہائپر مارکٹ” نے ایک اسکیم “خریدی پہلے ادائیگی بعد

ریلوے فائرنگ کی واردات پر کانگریس کے سینئر لیڈر کی خاموشی۔سینئیر صحافی شاہد انصاری ایک کے سوال اور…

ممبئی جے پور ریلوے فائرنگ میں جن تین مسلمانوں اور ایک دلت کو ریلوے پولیس کانسٹیبل کے ذریعے سر عام گولی مار کے ہلاک کر دیا گیا اس واردات کو لیکر کانگریس لیڈران بھی دوسری سیاسی پارٹیوں کے جیسے خاموش تماشائی بنے اس قاتل پولیس والے کو ذہنی

راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال۔ 138 دن بعد رکھیں گے ایوان میں قدم

نئی دہلی: کانگریس کے قائد راہل گاندھی اب لوگ سبھا میں داخل ہوں گے۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے ان کی رکنیت کو بحال کر دیا ہے۔ مودی سر نیم معاملے میں ریمارکس کے مقدمے میں انہیں نچلی عدالت نے دو سال جیل کی سزا سنائی تھی جس پر سپریم کورٹ نے روک

رفیق احمد اصلاحی صاحب کی رحلت

🖊️ انس ابو ہریرہ اصلاحی 31 مئی بروز بدھ ایک زندہ دل اور باغ و بہار شخصیت رفیق احمد اصلاحی صاحب کی اچانک رحلت کی خبر ملی۔ آبائی وطن موضع کسہا میں تدفین عمل میں آئی۔ رفیق احمد اصلاحی صاحب کو ہم لوگ بچپن سے دیکھتے آئے تھے نام بعد میں

مرحوم الیاس اعظمی سیاسی وسماجی سوجھ بوجھ رکھنے والی ایک عظیم شخصیت تھے،جوزندگی کے ہر ایک پہلو پر نظر…

مرحوم الیاس اعظمی سیاسی وسماجی سوجھ بوجھ رکھنے والی ایک عظیم شخصیت تھے،جوزندگی کے ہر ایک پہلو پر نظر رکھتے تھے اور ضمیروملت کاکبھی سودا نہیں کیا،تعزیتی اجلاس میں ریاست اور ملک کی قدآور شخصیات اور معززین نے اظہار خیال کرتے ہوئے ان کی موت کو

حکومت کی جانب سے اعزازیہ دینے کے لئے مزید 7 ہزار آئمہ موذنین کے درخواستوں کو منظور کرنے چیف منسٹر…

تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاست بھر سے ماہانہ اعزازیہ کے لیے موصول ہونے والی آئمہ موذنین کے 7 ہزار درخواستوں کو منظور کرنے کا اعلان کیا ہے ریاستی اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کے مطالبہ پر جواب دیتے ہوئے

زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو ایک_ایک لاکھ روپئے کی مالی امداد فراہم کرنے چیف منسٹر چندرشیکھر راو کا…

حیدرآباد _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ بی سی بندھو کی طرح زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ جو بینک لنک کے بغیر دی جائے گی۔ اور یہ قرض نہیں ہوگا۔ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر

تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈز کی تقسیم

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے سال 2019-20، 2020-21 اور 2021-22 کے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈز جناب محمد خواجہ مجیب الدین، صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے پیش کئے۔اس موقع پر امتیاز اسحاق چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن،