صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مبئی کے آزاد میدان میں تحفظِ شریعت اور طلاق بل کے خلاف  عظیم الشان تاریخی احتجاجی ریلی

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک  ممبئی : آج ممبئی کے آزاد میدان میں مسلم خواتین بہت بڑی تعداد میں جمع ہوئیں اور مسلم عورتوں کے تعلق سے "مسلم ویمن پروٹیکشن آف رائٹس آن میرج بل 2017"کے خلاف پُر زور احتجاج درج کروایا جو بل  لو سبھا سے پاس…

ممبئی کی مسلم خواتین کی جرات قابل مبارکباد

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک  ممبئی : ممبئی نے ایک بار پھر یہ دکھا دیا کہ وہ آج بھی ملی تحریکوں کیلئے سنگ میل ہے اور کسی بھی تحریک میں جب تک ممبئی کی شمولیت نہیں ہوگی تب تک وہ تحریک اپنے وہ اثرات مرتب کرنے میں ناکام رہے گی جس کیلئے…

خواتین کے احتجاجی جلوس میں شمولیت دینی ذمہ داری

ممبئی : مسلم خواتین کے احتجاجی جلوس میں خواتین کی شمولیت کو زیادہ سے زیادہ یقینی بنانا ہم سب کی دینی ذمہ داری ہے ۔یہ باتیں کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین ممبئی کے صدر عبد الرحمن شاکر پٹنی نے 31 ؍مارچ کی مسلم خواتین کی احتجاجی ریلی کے تعلق…

بامبے  مرکنٹا ئیل بینک کے چیئرمین ذیشان مہندی عرف نرو مودی سمیت 4 افراد کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ…

 شاہد انصاری لکھنئو : کروڑوں روپے کے گھپلے میں گھرے بامبے مرکنٹا ئیل بینک کے چیئرمین ذیشان مہندی سمیت 4 افراد کے خلاف لکھنئو کے قیصر باگ پولیس تھانے میں دھوکہ دہی اور جعلسازی  کا معاملہ درج کیا گیا ہے. ذیشان مہندی عرف نرو…

المومنہ اسکول کے فن فیر میں ننھی بچیوں نے بڑوں کا جیتا دل

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک ممبئی : مسلمانوں میں مسلم بچیوں میں تعلیمی انقلاب کے لئے لوگ سرگرم ہیں  اہم بات یہ ہے کی جو لوگ اسکے لئے سرگرم ہیں وہ مسلمانوں پر تعلیم کو بوجھ نہیں بننے دیتے اسی لئے تعلیم کے ساتھ ساتھ کلچرل پروگرام کو بھی وہی اہمیت…

آر-بی-آئی قوانین کی دھججیاں اڑانے پر بامبے مرکنٹائیل بینک کی ہر شاخ سے لون دینے پار لگی پابندی

شاہد انصاری ممبئی : آر-بی-آئی   قوانین کی دھججیاں اڑانے پر بامبے مرکنٹائیل بینک کی ہر شاخ سے لون دینے پر  پابندی عائد کی ہے – ہم نے بینک کی  شاخوں میں فون کرکےانکے منیجر سے بات کی جس کے بعد انہوں نے لون…

پی این بی نے بدعنوانوں کے خلاف کارروائی کے بارے میں معلومات دینے سے انکار کیا

 شاہد انصاری ممبئی: پی این بی نے بینک میں اسکینڈل کے بارے میں معلومات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ بینک ایسے لوگوں کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دے گا جو اس معاملے میں کارروائی کی زد میں آئے ہیں ۔ آر ٹی آئی کے تحت معلومات مانگی گئی…

ہمارے بارے میں

دور جدید کے نئے مواصلاتی انقلاب کے زمانے میں ہر شخص خبروں کی نئی ویب سائٹ اور ڈیجیٹل میڈیا کی جستجو کرتا ہوا نظر آتا ہے ۔ ورلڈ اردو نیوز ان کی متلاشی نگاہوں کی منزل ہے ۔ جو انشااللہ اردو میڈیا میں نئے تحقیقاتی صحافت کے دور کی داغ…

ناگپاڑا  پولیس تھانہ کی خاتون پولیس افسر شبانہ شیخ کے والد کا انتقال ، احمد نگر میں تدفین

ورلڈ اردو نیوز  ڈیسک احمد نگر : ممبئی کے ناگپاڑا  پولیس تھانہ میں خاتون پولیس افسر شبانہ شیخ کے والد احمد نگر  کے ہر دلعزیز ایماندار، ملنسار  کاروباری حاجی شببّیر شیخ ( ٧٨ سال) کا جمعہ کے دن دل کا دورہ پڈنے کی وجہ سے انتقال ہو گیا ہے…

پوٹے نے لی تھی پیٹی ؟ اس لئے موج کر رہی تھی ایس-بی-یو-ٹی

شاہد انصاری ممبئی : پکھموڈیا اسٹریٹ میں حسینی منزل حادثے میں گرفتار کئے گئے ایس-بی-یو-ٹی کے منیجر شعیب ہاشم کی ضمانت کی عرضی ممبئی سیشن سےخارج ہو گئی ہے – اس حادثے کی طویل مدّت کے بعد بھی ملزم کو گرفتار نہ کرنے کے پیچھے…