صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

تیز رفتار وزیر اعلیٰ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ۱۳ ؍ ہزار کا جرمانہ بقایہ

بیٹگری ڈیسک ممبئی : ممبئی عظمیٰ کے ٹریفک پولس محکمہ نے ٹریفک قوانین کی پرواہ نہیں کرنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں اور مالکان کے خلاف ٹھوس کارروائی کرنے کے مقصد سے اطلاعاتی تکنیک کا استعمال کرکے جرمانہ وصولنے…

ہندوستان کے اس خطّے میں  بکرے کی قربانی پر ہے پابندی ، بقرعید کے تین دنوں میں پولیس حراست میں رکھے…

شاہد انصاری جس قانون اور اتحاد کو لیکر ملک کی بنیاد رکھی گئی ہے اس ملک میں جہاں ہر مذہب کے لوگوں کو اپنے مذہبی رسومات کو اداکرنے کی پوری آزدای ہے وہیں اتر پردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کے تھانہ دھرم سینہوا کے مسہرہ گاؤں میں…

جنس کی تبدیلی کا آپریشن صد فیصد کامیاب،جے جے اسپتال کی رپورٹ

شاہد انصاری ممبئی : جنس کو تبدیل کرنے کے آپریشن سے متعلق ایک وقت ایسا تھا جب اس کوایک خیال سے زیادہ اہمیت حاصل نہیں تھی لیکن اب بہت بڑی تعداد میں اس کے آپریشن ہو رہے ہیں اور کامیاب بھی ہیں ۔تازہ معاملہ مہاراشٹر پولس میں…

کرلا سے مغوی بچہ گوونڈی سے بحفاظت کرائم برانچ نے برآمد کرلیا , پانچ ملزمین کرائم برانچ کے شکنجے میں…

شاہد انصاری ممبئی : ممبئی کے مضافات کرلا علاقہ میں پیسوں کیلئے اپنے ہی ایک رشتہ دار کے بچے کو اغوا ء کر نے کے الزام میں ممبئی کرائم برانچ نے پانچ ملزمین کو گرفتار کیا ہے ان پانچوں نے پہلے تو کرلا علاقہ میں واقع مہاڈا کالونی سے…

بابا بنگالی کی منشاء کیا ہے ؟ آسام کے حالات پر علماء کی میٹنگ کی قیادت اور آسام جیسے حالات پیدا کرنے…

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک ممبئی : ابھی دوروز قبل ہی آسام کے مسئلہ شہریت پر توڑوئے ناگپاڑہ نام نہاد مذہبی ٹھیکیدار جسے مذہبی مافیا کہنا زیادہ درست ہے شری معین اشرف نے علما کے ایک میٹنگ کی قیادت کی تھی جبکہ جانکاروں کا…

وقف املاک اور گؤچر کی زمین سے لفظ” سرکاری "منسوخ کیا جاۓ ۔ رئیس خان پٹھان 

ممبئی: ملک میں چار لاکھ سے زائد وقف کی املاک پر سرکاری وغیرسرکاری ناجائز قبضہ بدعنوانی بدنظمی اور سابقہ حکومتوں کی نا اہلی کی وجہ سے 2005 میں سچر کمیٹی کی شفارشات پر آج تک عمل درآمد نہیں ہوا اور نہ ہی وقف املاک و گؤچر کی…

انجمن اسلام کی حمایت میں مسلمان ، بنگالی بابا کے چنگل سے چھڑائیں سونا پور میدان

شاہد انصاری  ممبئی : مہاراشٹر کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ انجمن اسلام نے پورے مہاراشٹر کے مسلمانوں سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ چھوٹا سونا پور قبرستان میدان کے لئے حق اور انصاف کیلئے منافقت ،ضعیف الاعتقادی اور بابا گری کے خلاف چھیڑی…

بلال مسجد کے حوض میں سوئمنگ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بابا بنگالی کی گھبراہٹ

  ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : چھوٹا سونا پور کی بلال مسجد کے وضو خانہ والے حوض میں خواتین سمیت مردوں کے سوئمنگ کرنے والے ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعدشرمندگی کا سامنا کررہے توڑوئے ناگپاڑہ معین اشرف عرف بابا بنگالی بوکھلا ہٹ کا…

ساگر ہوٹل کے پارٹنر سعید انصاری (سعید بھائی) کی ہارٹ اٹیک سے موت

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک ممبئی: ممبئی کے ناگپاڈہ جنکشن پر واقع ساگر ہوٹل کے پارٹنر سعید انصاری (سعید بھائی) کی کل  موت ہوگئی ہے جسکی وجہ سے علاقے میں غم کا ماحول ہے- کئ دنوں سے نور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا   کل شام ١٠…