صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ساگر ہوٹل کے پارٹنر سعید انصاری (سعید بھائی) کی ہارٹ اٹیک سے موت

1,713

 

مرحوم سعید انصاری (سعید بھائی)

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک

ممبئی: ممبئی کے ناگپاڈہ جنکشن پر واقع ساگر ہوٹل کے پارٹنر سعید انصاری (سعید بھائی) کی کل  موت ہوگئی ہے جسکی وجہ سے علاقے میں غم کا ماحول ہے- کئ دنوں سے نور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا   کل شام ١٠ بجے انہوں نے آخری سانس لیتےہوئے اس دار فانی سے کوچ کر گئے -آج انھیں مرن لائنس بد قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا- سعید بھائی بطور تاجر ایک ایماندار اور نیک طبیعت کے مالک تھے – انجمن باشندگان بہار کے صدر محمود حکیمی نے کہا کی سعید بھائی کی کمی ہم سب کو رہیگی ساگر ہوٹل میں سعید بھائی کو ہمیشہ کیش کاؤنٹر پر بیٹھے دیکھا اور وہ جس طرح سے پارٹنر ہوتے ہوئے ایک شریف اور سادہ زندگی گزر کرتے تھے اور لوگوں کے ساتھ جس خلوص سے پیش آتے تھے وہ اپنے آپ میں ایک مثال تھی – الله ان کے اہل خانہ کو صبر دے اور سعید بھائی کو جنّت میں اونچا مقام عطا کرے-

Leave A Reply

Your email address will not be published.