صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

’برسرِ اقتدار پارٹیوں کے قائدین نے ضلع کیلئے کچھ نہیں کیا‘

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے ۱۵ ہزار ہیکٹر فصل کو ملنے والا پانی دوسرے مقام پر لے جایا گیا۔ اس معاملے پر برسر اقتدار پارٹیوں کے قائدین نے ایک لفظ تک نہیں کہا۔ اقتدار میں رہ کر صرف خود کا فائدہ اُٹھانے والے برسرِ اقتدار پارٹیوں کے…

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے اٹھائیسویں سہ روزہ سیمینارکے دوسرے دن تین اہم مسائل زیربحث

بھرت پور: ہندوستان میں شرعی مسائل پرغوروخوض اوربحث وتحقیق کرنے کے لئے قائم اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا سالانہ اٹھائیسواں سہ روزہ سیمینار راجستھان کے میل کھیڑلا میں واقع دارالعلوم محمدیہ میں جاری ہے ۔ ملک وبیرون ملک سے تشریف لائے علمائے…

ممبئی کے معروف چیٹر بلڈر تبریز ربر والا کو ایک اور جھٹکا 

بامبے لیکس کے شکریہ کے ساتھ ممبئی : ممبئی کے مشہور چیٹر بلڈر تبریز ربر والا پر مصائب کے بادل منڈلا رہے ہیں جس کی وجہ سے چیٹر بلڈر کی پریشانیوں میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے ۔ چیٹر بلڈر تبریز ربر والا اینڈ کمپنی کے ہاتھ سے لمبی سیمنٹ چال…

ہند پاک کے بہتر تعلقات سے ہی بر صغیر کے حالات بدلیں گے

نہال صغیر اس دنیا میں مفاد ی سیاست اور مفاد کی دوستی ہوتی ہے ۔ ویسے بھی کہتے ہیں کہ دوستی ہمیشہ برابر والوں میں ہوتی ہے ۔ استثنائی صورتحال ہر جگہ ہوتی ہے وہ یہاں بھی ہے ۔لیکن وہ اصول کلیہ نہیں ہے ۔ ممالک کے درمیان بھی دوستی انہی کے…

رامدیو اور سمبت پاترا کے متنازعہ تبصرے پر مسلم تنظیمیں خاموش

سلوڑ : (اعظم پٹھان) ۸؍نومبر کو سمبت پاترا نے ایک نیوز چینل کے مباحثہ کے دوران ایم آئی ایم کے نمائندے کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ بیٹھ جا ورنہ کسی مسجد کا نام بدل کر وشنو رکھ دونگا اسی طرح یوگ گرو مانے جانے والے رام دیو نے ایک اسلامک…

 ایم پی جے نے ریاستگیر سطح پر سچر ڈے منایا

ممبئی : موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس ایک ملک گیر عوامی تحریک ہے جو لوگوں کو انصاف دلانے اور معاشرے میں امن قائم کرنے کے لئے کوشاں ہے - سچر کمیٹی نے اپنی  رپورٹ میں مسلم برادری کو پسماندگی کے دلدل سے نکالنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت…

وزیر اعظم رہائش اسکیم سے مستفید ہونے کی شرائط  

ممبئی : وزیر اعظم نریندر مودی نے 25 ؍ جون 2015 کو وزیر اعظم رہائشی اسکیم کا منصوبہ پیش کیا تھا ۔ اس اسکیم کا ہدف 2022 تک ملک کے ہر شہری کو اپنا گھر مہیا کرانا ہے ۔ آج ہم آپکو یہ واضح کررہے ہیں کہ کس طرح اس اسکیم سے مستفید ہو سکتے ہیں …

مہاراشٹر : 2019 پارلیمانی انتخابات میں کانگریس سے ٹکٹ کیلئے بھاگ دوڑ شروع

ممبئی : امید سے ہٹ کر 2019 کے پارلیمانی انتخاب کے لئے کانگریس سے ٹکٹ محفوظ کرنے کے لئے لیڈروں کی بھیڑ لگ گئی ہے ۔ ریاستی کانگری صدر اشوک چوہان کی صدارت میں ایک تجزیاتی میٹنگ میں یہ بات سامنے آئی کہ ، مراٹھ واڑہ اور مغربی مہاراشٹر میں…

سیاسی جماعتوں کے اعتراض پر الیکشن کمیشن بیدار ہوا

اورنگ آباد : (نامہ نگار) الیکشن کمیشن کی ہدایت پر الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی تکنیکی جانچ شروع کی گئی ہے ۔ جس کا آغاز شہر اورنگ آباد میں بھی عمل میں آیا ۔ مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں میں گڑبڑ کی…