مثالی نکاح ، ایک چراغ راہ
عبدالحق شیخ
اِن دنوں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان تقریبات میں آنکھوں کو خیرہ کردینے والی چکا چوند کا ایک سیلاب امڈ آیا ہے ۔ اپنی انا کی تسکین اور دوسروں سے بڑھ جانے کی دھن یعنی ’تکاثر‘ ۔ میں ہما ر ا معاشرہ ڈوبا ہوا نظر آرہا ہے ۔…
پروفیسر شکیل صمدانی نے ’ہندوستانی آئین اور سیکولرزم کا تحفظ‘ موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کیا
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ قانون کے پروفیسر شکیل صمدانی نے مسلم انسٹی ٹیوٹ ہال، کولکاتہ میں ’ہندوستانی آئین اور سیکولرزم کا تحفظ‘ موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی اور کلیدی خطبہ پیش کیا…
مسلم اور مراٹھا ریزرویش
عبدالمقیت ، بھوکر
مسلم ریزرویشن اور اس کی مانگ کا مسئلہ بھی عجیب ہے ۔ جب اسے سمجھنے اور اسکی ضرروت و افادیت سے زیادہ اس کے امکانات کی جانب توجہ دیتے ہیں توعجیب لگتا ہے ۔ اسے سمجھنا اور سمجھانا دونوں ایسے ہیں جس پر سمجھنے کا نہ…
اے ایم یو پالی ٹیکنک کے ڈاکٹر محمد فیصل خاں کو ’بھارت وکاس ایوارڈ‘ سے نوازا گیا
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) پالی ٹیکنک کے الیکٹریکل انجینئرنگ سیکشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد فیصل خاں کو بھارت وکاس ایوارڈ-2018سے نوازا گیا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ بھونیشور، اڑیسہ کی تنظیم انسٹی ٹیوٹ آف سیلف ریلائنس…
رہبر فاؤنڈیشن اور سوچ کے اشتراک سے ضرورت مندوں میں کمبلوں کی تقسیم
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی این ایس ایس اکائی کی جانب سے سماجی تنظیم رہبر فاؤنڈیشن اور سوچ کے اشتراک سے کمبل تقسیم پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ضرورت مندوں کو کمبل عطیہ میں دیئے گئے ۔ این ایس ایس ، اے ایم یو کے…
مودی حکومت ریلائنس جی او کے لئے ایم ٹی این ایل کو فروخت کرنا چاہتی ہے : بھائی جگتاپ
ممبئی: یونائیٹیڈ فورم آف ایم ٹی این ایل یونینس ممبئی اینڈ دہلی کے صدر ایم ایل اے بھائی جگتاپ نے آج یہاں ایک مودی حکومت اور ایم ٹی این ایل کے سی ایم ڈی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایم ٹی این ایل کو کمزور کرکے اسے ریلائنس جی او کو فائدہ…
جملے بازی کا اختتام اب محض چندماہ دور : اشوک چوہان
ممبئی : شرڈی کے سائی بابا کے سامنے آکر بھی وزیراعظم نے جھوٹ بولا تھا اور اسی روایت کو انہوں نے کلیان میں بھی جاری رکھا ۔ گزشتہ چار سالوں سے جملہ بازی و جھوٹے اعداد وشمار پیش کرکے ترقی کا جھوٹا دعوی کرنے سے زیادہ مودی وریاست میں فڈنویس…
ناندیڑ شہر کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، سردی کی شدید لہر جاری
ناندیڑ:(منتجب الدین) آندھر پردیش اور تلنگانہ میں آئے پیتھی طوفان کے سبب ناندیڑ ضلع میں بھی موسم میں اچانک تبدیلی آئی ہے ۔ گذشتہ کل سے ناندیڑ ضلع کا موسم ابر آلود ہوچکا ہے ۔ ناندیڑ شہر میں آج دوپہر کے وقت کئیعلاقوں میں ہلکی بارش…
مجلس کے سابق شہر صدر محمد مقیت سمیت این سی پی اقلیتی شعبہ کے سابق شہر صدر زبیر احمد کی کانگریس میں…
ناندیڑ:(منتجب الدین) ملک میں ۵ ریاستوں کے اسمبلی چنائو کے نتائج کے اعلان کے بعد کانگریس کے حق میں ماحول سازگار بن چکا ہے۔ ۳ ریاستوں میں کانگریس دوبارہ اقتدار میں آچکی ہے۔ کانگریس پارٹی کے لئے ملک بھر میں ماحول سازگار نظر آرہا ہے۔ اسی…
اسٹینڈنگ کمیٹی چیئر مین عہدہ پر فاروق علی خان کا انتخاب
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ۔واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی چیئر مین عہدہ کے چنائو کے سلسلے میں کانگریس کے ریاستی صدر اشوک چوہان ‘ ایم ایل اے ڈی پی ساونت‘ امر ناتھ راجورکر نے ناندیڑ بلدیہ اسٹینڈنگ کمیٹی چیئر مین عہدہ کے…