صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ایک دن میں ۱۶۶۱؍ افراد کورونا سے صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ زیر علاج مریضوں کی تعداد ۴۴۳۷۴

ممبئی: ریاست میں کرونا کے مریضوں کی تعداد کے بارے میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی پیش گوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ گذشتہ کئی دنوں سے ۲؍ ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اضافہ ہو رہا ہے اس بات کی پیشین گوئی وزیر اعلیٰ نےکچھ دن قبل اپنی تقریر میں کی…

مسلمان بیدار قلب اور روشن بصیرت کا حامل ہوتا ہے

ڈاکٹر محمد علی ہاشمی اسلام سب سے پہلے ایک مسلمان سے جس چیز کا مطالبہ کرتا ہے وہ یہ کہ اللہ پر ایمان لائے جیسا کہ اس پر ایمان لانے کا حق ہے۔ اس سے اپنا تعلق مضبوط کرے، ہمیشہ اس کے ذکر میں مشغول رہے اور اس پر توکل کرے۔ اسباب اختیار…

طغرل اعظم :سلجوقی خاندان کا پہلا نامور حکمران

حکیم سید مجاہد محمود برکاتی سلجوقی بادشاہوں کی تاریخ اسلام کی عظمت اور بزرگی کے ایک نہایت اہم دور کی تاریخ ہے۔ خلافتِ عباسیہ کے سیاسی زوال کے بعد جس سلطنت نے اسلامی ممالک کے بیشتر حصے کو ایک مرکز پر جمع کیا وہ یہی سلجوقی سلطنت تھی۔…

کورونا انفیکشن کی روک تھام میں مالیگائوں ایک مثال بن گیاَ: بالا صاحب تھوراٹ

ناسک: پوری دنیا ، ملک ، ریاست اور ناسک ضلع گذشتہ ڈھائی مہینوں سے کورونا بحران کا شکار ہے۔ انتظامیہ نے ریاست کے تمام حصوں میں کرونا کو کنٹرول میں لانے کے لئے کوششیں کیں۔ کچھ حساس مقامات پر خصوصی منصوبہ بندی بھی کی گئی۔ ان میں ناسک ضلع کا…

خطہ کوکن میں طوفان سے ہونے والے نقصان کا وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے جائزہ لیا

ممبئی : نسرگ طوفان نے ضلع رائے گڑھ کی طرح رتناگری اور سندھو درگ اضلاع کو متاثر کیا ہے۔ اس بحران کے بعد ریاستی حکومت کوکن کی عوام کے ساتھ پوری طاقت کے ساتھ کھڑی  ہے اور رائے گڑھ ضلع کو ۱۰۰ ؍ کروڑ کی مدد دینے کے ساتھ ہی رتنا گری ضلع کے…

ایڈووکیٹ خالد بابو قریشی نے مہاراشٹر وقف بورڈ میں کل وقتی سی ای او کے تقرر کا مطالبہ کیا  

ممبئی: وقف بورڈ کے ممبر ایڈوکیٹ خالد بابو قریشی نے ہفتہ کے روز مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور این سی پی لیڈر واقلیتی وزیر نواب ملک سے مہاراشٹر وقف بورڈ میں کل وقتی سی ای او مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وقف  بورڈ ڈائریکٹر س کی آن…

مزدوروں کی ہجرت نے مودی حکومت کیخلاف عوام کے عدم اعتماد میں اضافہ کیا

ممبئی: کرونا وبائ اور لاک ڈاؤن کے دوران ہزاروں تارکین وطن مزدوروں کو اپنے آبائی شہر بھیجنے والے اداکار سونو سود کی سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع سے ستائش کی جا رہی ہے۔ مگر شیوسینا کے سینئر لیڈر، رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے سونو سود کی ان…

پانچ گھنٹے تک چلی گفتگو کا نتیجہ ، چین سے پرانی پوزیشن پر جانے کا ہندوستان نے مطالبہ کیا

نئی دہلی: لداخ میں جاری کشیدگی کے درمیان ہندوستان اور چین کے افسران کی ہفتہ کو میٹنگ ہوئی۔ ہندوستانی وفد کی قیادت لیہہ واقع 14 ویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ہریندر سنگھ نے کیا جبکہ چینی فریق کی قیادت تبت فوجی ضلع کمانڈر…

روس اور سعودی عرب کے فیصلے سے ہندستان کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں

ریاض : اوپیک اور روس کی قیادت والے دیگر ساتھی ممالک سنیچر کو خام تیل کی پیداوا میں کمی کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی عراق اور نائیجیریا جیسے ممالک موجودہ کمیوں کی تعمیل کرنے کے لئے دباؤ بڑھا سکتے ہیں۔ نائیجیریا کے وزیر تیل نے امید ظاہر…

ڈھائی لاکھ کورونا کے معاملوں کے ساتھ ہندوستان دنیا میں پانچویں مقام پر

نئی دہلی : ملک میں سنیچر کی دیر شب کو کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2.45 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ اسی کے ساتھ ہندوستان سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں پانچویں مقام پر پہنچ گیا ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ متاثرین کے صحت مند ہونے کی شرح…