دہلی فساد کی جوڈیشیل انکوائری سے متعلق جمعیۃ علماء کی عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے معقول قراردیا
نئی دہلی : شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے دوسال مکمل ہونے والے ہیں، لیکن اس کے باوجود فساد برپا کرنے والوں اور اس کے پس پشت کارفرما طاقتوں کا چہرہ بے نقاب نہیں ہو پایا ہے، پولس اور عوامی تحقیق کاروں کی آراء لگاتار الگ!-->!-->!-->…