صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

داؤدی بوہرہ مذہبی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے چانسلر ہوں گے

ممبئی ،داؤدی بوہرہ سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کا نیا چانسلر نامزدکیا گیا ہے،ایک اعلامیہ کے مطابق داودی بوہرہ فرقہ کے 53 ویں الداعی المطلق اورتقدس مآب سیدنا مفضل سیف الدین نے جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کی

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کورٹ (انجمن) کے ارکان نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو پانچ سال…

جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کی کورٹ (انجمن) کے ارکان نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو پانچ سال کی مدت کے لیے یونیورسٹی کا چانسلر (امیر جامعہ) منتخب کیا ہے۔ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین ڈاکٹر نجمہ ہپت اللہ کی جگہ لے رہے ہیں

ممبئی کی مشہور جوگیشوری فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ممبئی، ممبئی میں میونسپل کارپوریشن کے تحت بی ایم سی ڈیزاسٹر کنٹرول نے بتایا کہ پیر کو یہاں ایس وی روڈ کے قریب واقع جوگیشوری فرنیچر مارکیٹ کے گوداموں میں زبردست آگ لگ گئی۔ ممبئی فائر بریگیڈ، ممبئی پولیس اور دیگر

ناندیڑمیں مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ کا معاملہ مہاراشٹرا کونسل میں اٹھایا گیا- سپریم کورٹ کی گائیڈ…

ممبئی ,مہاراشٹر کے کونسل میں کانگریس کے ایم ایل سی وجاہت مرزا نے ناندیڑ میں ایک مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ کا معاملہ اٹھایا اور مکمل جانچ کا مطالبہ کیا۔بتایا جاتا ہے کہ کونسل میں پوائنٹ آف انفارمیشن کے تحت وجاہت مرزا نے ایوان میں بتایا کہ ۷

ممبئی میں گرمی کا قہر،شہریوں کو احتیاط برتنے کا انتباہ ہفتے میں دوسری باردرجہ حرارت 39پہنچا،ملک کا…

ممبئی ، ممبئی میں گرمی کا قہر جاری ہے جبکہ دفتر موسمیات نے شہریوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے احتیاط برتنے کا انتباہ کیا ہے اور بتایا کہ مارچ مہینے میں اس،ہفتے میں دوسری باردرجہ حرارت 39سے پارہوگیا،اس لیے دوپہر میں شہر کی سڑکیں

مہاراشٹر وزیراعلی  کا مطلب اب ” کرپٹ آدمی ” رہ گیا، الیکشن کمیشن نے شیو سینا کا نام اور…

ممبئی ,شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے رہنما آدتیہ ٹھاکرے نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور الیکشن کمیشن (ای سی) پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پولنگ پینل "مکمل طور پر سمجھوتہ" کر رہا ہے اور 'کمان اور تیر' کو الاٹ

آسکر ۔ فلم آر آر آر کا گانا ناٹو ناٹو کو ملا ایوارڈ

آسکر ایوارڈ کی تقریب سے پیر کو ہندوستان کے لیے اچھی خبر آئی۔ فلم آر آر آر کا گانا ناٹو ناٹو نے بہترین اوریجنل گانے کا ایوارڈ جیتا۔ جبکہ دی ایلیفنٹ وِسپرز نے بہترین دستاویزی شارٹ فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔ تاہم دستاویزی فیچر فلم آل دیٹ بریتھز

ماحولیاتی آلودگی ۔ایک سنگین مسلہ

ہر سال 5 جون کو عالمی یوم ماحولیات منایا جاتا ہے۔پہلی مرتبہ 1974 میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا تھا۔جس کا موضوع تھا"صرف ایک کرہ ارض"(Only one Earth).ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کو اُجاگر کرنے کے لیے 1974 سے ہر سال

آلودگی کے قصورواروں کیخلاف سخت کارروائی کا انتباہ

ممبئی، ممبئی میں بی ایم سی نے آلودگی کے قصورواروں کیخلاف سخت کارروائی کا انتباہ کیاہے کیونکہ جی 20کی میٹنگ سے قبل ممبئی میں دھول کی آلودگی کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے، ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات

ممبئی کے سلسلہ وار بم دھماکوں کو 30،سال گزرگئے،لیکن اصل سازش کار آزادہیں، یوم جمعہ اور یوم بدر…

ممبئی ، ممبئی کے سلسلہ وار بم دھماکوں کو 30،سال کا عرصہ گزرچکا ہے،لیکن آج بھی اصل سازش کار آزادہیں، تقریباً ربع صدی تک بم دھماکوں کا مقدمہ چلا،اس میں کئی پولیس اور کسٹم افسران کے ساتھ ساتھ مشہور فلم اداکار سنجے دت پر بھی سازش میں ملوث رہنے