صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

پستہ قد باڈی بلڈر کی شادی

ممبئی : مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے پست قامت باڈی بلڈر نے شادی کر لی۔ میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے 28 سالہ پراتیک و ٹھل کا قد 3 فٹ 4 انچ ہے جبکہ اس کی 22 سالہ دلہن کا قد 4 فٹ 2 انچ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات

ہیٹ اسپیچ کیس میں شری رام سینا لیڈر قصور وار قرار۔ کرناٹک کی مقامی عدالت کا فیصلہ، سزا کا اعلان جلد

بنگلورو: کرناٹک واقع یادگیر کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو انڈولا میں کرونیشور مٹھ کے پجاری اور شری رام سینا کے ریاستی صدر سدھلنگ سوامی کو ہیٹ اسپیچ کا قصوروار ٹھہرایا۔ کرناٹک پولیس نے 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تقریر دینے کے

اس سال کتنی رفتار سے پھیلے گا کورونا- ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس…

نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اب تک 70 لاکھ سے زیادہ افراد کی موت کا سبب بننے والی کورونا کی وبا اس سال ‘بین الاقوامی تشویش کی عوامی صحت کی ایمرجنسی’ کے طور پر ختم ہو سکتی ہے اور موسمی فلو کا خطرہ پیدا

بھارتی مائنارٹی سرکشا مہا سنگھ کے پارٹی دفتر کا افتتاح

ممبئی ،ممبئی کے مسجد بندر کے قریب دانہ بندر میں بھارتی مائنارٹی سركشا مہا سنگھ کے پارٹی دفتر کا آج افتتاح ہوا ۔حاجی مستان مرزا کی صاحبزادی شمشاد سپاری والا نے دفتر کے افتتاح کے بعد پارٹی کے کارکنان اور میڈیا سے بات کی ۔ حاجی مستان

مراٹھی فلموں کے مشہور اداکار بھالچندر کلکرنی کا انتقال۔

کولہا پور ، مراٹھی فلموں کے مشہور اداکار بھالچندر کلکرنی کا ہفتہ کے روز علالت کے باعث انتقال ہو گیا ۔اُن کی عمر 88 برس تھی ۔پیشے کے لحاظ سے استاد تھے ۔بھالچندر نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز آنجہانی نغمہ نگار جگدیش کھیودکر کے ڈرامے ' گرون

لو جہاد قانون پر فوری اسٹے دینے سے سپریم کورٹ کا انکار چیف جسٹس کی عرضداشتوں پر جلد سماعت کئے جانے…

نئی دہلی: لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس نرسہما اور جسٹس جے پی پاردی والا کے روبرو سماعت عمل میں

لوگ کیا کہیں گے۔۔۔

میں خیال رکھتی ہوں کہ لوگوں کو میری بات خراب نہ لگے۔آپ عورت ہوں یا مرد۔۔۔آپ بھی ایسا کرتے ہوں گے! ہر کام سے پہلے یہ اچھی طرح چیک کر لیتی ہوں کہ کم از کم میرے آس پاس کے لوگوں کو میری بات خراب نہ لگے۔۔۔اچھی بھلے ہی نہ لگے۔۔۔۔

ہم سب بوڑھے ہوں گے

زندگی کی رفتار بہت تیز ہے۔۔۔۔عمر ڈھل رہی ہے۔۔۔ایسے میں،کیا ہم اپنے بڑھاپے کا استقبال کرنے کے لئے تیار ہیں؟ شاید نہیں۔۔۔۔۔۔! بچپن سے جوانی میں قدم رکھنے کے لئے ہم بے تاب تھے،ڈھیروں تیاریاں کی تھیں۔محنت سے تعلیم حاصل کی تھی،پلاننگ کی تھی

جامعہ عثمانیہ کے اردو زبان و ادب پرور ڈاکٹر :ایک جائزہ۔ ڈاکٹر خالد اختر علیگ

ہندوستان میں صرف حیدرآباد کو ہی یہ شرف حاصل ہے کہ اس کے دامن میں ایک ایسے تعلیمی ادارے نے جنم لیا ،جس نے مادری زبان یعنی اردومیں مختلف علوم و فنون کی اعلیٰ تعلیم دی ۔جس کے کامیاب تجربے نے اس مفروضے کو غلط ثابت کیا کہ سائنس و حرفت اور طب و

محمد علی روڈ پر رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں عروج پر

ممبئی ،رمضان کی آمد آمد ہے ۔گھروں میں صاف صفائی اور پھر سامان کی خریداری کی لمبی فہرست تقریبآ مکمل ہونے کو ہے ۔ رمضان المبارک کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔بازاروں میں بھی گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کی تیاری میں دکاندار بھی مصروف ہیں ۔کچھ افراد جو