صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

دہلی این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

دہلی : این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 7.7 تھی۔ معلومات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز ترکمانستان، ہندوستان، قازقستان، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، چین، افغانستان اور کرغزستان تھے۔ سیسمولوجی ڈیپارٹمنٹ کے

رمضان المبارک میں ممبئی سمیت مہاراشٹر میں  امن وامان بحال رہیگا،: وزیرِ اعلیٰ شندے

ممبئی : آج یہاں وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندےنے یقین دہانی کرائی ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ممبئی سمیت مہاراشٹر میں امن وامان بحال رہیگا اور کسی بھی طرح کی شرانگیزی اور شرپسندکی کو برداشت نہیں کیا جا ہے گا۔سماج وادی پارٹی صدر اور ایم ایل

اللہ کے مہمان کاخلوص و محبت کے ساتھ استقبال کیجیے – ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ

فضا خوش گوار ہے۔ہواؤں میں ایسی خوش بو ہے جو روح کو معطر کررہی ہے۔گلی کوچوں میں فرشتوں کی گردش میں اضافہ ہوگیاہے۔اہل ایمان کے چہروں پر اطمینان اور مسرت کا عکس ہے؟ہر طرف خوشی و مسرت کا ماحول ہے یہ کس کے استقبال کی تیاریاں ہیں؟کیا کوئی عظیم

تین تھیوری

فریب ہم ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں۔۔۔ایک دوسرے سے جلتے ہیں۔۔کسی کی تعریف سننا پسند نہیں کرتے۔۔ہم کتنی بھی کوشش کر لیں ایک دوسرے سے نفرت کرنا نہیں چھوڑ سکتے۔یہ ہماری عادت کا حصہ بن گئی ہے۔۔ستم یہ ہے کہ ہم اس کا اقرار نہیں کرتے۔ہمارے آس

کسانوں نے 20 دن بعد دہلی میں بڑی تحریک چلانے کا کیا اعلان

سنیوکت کسان مورچہ نے پیر کے روز دہلی کے رام لیلا میدان میں مہاپنچایت کی۔ ایم ایس پی (منیمم سپورٹ پرائس) کے مطالبہ کو لے کر کسان ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ 20 دن بعد دہلی میں ایک بڑا احتجاجی

ایک چھوٹی سی پہل

پونہ: ہمارےملک ہندوستان کی آبادی میں اکثریت کی عمر 15 سال سے 64 سال کے درمیان کے افراد پر مشتمل ہے ۔اِس کا تناسب تقریبآ 67.51 فیصد ہے ۔یہ اِن کے کام کرنے کی عمر ہے ۔کسی بھی ملک کی معیشت اسی آبادی کی بنیاد پر منحصر کرتی ہے ۔آبادی کے اتنے

اورنگ آباد کا نام سمبھا جی نگر کرنے کی حمایت اور مخالفت میں ریلیاں

اورنگ آباد : اورنگ آباد کا نام بدلنے کی حمایت اور لوجہاد، تبدیلی مذہب، گئو کشی قانون کے مطالبے کو لے کر اورنگ آباد میں سکل ہندو سماج کی جانب سے احتجاج کیاگیا۔ اس احتجاج میں بڑی تعداد میں ہندوسماج کے افراد شریک تھے۔ جنہوں نے اس دوران جے

ممبئی میں مینارہ مسجد کے ٹرسٹیوں کو وقف بورڈ کانوٹس منتظمین پر قدیم مسجد کی جائیدادیں فروخت کرنے…

ممبئی : مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے سی ای او جنید سید نے مینارہ مسجد وقف جائیداد ہونے کا نوٹس جاری کیا اور اسے مسجد کے برآمدے کی دیوار پر چسپاں کردیا ہے۔مذکورہ نوٹس میں عام لوگوں کو الرٹ کیاگیا ہے کہ مینارہ مسجد وقف جائیداد ہے اور ہجائیداد

ماہ رمضان مبارک میں فجر میں لاوڈاسپیکر کے استعمال کا مسئلہ ملک گیر ہونے کا خدشہ، یوپی میں قانون کے…

ممبئی : ماہ رمضان مبارک میں فجر میں لاوڈاسپیکر کے استعمال کا مسئلہ ملک گیر ہونے کا خدشہ ہے ،واضح رہے کہ گزشتہ سال عین رمضان المبارک میں۔ ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے نے اٹھایا تھا، مہاراشٹرکے بعد اترپردیش میں بھی ماہ مقدس میں انتظامیہ نے

قومی ترقی کے لئے سماجی و سیاسی میدان میں خواتین کی شمولیت زیادہ سے زیادہ ہو: رحمت النساء،نیشنل…

نئی دہلی: ”سماجی و سیاسی میدان میں خواتین کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کی کوشش کی جانی چاہئے۔ یہ عمل سب کے لئے ایک فلاحی قوم کو وجود میں لانے کا باعث بنے گا۔ خواتین کی شمولیت کے تئیں ملک میں آئین اور مختلف قوانین موجود ہیں،لیکن ہم اپنے سماجی