صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ممبئی میں رمضان کی رونقیں: ڈھائی سوسالہ قدیم مینارہ مسجدکے بازارکاعجیب وغریب نظارہ نظر آرہا ہے

ممبئی: ممبئی میں رمضان کی رونقیں گزشتہ تین سال سے کوویڈ کی وجہ سے متاثر رہیں ،لیکن تیسرے سال بعد بڑے پیمانے پر واپس لوٹ آئی ہیں،جنوبی ممبئی میں مسلم۔اکثریتی علاقے بھنڈی بازار اور محمد علی روڈ کی ڈھائی سوسالہ قدیم مینارہ مسجدکے بازارمیں

خواتین کے رسائل

کبھی آپ نے خواتین کے رسائل پر غور کیا ہے؟اُن میں ملنے والا تضاد مجھے تو بہت حیران و پریشان کرتا ہے۔کوئی بھی اردو يا ہندی رسالہ اٹھا لیجئے تقریباً سب کی ایک ہی کہانی ہے۔آپ موٹاپا گھٹانے کی نئی نئی ایکسرسائز کا مشاہدہ کر کے خود کو تیار کرتے

گیان واپی مسجد: تمام کیس ایک جگہ جمع کرنے کی درخواست پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ تیار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو 21 اپریل 2023 کو گیان واپی مسجد تنازعہ کے سلسلے میں دائر تمام مقدمات کی مشترکہ سماعت کی درخواست سننے پر اتفاق کیا۔ اس معاملے کا تذکرہ سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جے بی پاردی والا

دہلی ہائی کورٹ سے طلبا کارکنان شرجیل امام،صفورازرگر،آصف اقبال تنہا کوجھٹکا

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا اور 8 دیگر ملزمان کو بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا ہے۔ عدالت نے ان سبھی کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی مختلف دفعات کے تحت الزامات طے

کانگریس حکومت کی جمہوریت مخالف پالیسیوں کے خلاف ‘مہا ستیہ گرہ‘ کرے گی

نئی دہلی : کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت جمہوریت کو کچلنے کا کام کر رہی ہے لیکن کانگریس جمہوریت کو بچانے کے لیے لڑے گی، اس لیے پارٹی آئینی اقدار کے تحفظ کے لیے اگلے ایک ماہ تک بلاک، ریاستی اور قومی سطح پر ’مہا ستیہ گرہ‘ کرے گی جس میں

پین کو آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی

نئی دہلی : پرمننٹ اکاؤنٹ نمبر (PAN) کو آدھار کے ساتھ جوڑنے کی آخری تاریخ کو 30 جون 2023 تک تین ماہ بڑھا دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں، سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) نے آج کہا کہ پہلے یہ مدت 31 مارچ تک تھی، جسے اب بڑھا کر 30 جون

کیا آپ سمجھدار ہیں؟

مجھے اپنی کوئی بات غلط نہیں لگتی۔میں جو بھی کروں وہ صحیح لیکن۔۔۔۔تم جو بھی کرو وہ غلط۔میں اور غلطی۔۔۔نا ممکن۔ میرے سامنے کسی اور کی تعریف۔۔۔۔! میری سانسیں تیز ہونے لگتی ہیں اور میرا چہرہ سامنے والے کی غلطی کی جانب اشارہ کرتا ہے۔اگر وہ

’تین سال سے حج کمیٹی آف انڈیا نہیں ہے‘ مرکزتین مہینہ کے اندرحج کمیٹی آف انڈیاکی تشکیل کرے:سپریم…

نئی دہلی : عدالت عظمیٰ نے حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی مفاد عامہ کی عرضی پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ تین مہینہ کے اندر سیکشن 3 اور 4 کے تحت مرکزی حکومت حج کمیٹی آف انڈیاکی تشکیل کرے۔ یہ اطلاع آج یہاں جاری

راہل گاندھی کو بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

نئی دہلی : کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد اب انہیں اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔لوک سبھا سکریٹریٹ کے ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ نے راہل گاندھی کو آج یعنی پیر کے روز ہی ایک نوٹس بھیجا ہے، جس

ساورکر سے متعلق کانگریس وشیوسینا کی سوچ مختلف،کانگریس مذہب یا شخص سے نفرت نہیں کرتی: ناناپٹولے

ممبئی: یہ بات سبھی کو معلوم ہے کہ ساورکر کے معاملے پر شیو سینا ادھو بالا صاحب ٹھاکرے پارٹی اور کانگریس پارٹی کے الگ الگ خیالات ہیں۔ کانگریس پارٹی نے اپنے خیالات سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ کانگریس ایک ایسی پارٹی ہے جو تمام مذاہب اور ان کے