صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بیوہ کی شادی، معاوضہ سے انکار کی کوئی بنیاد نہیں: بمبئی ہائی کورٹ

ممبئی: سڑک حادثہ میں اپنے شوہر کی موت کے بعد موٹر وھیکلس قانون کے تحت معاوضہ بیوہ کو دوبارہ شادی کرنے پر ادا کرنے سے انکار نہیں کیا جاسکتا بمبئی ہائی کورٹ نے انشورنس کمپنی کی عذر داری کو مسترد کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اسکو ٹوکیو جنرل

ہم جنس شادی: جمعیت علمائے ہند سپریم کورٹ میں، دائر درخواست میں فریق بنانے کا مطالبہ

نئی دہلی : سپریم کورٹ میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے 5 ججوں کی آئینی بنچ سماعت کر رہی ہے۔ اس پر اگلی سماعت 18 اپریل کو ہوگی۔ مرکز نے دلیل دی ہے کہ یہ ہندوستان کے خاندانی نظام کے خلاف ہے۔ ساتھ ہی اس معاملے میں جمعیۃ علماء ہند

نئے مالی سال پرکمرشیل ایل پی جی سلنڈر سستا ،گھریلو گیس سلنڈرکی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی: یکم اپریل 2023 سے نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کے داموں میں کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ پٹرولیم کمپنیاں ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی، اے ٹی ایف، کیروسین وغیرہ کے داموں کا جائزہ لیتی ہیں اور ان میں

ممبئی کے دورافتادہ مسلم اکثریتی مضافاتی شہر ممبرااور میرا روڈ میں بھی رمضان کی رونقیں دوبالا

ممبئی: عروس البلاد ممبئی کے دورافتادہ مسلم اکثریتی مضافات ممبرااور میرا روڈ میں بھی رونقیں دوبالاہوجاتی ہیں اور گزشتہ بیس سال سے یہ سلسلہ شروع ہوا ہے کیونکہ ان علاقوں میں جنوبی اور جنوب وسطی ممبئی کے مشترکہ خاندانوں نے یہاں کا رُخ کیا ۔ ان

راہل گاندھی کرناٹک میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے

بنگلور: کرناٹک میں 10 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس لیڈر راہل گاندھی 9 اپریل کو کولار میں ‘جئے بھارت ریلی’ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت حملہ کریں گے۔ یہ اطلاع کانگریس کے سینئر لیڈر اور ریاست کے سابق وزیرِ اعلیٰ

اورنگ آباد کے گاؤں آہیری میں تشدد اورجھڑپیں، تاریخی شہر میں سیکورٹی سخت،شرپسندوں کو سرکاری سرپرستی:…

اورنگ آباد (مہاراشٹر): اورنگ آباد یعنی چھترپتی سمبھاج نگر کے کیراڈ پورہ علاقے کو تباہ کرنے والی بڑی جھڑپوں، آتش زنی اور پتھراؤ کے مشتبہ نتیجہ میں، یہاں ضلع کے اہیری گاؤں میں دو گروہوں نے ایک دوسرے پر پرتشدد پتھراؤ کیا۔ سی آر پی ایف کی

مہاراشٹرمیں اورنگ آباد اور جلگاؤں میں فرقہ وارانہ تشدد ممبئی کے حساس علاقوں میں حفاظتی انتظامات سخت

ممبئی : مہاراشٹر کے تاریخی شہر اورنگ آباد اور جلگاؤں میں رام نومی کے موقع پر فرقہ وارانہ تشدد کے بعد ممبئی سمیت دیگر شہروں میں سلامتی اقدامات سخت کر دیئے گئے ہیں اور خصوصی طورپر ممبئی کے حساس علاقوں میں اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس (ایس آر پی

امریکہ کے بعد جرمنی نے راہل گاندھی کے معاملے پر تبصرہ کیا

ئی دہلی : امریکہ کے بعد اب جرمنی نے بھی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد ان کی لوک سبھا کی رکینت ختم کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے اور اس معاملے میں وہ عدالتی معیار اور

عدالت کا فیصلہ قانون و انصاف کی جیت اور متعصب ایجنسیوں کے منہ پر طمانچہ: مولانا ارشدمدنی

جے پور: راجستھان کے ثقافتی شہر جئے پور میں 13 مئی 2008کو رو نما ہونے والے سلسلہ واربم دھماکہ معاملے میں جے پور ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے چار ملزمین کو پھانسی کی سزا دیئے جانے والے فیصلہ پر نظر ثانی کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے پھانسی کی سزا

خاتون ٹیچرس کو ہیڈ اسکارف اور مذہبی علامات پہننے کی اجازت

برلن :جرمنی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ برلن میں مسلمان معلمات کو حجاب پہننے کی اجازت دی جائے گی کیونکہ انہوں نے وفاقی آئینی عدالت میں دائر مقدمے میں ریاست کو شکست دیتے ہوئے حجاب پہننے کا مقدمہ جیت لیا ہے۔برلن کی وزارت تعلیم نے اسکول کے